غزہ و مغربی کنارے میں مظاہرین پر اسرائیلی فائرنگ، 16 فلسطینی زخمی

مقبوضہ بیت المقدس:  غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ جھڑپوں کے دوران کم از کم 16 فلسطینی زخمی ہوگئے۔ غزہ میں حماس کے زیرانتظام وزارت صحت کے مطابق محصور ساحلی پٹی غزہ اور اسرائیل کو الگ کرنے والی مشرقی باڑ میں تعینات اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں کم از کم 9 مزید پڑھیں

بھارت کا خلائی مشن سورج  کی جانب روانہ

ویب ڈیسک —  بھارت نے اپنے خلائی مشن کو آگے بڑھاتے ہوئے ہفتے کے روز ایک خلائی جہاز سورج کی جانب روانہ کر دیا ہے جس کا نام آدتیہ ایل ون ہے۔ آدتیہ ایل ون کی لانچنگ ہفتے کی صبح ہوئی جسے براہ راست ٹیلی وژن پر دکھایا گیا۔ یہ منظر دیکھنے کے لیے بہت مزید پڑھیں

قرآن پاک کی بے حرمتی روکنے کیلئے ڈنمارک کی حکومت نے بل تیار کر لیا

کوپن ہیگن : اپوزیشن پارٹیوں کی مخالفت کے باوجود ڈنمارک کی حکومت نے قرآن پاک کی بے حرمتی کو روکنے کیلئے بل تیار کر لیا ۔ قرآن پاک کے نسخوں کی بے حرمتی کرنے پر ڈنمارک اور سویڈن میں پچھلے ہفتوں کے دوران عوامی سطح پر احتجاجی مظاہرے دیکھنے میں آئے ہیں، بے حرمتی کے مزید پڑھیں

برطانیہ کی معروف کاروباری شخصیت محمد الفائد انتقال کر گئے

لندن : برطانیہ کی معروف کاروباری شخصیت مصری نژاد محمد الفائد 94 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔   اہل خانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ بدھ 30 اگست کو محمد الفائد خالق حقیقی سے جاملے، مصر کے شہر سکندریہ میں پیدا ہونے والے محمد الفائد 70 کی دہائی میں مزید پڑھیں

آئی ایم ایف اورعالمی بینک کی استعداد بڑھا کرملکوں کی مدد کی جاسکتی ہے، جان کربی

ویب ڈیسک —  امریکہ میں نیشنل سیکیورٹی کونسل کے کو آرڈینیٹر فار سٹریٹیجک کمیونیکیشنز جان کربی نے کہا ہے کہ اس سال جی 20 کے اجلاس میں توجہ خود جی 20 پر رہے گی جیسا کہ یہ دنیا بھر میں بہتر اقتصادی تعاون کا فورم ہے۔ جان کربی نے یہ بات وائس آف امریکہ سے مزید پڑھیں

 جی ٹوئنٹی اجلاس کے لئے دہلی میں سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات

ویب ڈیسک —  بھارت کے دار الحکومت نئی دہلی میں اس ماہ دنیا کے طاقتور ترین راہنماؤں کے اجلاس جی 20 کے موقع پر اینٹی ڈرون سسٹمز اور لگ بھگ ایک لاکھ تیس ہزار سیکیورٹی اہلکار حفاظت کے لئے متعین کیے جائیں گے۔ یہ سر براہی اجلاس عالمی اسٹیج پر وزیر اعظم نریندر مودی اور مزید پڑھیں

امریکہ میں گرین کارڈ کے منتظر افغان شہری

ویب ڈیسک —  افغانستان پر اگست 2021 میں طالبان کے قبضے کے بعد فرزانہ جمال زادہ نے ملک چھوڑ دیا ۔ انہیں خوف تھا کہ امریکی حکومت کے ساتھ ان کا کام انہیں خطرے میں ڈال دے گا۔ انہوں نے امریکہ میں پناہ حاصل کی اور نیویارک شہر چلی آئیں جہاں انہوں نے ایک فلاحی مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان جی 20 سربراہ اجلاس میں شرکت  نہیں کریں گے

اسلام آباد: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان جی 20 سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے بھارت نہیں جائیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جی 20  سربراہی اجلاس نئی دہلی میں 9 اور 10 ستمبرکو منعقد ہوگا، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان  کا 10 ستمبر کو   دورہ پاکستان متوقع تھا، پاکستان میں قیام کے مزید پڑھیں

صہیونی فوج کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید

مقبوضہ بیت  المقدس: صہیونی فوج کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق مغربی کنارے کے علاقے میں ایک رہائشی عمارت میں اسرائیلی غاصب فوج کی چھاپا مار کارروائی کے دوران فلسطینی نوجوان کو فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔ اس دوران نوجوان سر پر گولی لگنے سے شہید مزید پڑھیں