سوچی: روس کے ساحلی شہر سوچی میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اِردوان اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان ملاقات ہوئی۔ طیب اردگان روس کے ساحلی شہر سوچی کا ایک روزہ دورہ کر رہے ہیں، دونوں سربراہوں کی ملاقات کے دوران موجودہ علاقائی اور عالمی مسائل کے ساتھ ساتھ دو طرفہ تعلقات پر بات مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
مودی نے ہندوؤں کی حمایت کیلیے ملک کا نام ہی بدلنے کا فیصلہ کرلیا
نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ہندوؤں کی حمایت حاصل کرنے کے لیے ملک کا نام ہی بدلنے کا فیصلہ کرلیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق بھارت میں انتخابات قریب آتے ہی سیاسی جماعتیں خصوصاً بی جے پی ہندوؤں کو نوازنے اور ان کی حمایت حاصل کرنے کے لیے نت نئے اور متنازع اقدامات مزید پڑھیں
چین نے”غیر قانونی ماہی گیری” کے امریکی الزامات کو مسترد کردیا
بیجنگ:چین نے نام نہاد “غیر قانونی ماہی گیری” کے امریکی بلاجواز الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کو سب سے پہلے اپنا محاسبہ کرنا اوراپنے ماہی گیری جہازوں کی غیر قانونی،غیررپورٹ شدہ اورغیر منظم (آئی یو یو) ماہی گیری کی سرگرمیوں کو روکنے کے لیے سنجیدگی سے سوچنے کی ضرورت ہے۔ وزارت مزید پڑھیں
کیا انڈیا کا نام تبدیل ہو رہا ہے؟
ویب ڈیسک — بھارت میں ملک کا نام تبدیل کرنے کی نئی بحث ایسے وقت میں شروع ہو گئی ہے جب وہ جی ٹوئنٹی ممالک کے سربراہان کے اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بھارت کی صدر دروپدی مرمو نے آئندہ ہفتے کے دن غیر ملکی رہنماؤں کو عشائیے پر مدعو کیا مزید پڑھیں
منی پور فسادات: اقوامِ متحدہ کے ماہرین کی رپورٹ پر بھارت ناراض
نئی دہلی — اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے 18 ماہرین نے بھارت کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں ہونے والے نسلی تشدد، انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں اور متاثرین کی مبینہ ناکافی انسانی امداد پر اظہار تشویش کیا ہے۔ بھارت کے صحافیوں کے ایک اعلیٰ ادارے ’ایڈیٹرز گلڈ آف انڈیا‘ نے اپنی مزید پڑھیں
کِم جونگ ان صدر پیوٹن سے ملاقات کیلئے رواں ماہ روس جائیں گے
پیانگ یانگ:شمالی کوریا کے سربراہ کِم جونگ ان روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کے لئے روس کا دورہ کریں گے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کِم جونگ ان رواں مہینے بکتربند ٹرین میں روس کا دورہ کریں گے، دونوں رہنما روس کو جدید ہتھیاروں کی سپلائی سے متعلق بات چیت کریں گے۔ دونوں مزید پڑھیں
ترکیہ: لڑاکا طیارے کا فیول ٹینک زمین پر آگرا، متعدد کاریں تباہ
انقرہ:ترکیہ میں لڑاکا طیارے کاایندھن کا بہت بڑا ٹینک دو کھڑی کاروں پر آ گرا جس سے متعدد گاڑیاں تباہ ہو گئیں، حادثے کے نتیجے میں کسی کی ہلاکت یا زخمی ہونے کی اطلاع سامنے نہیں آئی، کاریں مسافروں کے بغیر کھڑی تھیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لڑاکا طیارے نے پیر کی صبح انقرہ کے مزید پڑھیں
چین کے اعلی قانون ساز کی لائو قومی اسمبلی کے صدر سے ملاقات
بیجنگ: نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین ژاؤ لی جی نے بیجنگ میں لاؤقومی اسمبلی کے صدر سیسمفون فوموہا نے سے ملاقات کی ہے۔ ژاؤ نے کہا کہ چین کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ اور لا ؤپیپلز ریولوشنری پارٹی اور دونوں ممالک کے درمیان طے پانے والے اتفاق رائے کو دونوں اطراف کی عوام مزید پڑھیں
ہندو ٹیچر کا مسلمان طالب علموں سے ناروا سلوک
نئی دہلی:بھارت کے سکول میں بچوں کے جھگڑا کرنے پر ہندو ٹیچر نے مبینہ طور پر 2مسلمان طالب علموں سے ناروا سلوک کرتے ہوئے انہیں پاکستان جانے کا کہہ دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک کے شیوموگا ضلع میں موجود ایک سکول میں 5ویں کلاس کے دو مسلمان طالب علم آپس میں جھگڑ رہے تھے مزید پڑھیں
عمان میں سیاحت سے حاصل ہونے والی آمدنی میں حیران کن اضافہ
مسقط:سلطنت عمان میں 2022کے آخر میں سیاحت کی کل آمدنی او ایم آر 1.9بلین تک پہنچ گئی، جبکہ اس شعبے نے او ایم آر 1.9بلین کا تخمینہ لگایا تھا۔ اعداد و شمار کے قومی مرکز برائے شماریات اور معلومات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سیاحت کے شعبے نے 2022کے آخر میں او مزید پڑھیں