سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے 2کشمیری نوجوان شہید کردیے۔ مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی جانب سے ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے،قابض بھارتی فورسز نے ضلع پونچھ میں فائرنگ کرکے 2کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی فوج نے ریاستی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
جی 20 اجلاس: ‘چلیں اسی بہانے دہلی کی صفائی ہو گئی’
نئی دہلی — دہلی شہر 9 اور 10 ستمبر کو منعقد ہونے والے جی 20 کے سربراہی اجلاس کے لیے دلہن کی طرح سج کر تیار ہے۔ حکومت نے گروپ 20 کے رکن ممالک سمیت تمام 29 ملکوں کے سربراہوں اور نمائندوں کے استقبال کے لیے دیدہ و دل فرش راہ کر دیے ہیں اور مزید پڑھیں
90 ممالک کی بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو میں شرکت کی تصدیق
بیجنگ: چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بِن کا کہنا ہے کہ اکتوبر میں ہونے والی بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کانفرنس میں 90 ممالک نے شرکت کی تصدیق کی ہے۔ سرکاری میڈیا کی خبر کے مطابق، سربیا کے صدر الیگزینڈر ووچک اور ارجنٹائن کے صدر البرٹو فرنانڈیز سمیت کئی غیر ملکی رہنماؤں کی شرکت مزید پڑھیں
ایران: حجاب قوانین پر عمل نہ کرنے کے باعث واٹر پارک بند کردیا گیا
تہران:ایران میں حجاب قوانین پر عمل نہ کرنے کے باعث ایک بہت بڑا واٹر پارک بند کردیا گیا، مقامی میڈیا کے مطابق ایرانی حکام نے شمال مشرقی ایران کے شہر مشہد میں ایک بہت بڑا تفریحی پارک بند کر دیا۔ اس پارک میں باحجاب خواتین کو داخلے کی اجازت نہیں تھی، پولیس نے ایران کے مزید پڑھیں
مودی کا G-20 اجلاس سے قبل کلائمیٹ فنانس کا مطالبہ
نئی دلی :بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے ترقی یافتہ ممالک نقد رقوم اور ٹیکنالوجی کے اشتراک سے ہماری مدد کرنے چاہیئے وہG-20 اجلاس میں اس بات کو ترقی یافتہ ممالک سربراہان کے سامنے رکھیں گے۔ گروپ آف 20 اجلاس اس ہفتے کے آخر میں نئی مزید پڑھیں
بھارت یا انڈیا؟ وزیرِ اعظم مودی نے ملک کے نام کی بحث پر وزرا کو بیان بازی سے روک دیا
ویب ڈیسک — بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے ملک کے نام سے متعلق ہونے والی حالیہ بحث پر وزرا کو بیان بازی سے روک دیا ہے۔ بھارتی نشریاتی ادارے’این ڈی ٹی وی‘ کے مطابق وزیرِ اعظم مودی نے ملک کا نام بھارت یا انڈیا پکارے جانے سے متعلق تنازع پر پہلی بار اپنے مزید پڑھیں
افغانستان سے انخلا کے وقت کوئی فوجی ساز و سامان نہیں چھوڑا تھا: امریکہ
اسلام آباد — امریکہ کی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ افغانستان سے انخلا کے وقت امریکہ نے وہاں کوئی فوجی سازوسامان نہیں چھوڑا تھا۔ جان کربی نے بدھ کو واشنگٹن میں ایک پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ امریکہ نے جب افغانستان سے انخلا مکمل کیا تو اس وقت وہاں مزید پڑھیں
میرا صدر بننا ایک ‘مفروضہ’ ہے، تاہم میں تیار ہوں، کاملا ہیرس
ویب ڈیسک — امریکی نائب صدر کاملا ہیرس نے کہا ہے کہ جن لوگوں نے امریکہ کے 2020 کے صدارتی انتخابات کے نتائج الٹانے کی کوشش کی جو امریکی کانگریس کی عمارت پر حملے اور تشدد کا باعث بنی ان سب کو جواب دہ ٹھرانا چاہئیے خواہ ان میں ڈونلڈ ٹرمپ بھی شامل ہوں۔ انہوں مزید پڑھیں
چہلم امام حسین پر ایک لاکھ سے زائد پاکستانی زائرین کی کربلا معلی آمد
بغداد: چہلم امام حسین علیہ السلام پر ایک لاکھ سے زائد پاکستانی زائرین کربلا پہنچ گئے۔ عراق میں پاکستان کے سفیر احمد امجد علی کے مطابق1 لاکھ سے زائد پاکستانی زائرین کربلا پہنچے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستانی زائرین کی سہولت کے لیے پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے کربلا میں کیمپ لگایا گیا مزید پڑھیں
تنازعات سے نمٹتے ہوئے سرد جنگ سے بچنا اہم ہے، چینی وزیراعظم
جکارتہ:چین کے وزیر اعظم لی کیانگ نے کہا ہے کہ مختلف ملکوں کے درمیان جاری تنازعات سے نمٹتے ہوئے نئی سرد جنگ سے بچنا انتہائی اہم ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین، جاپان اور جنوبی کوریا کے ساتھ ساتھ ساوتھ ایسٹ ایشین نیشنز کے اراکین کے سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے چینی وزیراعظم مزید پڑھیں