برطانیہ بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدے میں جلدی نہیں کرے گا، برطانوی وزیراعظم

نئی دہلی :برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے کہا ہے کہ برطانیہ بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدے میں جلدی نہیں کرے گا۔ برطانوی وزیراعظم رشی سونک جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی پہنچ گئے لیکن بھارت پہنچنے سے قبل انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کی۔ برطانوی وزیر اعظم نے مزید پڑھیں

 یونان: سمندری طوفان ڈینیئل نے تباہی مچادی، 10افراد ہلاک، چار لا پتا

یونان: سمندری طوفان ڈینیئل نے تباہی مچائی ہے، مختلف حادثات میں ہلاک افراد کی تعداد 10 تک پہنچ چکی ہے جبکہ چار افراد لاپتا ہیں ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مغربی یونان کا شہر کارڈیسا سیلابی پانی میں ڈوب گیا، صرف گھروں کی چھتیں دکھائی دے رہی ہیں اور دیگر گھر بہہ گئے جبکہ مزید پڑھیں

واگنر سربراہ کو پیوٹن نے قتل کروایا، یوکرینی صدر

کیف: یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی  نے واگنر سربراہ پریگوژن کی موت کا ذمہ دار روسی صدر کو قرار دے دیا۔ یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے ایک تقریر میں کہا کہ گزشتہ ماہ طیارہ حادثہ میں واگنر سربراہ پریگوژن کی موت کے پیچھے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا ہاتھ ہے ،  ہم سب کے مزید پڑھیں

  ترکیہ : 1000 میٹر گہرے غار میں پھنسا ایک بیمار امریکی ریسرچرریسکیو کا منتظر

ویب ڈیسک —  ترکیہ کے ایک غار میں پھنسے ایک امریکی محقق کو بچانے کے لیے یورپ بھر کے امدادی کارکن کوششیں کر رہے ہیں ۔ غاروں پر ریسرچ کے ایک ماہر 40 سالہ مارک ڈکی ترکیہ کے ایک غار میں ایک ریسرچ کے دوران معدے میں بلیڈنگ میں مبتلا ہونے کے بعد غار کے مزید پڑھیں

جی ٹوئنٹی سربراہ کانفرنس پر یوکرین جنگ کا سایہ اور بھارت کی مشکلات

ویب ڈیسک —  یوں تود نیا کی سب سے بڑی معیشتوں کے رہنماؤں کے لیے یہ کبھی بھی آسان نہ تھا کہ وہ ایک مشترکہ نصب العین اختیار کر سکیں لیکن یوکرین کے خلاف روس کی جنگ نے اس سال بھارت میں ہونے والی G-20 کی میٹنگ کے لیے بامعنی معاہدوں تک پہنچنا اور زیادہ مزید پڑھیں

  جی 20 :  چین اور روس کے سربراہوں کی عدم موجودگی، بائیڈن مودی تعلقات مزید مستحکم ہونے کا امکان

ویب ڈیسک —  امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنےبھارت کےدورے کا آغاز جمعے کو وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ ان کی رہائش گاہ پر ایک نجی ملاقات سے کیا۔ وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ یہ سیشن گروپ 20 کے سالانہ سربراہی اجلاس سے قبل ایک دوسرےکے لیے انتہائی گرمجوشی اور اعتماد کا عکاس مزید پڑھیں

بھارت: چاقو بردار شخص کے حملے میں فوجی اہلکار ہلاک، دوسرا زخمی

نئی دہلی: بھارتی ریاست اروناچل پردیش میں چاقو بردار حملہ آوروں نے نیم فوجی دستے سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے ایک اہلکار کو پے در پے وار کرکے قتل اور دوسرے کو شدید زخمی کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ آسام،اروناچل پردیش کی سرحد بوڈمسا میں اس وقت پیش آیا جب دونوں اہلکار سادہ مزید پڑھیں

چترال حملے میں افغان سرزمین استعمال نہیں ہوئی: طالبان ترجمان

ویب ڈیسک —  افغانستان کی طالبان حکومت نے چترال میں پاکستانی فوج پر تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے حملے میں افغان سرزمین کے استعمال کی تردید کی ہے۔ جمعے کو طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بی بی سی پشتو کو دیے گئے ایک انٹرویو میں پاکستان کے اس دعوے کو مزید پڑھیں