رباط : مراکش میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد دو ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اتنی ہی تعداد میں لوگ زخمی بھی ہیں جبکہ 1400 کی حالت تشویشناک ہے ۔ اس زلزلے کے باعث مراکش کے جنوبی صوبوں میں زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں ، زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے، مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بائیڈن انتظامیہ کی پاکستانی سیاست میں کوئی مداخلت نہیں ، امریکی سینیٹر
واشنگٹن: ڈیموکریٹ سینیٹر کرس وان ہولن نے اس بات کی تردید کی ہے کہ بائیڈن انتظامیہ پاکستان کی سیاست میں مداخلت کر رہی ہے۔ پاکستان ڈاکٹرز آرگنائزیشن کے ڈی ایم وی چیپٹر کی تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ بائیڈن انتظامیہ سے کافی عرصے سے رابطے میں ہیں، مزید پڑھیں
بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ عیسائیوں کے خلاف حملوں میں تیزی
نئی دہلی:ہندوستان میں مسلمانوں اور دلتوں کے ساتھ ساتھ عیسائیوں کے خلاف حملوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عیسائیوں کے معاملات پر سرگرم دہلی کی ایک سول سوسائٹی تنظیم یونائیٹڈ کرسچن فورم(یو سی ایف)نے ایک رپورٹ جاری کی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ رواں سال مزید پڑھیں
گروپ جی 20 کے سربراہی اجلاس میں شامل عالمی رہنماوں کو بارش کے پانی سے مشکلات
نئی دہلی:بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں گروپ جی 20 کے سربراہی اجلاس کے موقع پر مون سون بارشوں کے بعد پانی جمع ہونے کی وجہ سے عالمی رہنماوں کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ بھارتی حکومت نے گروپ جی 20 کے سربراہی اجلاس کی تیاریوں پر 4 ہزار 2 سو کروڑ روپیے صرف کئے مزید پڑھیں
طورخم سرحد بندش، افغان طالبان کی پاکستان پر تنقید
اسلام آباد — افغانستان میں برسرِ اقتدرا طالبان نے پاکستانی حکام کی جانب سے طورخم بارڈر کی بندش اور افغان سیکیورٹی فورسز پر مبینہ فائرنگ کے واقعے کو اچھی ہمسائیگی کی روایات کے خلاف کارروائی قرار دیا ہے۔ گزشتہ روز ہفتے کو افغان دفترِ خارجہ کی جانب سے پہلی مرتبہ باضابطہ طور پر جاری بیان مزید پڑھیں
افغانستان میتھم فیٹامین کی تیاری کی بڑی مارکیٹ بن گیا ہے؛ اقوامِ متحدہ کی رپورٹ
ویب ڈیسک — اقوام متحدہ کی ڈرگ ایجنسی کا اتوار کو جاری ایک رپورٹ میں کہنا ہے کہ افغانستان نشے کے لیے استعمال ہونے والے میتھم فیٹامین (میتھ) کی تیاری کے لیے بڑی مارکیٹ بنتا جا رہا ہے۔ ایجنسی کےمطابق افغانستان افیم اور ہیروئین بنانے کی بھی ایک بڑی مارکیٹ ہے ۔واضح رہے کہ طالبان مزید پڑھیں
نئی دہلی میں جی 20 اجلاس ختم، یوکرین میں جنگ پر روس کی مذمت سے گریز
نئی دہلی — بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں دو روز سے جاری دنیا کی 20 بڑی معیشتوں کے گروپ جی20 کاسربراہی اجلاس اتوار کو ختم ہو گیا ہے۔ اس موقع پر بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے گروپ کی صدارت برازیل کے صدر لولا ڈیسلوا کو سونپی۔ برازیل کے صدر نے ابھرتی ہوئی مزید پڑھیں
مراکش: زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی
رباط:مراکش میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 2ہزار سے تجاوز کر گئی اور2000زخمی ہو ئے جبکہ 1400 کی حالت تشویشناک ہے ،زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں کئی عمارتیں زمیں بوس ہو گئیں جبکہ درجنوں عمارتوں کو جزوی نقصان پہنچا، زلزلے سے متاثرہ مزید پڑھیں
بائیڈن انتظامیہ پاکستانی سیاست میں مداخلت نہیں کر رہی:امریکی سینیٹر
واشنگٹن:ڈیمو کریٹک پارٹی کے سینیٹر کرس وان ہالن نے کہا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ پاکستانی سیاست میں مداخلت نہیں کر رہی، اعتماد سے کہہ سکتا ہوں کہ پاکستانی سیاست سے متعلق کچھ بھی انجینئر کرنے کی کوشش نہیں ہوئی، پاکستان میں انتخابات کا آزادانہ اور منصفانہ ہونا ضروری ہے۔ واشنگٹن میں پاکستانی ڈاکٹرز کی تنظیم مزید پڑھیں
پاکستانی اور سعودی بحریہ کی مشترکہ بحری مشقیں جاری
ریاض:سعودی عرب میں عرب خلیج کے گہرے سمندر میں پاکستان اور سعودی بحریہ کی مشترکہ بحری مشقیں جاری ہیں۔ سعودی عرب کے علاقے الجلیل کے خلیج فارس سمندر میں جاری البحر 14 نامی بحری مشقوں میں پاک اور سعودی بحریہ ملکر فوجی مشقیں جاری رکھے ہوئے ہیں، جس میں سمندری حدود کی نگہبانی سمیت خشکی مزید پڑھیں