ویب ڈیسک — بائیڈن انتظامیہ نے ایران میں قید پانچ امریکیوں کی وطن واپسی کی راہ ہموار کرتے ہوئے بین الاقوامی بینکوں کو امریکی پابندیوں کے خوف کے بغیر 6 ارب ڈالر کی منجمد ایرانی رقم جنوبی کوریا سے قطر منتقل کرنے کے لیے مکمل اجازت دے دی ہے۔ اس کے علاوہ انتظامیہ نے امریکہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکہ، پاکستان میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کرانے پر زور دیتا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ
ویب ڈیسک — پاکستان کی معیشت کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ امریکہ چاہتا ہے کہ پاکستان کی معیشت بہتر ہو۔ محکمہ خارجہ کی معمول کی بریفنگ کے دوران ان سے سوال کیا گیا تھا کہ ہر چند کہ سائفر کا مزید پڑھیں
مراکش زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 2500 ہو گئی
رباط:مراکش میں تباہ کن زلزلے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر2 ہزار 500 ہو گئی ہے جب کہ 2 ہزار 467 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پیر کو مراکش کی وزارت داخلہ کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ متاثرہ پہاڑی علاقوں تک پہنچنے کے لیے ریسکیو اور ریلیف کی کوششیں مزید پڑھیں
مودی سرکار انسانی حقوق اور میڈیا کی آزادی یقینی بنائے، امریکی انتباہ
واشنگٹن: امریکا نے مودی سرکار کو متنبہ کیا ہے کہ بھارت میں انسانی حقوق اور میڈیا کی آزادی یقینی بنائی جائے۔ جی 20 اجلاس میں امریکی صدر نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، سول سوسائٹی کے خلاف اقدامات اور آزادیٔ اظہار پر قدغن کے حوالے سے معاملات پر مزید پڑھیں
نائن الیون: بائیڈن کی الاسکا کے فوجی اڈے، نائب صدر کی نیویارک میں تقریبات میں شرکت
ویب ڈیسک — امریکہ میں پیر کو 11 ستمبر 2001 کے دہشت گرد حملوں کی 22 ویں برسی منائی جا رہی ہے جب کہ اعلیٰ امریکی قیادت مختلف مقامات پر ان حملوں میں ہلاک ہونے والے افراد کی یاد میں تقریبات میں شریک ہو گی۔ صدر جو بائیڈن شمال مغربی ریاست الاسکا میں ایک فوجی مزید پڑھیں
جی 20 اجلاس: ‘بائیڈن جو بھارت میں نہ کہہ سکے وہ ویتنام میں کہہ گئے’
نئی دہلی — امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ انھوں نے نئی دہلی میں منعقد ہونے والے جی20 سربراہی اجلاس کے موقع پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے مذاکرات کے دوران بھارت میں انسانی حقوق، پریس کی آزادی اور سول سوسائٹی کے معاملات اٹھائے تھے۔ انھوں نے جی 20 اجلاس میں شرکت مزید پڑھیں
نائیجریا کشتی حادثے میں 26مسافر ڈوب گئے، متعدد لاپتہ
نائیجر: کشتی حادثے کے واقعات تھم نہ سکے، ایک اور افسوسناک واقعہ میں مصنوعی جھیل میں مسافر بردار کشتی الٹ گئی، جس کے باعث 26افراد اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھو بیٹھے، جبکہ متعدد لا پتہ ہوگئے۔ بین الاقوامیمیڈیا کی رپورٹ کے مطابق افسوسناک واقعہ اتوار کے روز پیش آیا اور یہ گزشتہ تین ماہ کے مزید پڑھیں
نائن الیون حملوں کو 22 برس مکمل، ایک ہزار ہلاک افراد کی شناخت ہونا باقی
ویب ڈیسک — امریکہ میں 11 ستمبر 2001 کو ہونے والے حملوں کو آج 22 برس مکمل ہو گئے ہیں۔ ورلڈ ٹریڈ سینٹر، پینٹاگان سمیت تین مختلف مقامات پر کیے گئے ان حملوں میں لگ بھگ تین ہزار افراد ہلاک ہوئے تھے البتہ ان ہلاک افراد میں ایک ہزار افراد ایسے ہیں جن کی شناخت مزید پڑھیں
’چین معاشی ترقی کرے لیکن بین الاقوامی اصولوں کے مطابق‘
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے نئی دہلی میں جی ٹوئنٹی اجلاس میں چین کے وزیرِ اعظم سے ملاقات کی اور کہا ہے کہ وہ روابط میں 10 ماہ کے وقفہ آنے کے بعد بھی چینی ہم نصب شی جن پنگ سے ملاقات کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ویت نام کے دارالحکومت ہنوئی مزید پڑھیں
بھارت میں کولر سے پانی پینے پر استاد کا نچلی ذات کے طالبعلم پر تشدد
نئی دہلی : بھارت میں ایک ہندو انتہا پسند استاد نے اپنے واٹر کولر سے پانی پینے پر نچلی ذات کے طالبعلم کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست راجستھان کے شہر بھارت پور کے سرکاری اسکول میں پیش آیا جہاں ایک پیاسے طالبعلم کو استاد نے مبینہ مزید پڑھیں