ڈھاکہ کی مارکیٹ میں آتش زدگی

بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کی محمد پور مارکیٹ میں جمعرات کی علی الصباح خطرناک آگ بھڑک اٹھی جس نے سینکڑوں دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ مارکیٹ میں کھانا پکانے کا تیل اور پلاسٹک کے سامان کی وجہ سے آگ پر مشکل سے قابو پایا گیا۔ فائر فائٹرز اور ملٹری فورسز کو آگ مزید پڑھیں

پاکستان امریکہ کا ایک اہم شراکت دار ہے،امریکی محکمہ خارجہ

ویب ڈیسک —  امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان امریکہ کا ایک اہم شراکت دار ہے۔ اور وہ اسکے ساتھ تعلقات کی بہت قدر کرتا ہے۔ وہ بدھ کے روز محکمہ خارجہ کی معمول کی بریفنگ کےدوران ایک سوال کا جواب دے رہے تھے۔ نامہ نگار نے ایک سابقہ مزید پڑھیں

افغان طالبان نے داعش کے آٹھ اہم رہنماؤں کو ہلاک کر دیا

ویب ڈیسک —  افغانستان میں امریکہ کے خصوصی نمائندے ٹام ویسٹ کہتے ہیں کہ ’’افغانستان میں اسلامک اسٹیٹ یا داعش کی شاخ، آئی ایس – خراسان کے خلاف طالبان کی "کامیاب” کارروائیوں نے اس کی صلاحیت کو "نمایاں طور پر متاثر ” کیا ہے اور شہریوں کے خلاف اس کے حملوں میں بڑے پیمانے پر مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر: عسکریت پسندوں کے حملے میں فوج اور پولیس کے تین افسر ہلاک

سری نگر —  بھارتی عہدیداروں نے نئی دہلی کے زیرِ انتظام کشمیر کے جنوبی ضلع اننت ناگ میں مُشتبہ عسکریت پسندوں کے ایک حملے میں دو فوجی افسروں اور مقامی پولیس کےایک ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کی ہلاکت اور ایک اور اہل کارکے شدید زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔ عہدیداروں نے بتایا کہ ہلاک ہونے والوں مزید پڑھیں

خواتین عمرہ زائرین کے لبا س سے متعلق ضوابط جاری

ریاض: سعودی وزارت حج کی جانب سے خواتین عمرہ زائرین کے لباس سے متعلق ضوابط جاری کردیے گئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق عمرہ ادائیگی کے لیے مقامی یا دنیا بھر سے آنے والی تمام  خواتین کے لباس سے متعلق ضوابط جاری کیے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں سعودی وزارت حج و عمرہ نے اپنے مزید پڑھیں

چین افغانستان میں سفیر تعینات کرنیوالا پہلا ملک بن گیا

کابل:چین طالبان کی عبوری حکومت کے دوران افغانستان میں اپنا سفیر تعینات کرنے والا پہلا ملک بن گیا۔ غیر ملکی  میڈیا رپورٹس کے مطابق نائب ترجمان طالبان بلال کریمی کا کہنا ہے کہ چینی سفیر ژا شینگ نے وزیراعظم ملاحسن اخوند کو اپنی سفارتی اسناد پیش کر دیں، وزیراعظم ملا حسن اخوند نے سفارتی تقریب مزید پڑھیں

بھارت میں جی 20 اجلاس، کیا مودی کو آئندہ عام انتخابات میں فائدہ ہو گا؟

ویب ڈیسک —  بھارت میں گزشتہ ہفتے دنیا کی بڑی معیشتوں کے گروپ جی20 کے سربراہی اجلاس سے ماہرین کے مطابق وزیرِ اعظم نریندر مودی نے اپنی شخصیت کو عالمی رہنما کے طور پر تسلیم کرایا ہے۔ بعض مبصرین کی رائے ہے کہ جی 20 اجلاس میں چند ایک ہی نتائج سامنے آئے ہیں۔ لیکن مزید پڑھیں

چین اور طالبان حکومت کے باضابطہ سفارتی روابط قائم، سفیر نے اسناد پیش کر دیں

ویب ڈیسک —  افغانستان میں تعینات کیے گئے چین کے سفیر نے طالبان حکومت کے وزیرِ اعظم ملا حسن اخوند کو اپنی سفارتی اسناد پیش کی ہیں۔ طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کے مطابق بدھ کو چینی سفیر شاؤ شینگ نے طالبان حکومت کے وزیرِ اعظم ملا حسن اخوند کا کابل میں اپنی مزید پڑھیں

بھارتی ریاست راجستھان میں ٹرک کی بس کو ٹکر، 11افراد ہلاک

نئی دہلی: بھارتی ریاست راجستھان میں ٹرک بس سے ٹکراگیا جس کے نتیجے میں 11افراد ہلاک اور 15زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ صبح ساڑھے چار بجے پیش آیا ، بس فلائی اوور پر ایندھن ختم ہونے کے بعد رکی ہوئی تھی، اسی دوران پیچھے سے آنیوالا ٹرک اس سے ٹکرا گیا، حادثے میں مزید پڑھیں

 امریکی صدر جو بائیڈن کے خلاف مواخذے کی انکوائری کا اعلان

ویب ڈیسک —  امریکی ایوانِ نمائندگان کے اسپیکر کیون میکارتھی نے صدر جو بائیڈن کے خلاف ان کے بیٹے ہنٹر بائیڈن کے غیر ملکی کاروباری معاملات سے فائدہ اٹھانے کے الزامات کے سلسلے میں مواخذے کی تحقیقات شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ منگل کو ری پبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے اسپیکر میکارتھی نے مزید پڑھیں