واشنگٹن (آئی این پی ) امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو الیکشن مداخلت کیس میں بیان بازی سے روکنے کیلئے عدالت میں درخواست داخل کر دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سپیشل کونسل جیک اسمتھ نے عدالت سے درخواست کی کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کو ایسے بیانات جاری کرنے سے روکیں جن مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 2 کشمیری جعلی مقابلے میں شہید
مقبوضہ کشمیر : بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے بارہ مولہ میں ایک اور جعلی مقابلے کا ڈرامہ رچایا کر دو کشمیری نوجوان کو جعلی مقابلے میں شہید کردیا ۔ ذرائع کے مطابق دو کشمیری نوجوان پہلے سے ہی بھارتی فوج کے حراست میں تھے،بھارتی قابض افواج کا وادی کے مختلف علاقوں میں پر مزید پڑھیں
طالبان نےمسیحت کےپرچارکے الزام میں ایک امریکی سمیت 18 افراد کو حراست میں لے لیا
افغانستان کے طالبان نے مسیحیت کےپرچارکے الزام میں ایک غیر منافع بخش تنظیم کے 18 افراد پر مشتمل عملے کو حراست میں لے لیا ہے، جس میں ایک امریکی بھی شامل ہے۔ افغانستان میں قائم انٹر نیشنل اسسٹنس مشن (IAM) نے جمعے کو تصدیق کی کہ طالبان حکام نے رواں ماہ وسطی صوبہ غور میں مزید پڑھیں
مہسا کی کہانی ان کی ظالمانہ موت سے ختم نہیں ہوئی: صدر بائیڈن
ویب ڈیسک — ہفتے کے روز مہسا امینی کی پہلی برسی ہے، وہ 22 سالہ ایرانی کرد خاتون جنہیں ایران کی اخلاقی پولیس نے تہران میں ڈریس کوڈ کی مبینہ خلاف ورزی کے الزام میں گزشتہ سال حراست میں لیا تھا اور دورانِ حراست وہ ہلاک ہو گئی تھیں۔مہسا امینی کےخاندان نے الزام لگایا تھا مزید پڑھیں
بنگلہ دیش میں ڈینگی کا ریکارڈ پھیلاؤ، 778 افراد کی تصدیق شدہ موت
ویب ڈیسک — بنگلہ دیش میں ڈینگی بخار ریکارڈ سطح پر پھیل رہا ہے اور ماہرین کا کہنا ہے کہ مربوط کارروائیوں کے فقدان کے باعث مچھر سے پھیلنے والی یہ بیماری مزید اموات کا باعث بن رہی ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے حال ہی میں انتباہ کیا تھا کہ آب و ہوا کی تبدیلی مزید پڑھیں
ریاض: غداری کے الزام میں گرفتار 2سعودی فوجی اہلکاروں کا سرقلم کردیا گیا
ریاض: سعودی عرب میں غداری کے الزام میں گرفتار 2فوجی اہلکاروں کا سرقلم کردیا گیا۔ سعودی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سنگین الزامات ثابت ہونے پر سزائے موت پر عمل درآمد کیا گیا، دونوں ملزمان کو ستمبر2017میں فوجی ایکٹ کے تحت گرفتار کیا گیا تھا۔ سعودی میڈیا کے مطابق پائلٹ لیفٹیننٹ مزید پڑھیں
جنگ بندی مذاکرات کیلیے یمن کی حوثی ملیشیا کا وفد ریاض روانہ
ریاض: سعودی عرب کی دعوت پر جنگ بندی مذاکرات کے لیے یمن کی حوثی ملیشیا کا وفد صنعا سے دارالحکومت ریاض کے لیے روانہ ہو گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے عمان کی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات کے فیصلوں پر عمل درآمد، عارضی جنگ بندی کو حتمی انجام تک پہنچانے اور سعودی مزید پڑھیں
چین کی سب سے بڑی انشورنس کمپنی کے سابق چیئرمین کو کرپشن پر عمر قید
بیجنگ: چین کی سب سے بڑی لائف انشورنس کمپنی کے سابق چیئرمین وانگ بن کو بدعنوانی کے جرم میں عمر قید کی سزا سنادی گئی ۔ عدالت نے 64سالہ وانگ کو 44ملین ڈالر مالیت کی رشوت لینے اور 7.8ملین ڈالر کے بیرون ملک ڈپازٹس کو چھپانے کے جرم میں سزا سنائی جب کہ انہیں پیرول مزید پڑھیں
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی آبادکاروں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی
مقبوضہ بیت المقدس: مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی آبادکاروں کی جانب سے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کی گئی ۔ غیرملکی خبررساں اداروں کے مطابق کم ازکم 343 آبادکار مختلف گروپوں کی شکل میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور اس کے صحن کے چکر لگاتے رہے۔ مذہبی تعلیمات کی ادائیگی کی آڑ میں اشتعال مزید پڑھیں
مودی سرکار کی ہندوتوا پالیسی: مسلمانوں کیخلاف نفرت انگیزی جاری
نئی دہلی: بی جے پی اور دیگر ہندو انتہا پسند تنطیموں کے کٹھ پتلی وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت میں بھارت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت، تعصب اور ہندو شدت پسندی کی مہم مسلسل جاری ہے۔ خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق بھارت میں ہر نئے دن کے ساتھ مسلمانوں پر زمین مزید تنگ مزید پڑھیں