بیروت:اسرائیل نے شام کے وسطی علاقے میں دفاعی تنصیبات پر فضائی حملے کیے ہیں۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شامی فوج نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل نے گزشتہ رات کو لبنانی فضائی حدود سے شام کے وسطی صوبے میں فوجی مقامات کو میزائل حملے میں نشانہ بنایا جس سے تنصیبات کو نقصان پہنچا، مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
جاپان کے جوہری ایندھن کی تحقیقی تنصیبات میں تابکار مواد کا اخراج
ٹوکیو:جاپان اٹامک انرجی ایجنسی نے اپنے جوہری ایندھن کی تحقیقی تنصیبات میں سے ایک میں تابکار مواد کے اخراج کی تصدیق کی ہے۔ عالمی میڈیاکے مطابق جاپان اٹامک انرجی ایجنسی کی نیوکلیئر فیول سائیکل انجینئرنگ لیبارٹریز میں پلوٹونیم فیول ڈیولپمنٹ روم نمبر 3کے اندر لیکیج پائی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ آلودگی گلوو باکس مزید پڑھیں
راہول گاندھی نے بی جے پی کے گھنائونے ہندونظریے کوبے نقاب کردیا
نئی دہلی:بھارتی لوک سبھا کے ممبر راہول گاندھی نے بی جے پی کے گھنائونے ہندونظریے کوبے نقاب کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کانگریس رہنما راہول گاندھی نے بی جے پی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ میں نے گیتا پڑھی ہے، متعددہندو کتابیں پڑھی ہیں لیکن بی جے پی کے بیان کردہ ہندو مت کاتذکرہ کہیں مزید پڑھیں
یونان:سیلاب زدہ علاقوں میں وبائی امراض پھیلنے کا خطرہ
ایتھنز:وسطی یونان میں حکام نے سیلاب زدہ علاقے میں انفیکشن کی بڑھتی ہوئی تعداد کے درمیان ہیلتھ الرٹ جاری کیا ہے۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق نائب وزیر صحت ایرینی اگاپڈا نے میڈیا کوبتایا کہ طوفان ڈینیئل نے گزشتہ ہفتے تھیسالی کے میدانی اور قریبی علاقوں میں بڑے پیمانے پر سیلاب کی وجہ سے اب مزید پڑھیں
ٹی ٹی پی پاکستان کی علاقائی سالمیت کیلئے بڑا خطرہ بن گئی ہے:تھامس ویسٹ
واشنگٹن:افغانستان کے امریکی نمائندہ خصوصی تھامس ویسٹ نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی علاقائی سالمیت کے لیے بڑا خطرہ بن گئی ہے۔ تھامس ویسٹ نے واشنگٹن میں تھنک ٹینک سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں بھی کالعدم ٹی ٹی پی کے حملوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے جو علاقائی سالمیت مزید پڑھیں
لیبیا میں سیلاب سے اموات 20ہزار تک ہوسکتی ہیں، میئر نے خدشہ ظاہر کردیا
طرابلس: لیبیا میں طوفان کے بعد آنے والے سیلاب سے مشرقی لیبیا کے شہر درنا کو بری طرح نقصان پہنچا ہے۔ تباہ حال درنا شہر کے میئر نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ لیبیا میں سیلاب سے اموات 20ہزار تک ہوسکتی ہیں،امریکی میڈیا کے مطابق ہلاکتیں 8ہزارسے تجاوز کر گئی ہیں اور سیلاب کے بعد مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر:محاصرے کے دوران حملے میں تین بھارتی فوجی افسر ہلاک
سری نگر:مقبوضہ کشمیر کے علاقوں گڈول اور کوکرناگ میں محاصرے کے دوران حملے میں 3بھارتی فوجی افسر ہلاک ہو گئے۔ کرنل من پریت سنگھ ،میجر اشیش اور ڈی ایس پی ہمایوں بھٹ ضلع اسلام آباد میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر سرچ آپریشن میں مصروف تھے کہ اس کے دوران ایک گھر میں چھپے ہوئے مزید پڑھیں
امریکی جیل سے فرار قیدی کیسے پکڑا گیا؟
No media source currently available
او آئی سی کا افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی ہٹانے کا مطالبہ
No media source currently available
بھارت: سینکڑوں افغان طلبہ ویزوں میں توسیع اور وظائف کے اجرا کے منتظر
ویب ڈیسک — بھارت میں سینکڑوں افغان طلبہ نے نئی دیلی میں ایک مظاہرے میں مطالبہ کیا کہ ان کے ویزے میں توسیع کی جائے اور انہیں اپنی تعلیم دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دی جائے۔ اس وقت کئی افغان طلبہ ویزوں کی میعاد ختم ہونے کے باوجود بھارت میں مقیم ہیں۔ طالب علموں کا مزید پڑھیں