کراچی:ملائشیا کی باٹک ائیر لائن نے کراچی کے لیے بھی براہ راست پروازوں کا اعلان کیا ہے۔ باٹک ائیر لائن نے پاکستان میں اپنے نیٹ ورک کو وسعت دینے کا اعلان کیا ہے، اسی سلسلے میں باٹک ائیر کراچی کوالالمپور کے درمیان ہفتہ وار تین پروازیں آپریٹ کرے گی، ائیر لائن آئندہ ماہ 31 اکتوبر مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
برازیل، ایمازون میں طیارہ گر کر تباہ، 14 افراد ہلاک
پالو:برازیل کی شمالی ریاست ایمازوناس کے اندرون شہر بارسیلوس میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ ایمازوناس کے گورنر ولسن لیما نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ یہ تمام برازیلی سیاح ماہی گیری کے دورے پر جا رہے تھے۔ بتایا مزید پڑھیں
تیونس میں غیر قانونی امیگریشن روکنے کے لیے حفاظتی مہم کا آغاز
تیونس نےغیر قانونی امیگریشن روکنے کے لیے حفاظتی مہم کا آغاز کر دیا ہے ۔ چینی خبررساں ادارے کے مطابق تیونسی میڈیا نے ہفتے کے روز رپورٹ کیا کہ تیونس کے سیکیورٹی حکام نے غیر قانونی امیگریشن کی لہروں کو روکنے کے لیے جنوب مشرقی صوبے سفیکس میں ایک حفاظتی مہم کا آغاز کیا۔ انہوں مزید پڑھیں
امریکی میرین کا یتیم افغان بچی کو گود لینا اغوا کے مترادف قرار دیا جا سکتا: امریکی حکومت
ویب ڈیسک — امریکی حکومت نے ریاست ورجینیا کے ایک جج کو سرکاری دستاویز میں کہا ہے کہ ایک امریکی فوجی کو افغان جنگ کے دوران ایک یتیم بچی کو گود لینے کی اجازت دینا بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی سمجھی جائے گی، جسے دنیا بھر میں عالمی طور پر بچے کے اغوا کی مزید پڑھیں
چینی وزیر اعظم کی انڈونیشیا کے نائب صدر سے ملاقات
نان ننگ:چینی وزیراعظم لی چھیانگ نے چین کے جنوبی گوانگشی ژوانگ خود اختیار خطیکے دارالحکومت نان ننگ میں انڈونیشیا کے نائب صدر معروف امین سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ممالک کے رہنماں کے درمیان حالیہ ملاقات میں چین اور انڈونیشیا کے درمیان دوطرفہ تعلقات کی ترقی کی سمت کی نشاندہی کرتے ہوئے مزید پڑھیں
افغانستان: نئے چینی سفیر نے اپنی اسناد طالبان حکام کو پیش کر دیں
ویب ڈیسک — افغانستان میں تعینات کیے گئے چین کے سفیر نے طالبان حکومت کے وزیرِ اعظم ملا حسن اخوند کو اپنی سفارتی اسناد پیش کی ہیں۔ طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کے مطابق بدھ کو چینی سفیر شاؤ شینگ نے طالبان حکومت کے وزیرِ اعظم ملا حسن اخوند کا کابل میں اپنی مزید پڑھیں
ترکیہ یورپی یونین سے علیحدہ ہو سکتا ہے، ترک صدر
انقرہ: ترک صدر رجب طیب اِردوان نے کہا ہے اگر ضرورت پیش آتی ہے تو ترکیہ یورپی یونین سے علیحدہ بھی ہو سکتا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ترک صدر رجب طیب اِردوان نے یورپی یونین کی پیش کی گئی حالیہ رپورٹ پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ واضح رہے کہ رپورٹ مزید پڑھیں
پاکستان میں امریکا کے سابق سفیر رچرڈ اولسن کو 3 برس کی سزا
پاکستان میں تعینات رہنے والے سابق امریکی سفیر رچرڈ اولسن کو اخلاقی قوانین کی خلاف ورزی پر 3 برس کی سزا سنادی گئی میڈیا ذرائع کے مطبق ان پر 93 ہزار 400 ڈالر کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔رچرڈ اولسن 2012ء سے 2015ء تک پاکستان میں امریکی سفیر کے عہدے پر خدمات انجام دے مزید پڑھیں
سابق امریکی سفیر رچرڈ اولسن کو تین سال جیل اور جرمانے کی سزا
امریکہ کی ایک عدالت نے سابق سفیر رچرڈ اولسن کو قطر کو امریکی پالیسی پر اثر انداز ہونے میں مدد کرنے اور ایک امیر شخصیت سے وصول کردہ تحائف کو ظاہر نہ کرنے کے جرم میں تین سال کی پروبیشن سزا اور 93 ہزار 350 ڈالر جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ مجسٹریٹ جج مزید پڑھیں
طالبان نے مسیحیت کے پرچار کے الزام میں ایک امریکی سمیت 18 افراد کو حراست میں لے لیا
افغانستان کے طالبان نے مسیحیت کےپرچارکے الزام میں ایک غیر منافع بخش تنظیم کے 18 افراد پر مشتمل عملے کو حراست میں لے لیا ہے، جس میں ایک امریکی بھی شامل ہے۔ افغانستان میں قائم انٹر نیشنل اسسٹنس مشن (IAM) نے جمعے کو تصدیق کی کہ طالبان حکام نے رواں ماہ وسطی صوبہ غور میں مزید پڑھیں