کیرولائنا:امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا میں ایف 35 لڑاکا طیارہ لاپتا ہوگیا۔ فوجی حکام کے مطابق جنوبی کیرولائنا کے شہر چارلسٹن کے قریب اتوار کو لاپتا ہوا۔حکام نے بتایاکہ دوران پروازپائلٹ طیارے سے نکلنے میں کامیاب رہا جب کہ پائلٹ کو اسپتال پہنچادیاگیا اور اس کی حالت بہتر ہے۔ طیارے کو آٹو پائلٹ موڈ میں چھوڑا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
اصلاح نہ ہونے کی صورت میں اقوام متحد ختم ہوجائے گا، بھارت
نئی دہلی : بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے کہا ہے اگر اقوام متحدہ نے اپنے اسٹرکچر میں اصلاح کے بغیر اپنے کام کو جاری رکھنے کی کوشش کی تو ختم ہو جائے گا اور کوئی بھی مسائل کے حل کیلئے اس کی طرف رجوع نہیں کرے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ہندوستان کے وزیر مزید پڑھیں
امریکا اور ایران نے ایک دوسرے کے قیدیوں کو رہا کردیا
دوحا: امریکا اور ایران کی جانب سے قطر کی ثالثی میں ایک دوسرے کے قیدیوں کو رہا کردیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق قطر کی ثالثی میں ہونے والے معاہدے کے تحت ایران نے 5 قیدیوں کو امریکا سے آئے ہوئے طیارے میں دوحا کے لیے روانہ کردیا۔ ایران نے امریکا مزید پڑھیں
آسٹریلیا میں شدید گرمی، نیا ریکارڈ بننے کا امکان
کینبرا: آسٹریلیا میں گرم موسم نے مزید شدت اختیار کرلی ہے، جس کے نتیجے میں گرمی کا نیا ریکارڈ بننے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق آسٹریلیا کے شہر سڈنی سمیت جنوبی مشرقی حصے میں گزشتہ 2 روز سے گرمی کی لہر جاری تھی جس میں آج مزید مزید پڑھیں
اپوزیشن اتحاد ‘انڈیا’ کا 14 میڈیا اینکرز کا بائیکاٹ، معاملہ ہے کیا؟
نئی دہلی — بھارت کے اپوزیشن کے اتحاد ”انڈین نیشنل ڈیولپمنٹل انکلیوسیو الائنس“ (انڈیا) کی جانب سے مین اسٹریم میڈیا کے 14 اینکرز کے پروگراموں کے بائیکاٹ کے اعلان کے بعد نئی دہلی کے صحافیوں نے مختلف آرا کا اظہار کیا ہے۔ بعض صحافی اس فیصلے کی حمایت تو بعض مخالفت کر رہے ہیں۔ بعض مزید پڑھیں
لیبیا: سیلاب سے تباہ عمارت کے ملبے تلے دبے رہنے والی 2بچیوں کو زندہ نکال لیا گیا
طرابلس: لیبیا میں سیلاب سے متاثرہ ساحلی شہر درنہ میں ایک ہفتہ ملبے تلے دبے رہنے والی 2بچیوں کو زندہ نکال لیا گیا ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق لیبیا کی ہلال احمر ٹیم نے اعلان کیا کہ امدادی کارکنوں کو دو لڑکیاں زندہ ملی ہیں جنہیں ملبے تلے کئی دن گزارنے کے بعد مزید پڑھیں
امریکہ پاکستان میں تشدد سے پاک معتبر انتخابات کی حمایت جاری رکھے گا،الزبتھ ہورسٹ
اقوام متحدہ: امریکی نائب وزیر خارجہ الزبتھ ہورسٹ کا کہنا ہے کہ امریکہ پاکستان میں ایسے معتبر انتخابات کی حمایت جاری رکھے گا جو تشدد سے پاک ہوں اور لوگوں کو یہ فیصلہ کرنے کی اجازت دیں کہ ان پر کون حکمرانی کرے ۔ ون یو این پلازہ میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں
جنگ میں یوکرین کی فتح بہت مشکل ہے، امریکی جنرل
نیو یارک: امریکی جنرل مارک ملی نے کہا ہے کہ یوکرین میں جنگ کے فوری نتیجے تک پہنچنے کا امکان نہیں ہے، تنازع میں یوکرین کی فتح ایک مشکل ہدف ہے اور اس میں بہت طویل وقت لگے گا،مارک ملی نے جو جوائنٹ چیفس آف سٹاف کے چیئرمین ہیں اور اس ماہ کے آخر میں مزید پڑھیں
فیڈرل پارلیمنٹ کے 3پاکستانی نژاد ارکان پارلیمانی سیکریٹری کے عہدوں پر تعینات
اوٹاوا:کینیڈا کے وزیرِاعظم جسٹن ٹروڈو نے 3پاکستانی نژاد ارکانِ فیڈرل پارلیمنٹ اقرا خالد، سمیر زبیری اور پال شیانگ کو پارلیمانی سیکریٹری کے عہدوں پر تعینات کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈٰیا رپورٹ کے مطابق اقرا خالد کونیشنل ریونیو، سمیر زبیری کو ڈائیورسٹی اور پال شیانگ کو امیگریشن کے شعبوں میں نئی ذمہ داریاں سونپی گئی مزید پڑھیں
نیویارک: مظاہرین کا ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے بڑے اقدامات کا مطالبہ
ویب ڈیسک — امریکہ کے شہر نیویارک میں رواں ہفتے ماحولیاتی تبدیلی پر بین الاقوامی اجلاس ہونے جا رہا ہے جس سے قبل ہزاروں مظاہرین نے ایک بڑے مارچ میں حصہ لیا ہے اور آلودگی کا باعث بننے والے فاسل فیول پر انحصار کم سے کم کرنے پر زور دیا ہے۔ منتظمین کے مطابق اتوار مزید پڑھیں