پاکستان اور سعودی وزرائے خارجہ کا مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

نیویارک:پاکستان اور سعودی عرب نے تمام شعبوں بالخصوص معیشت، تجارت، توانائی اور سرمایہ کاری میں باہمی تعاون کو مزید گہرا کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس کے موقع پر وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی اپنے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان السعود کے ساتھ مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر پر ترکیہ کی جانب سے ثالث بننے کی پیشکش

نیویارک: ترک صدر رجب طیب اِردوان نے مسئلہ کشمیر پر ثالث بننے کی پیش کش کی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کشمیر کے معاملے پر حل طلب بات چیت مزید پڑھیں

گنیش چترتھی کی 10 روزہ تقریبات کا آغاز

ہندوؤں کے مذہبی تہوار ’گنیش چترتھی‘ کی دس روزہ تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے۔ یہ تہوار ہاتھی سے مشابہت رکھنے والے بھگوان گنیش کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ عمومی طور پر اس تہوار میں بھگوان گنیش کی مورتی اور تصاویر کی دس دن تک پوجا کی جاتی ہے اور پھر ان کو دریا مزید پڑھیں

بھارت میں خواتین کی نشستیں بڑھانے کا بل؛ اپوزیشن کی حمایت کے باوجود تنقید

نئی دہلی —  بھارت میں حزب اختلاف کی جماعتیں پارلیمان اور ریاستی اسمبلیوں میں خواتین کے لیے ایک تہائی نشستیں مخصوص کرنے سے متعلق پیش کیے جانے والے بل پر ملا جلا ردعمل ظاہر کر رہی ہیں۔ بیشتر جماعتیں اس کی حمایت تو کر رہی ہیں لیکن وہ بل کی مبینہ خامیوں اور اس کے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ میں 6.0شدت کا زلزلہ

ولنگٹن:نیوزی لینڈ میں 6.0شدت کا زلزلہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ میں زلزلہ پر نظر رکھنے والے ادارے جیونیٹ نے بتایا ہے کہ بدھ کی صبح 9.14بجے نیوزی لینڈ کے جنوبی جزیرے کے مرکز میں جیرالڈائن کے قریب 6.0شدت کا زلزلہ آیا،  ذرائع کے مطابق زلزلے کی شدت چھ مزید پڑھیں

بھارت کی کنیڈا میں دہشت گردی پاکستان کیلئے تعجب کی بات نہیں، سیکرٹری خارجہ

نیو یارک:سکریٹری خارجہ سائرس قاضی نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی سرزمین پر ایک علیحدگی پسند سکھ رہنما کے قتل میں ہندوستان کے ملوث ہونے کے کینیڈا کے الزام سے حیران نہیں ہے اور دنیا کو اس ملک کے طریقوں کو تسلیم کرنا چاہئے جسے وہ “ایک ناگزیر اتحادی” سمجھا جاتا ہے۔ نیویارک میں اقوام مزید پڑھیں

دہشتگرد لسٹ میں نام شامل کرنے پر مسلمان میئر کاامریکی حکومت کے خلاف مقدمہ

ویب ڈیسک —  امریکی ریاست نیو جرسی کے ایک شہر کے مئیر، جنہیں اس سال وہائٹ ہاؤس کی ایک تقریب میں شرکت سے روک دیا گیا تھا، ان درجن بھر امریکیوں میں شامل ہیں جو دہشت گردوں کی ایک ایسی واچ لسٹ کے مسلسل استعمال کے لئے امریکی حکومت پر مقدمہ دائر کر رہے ہیں مزید پڑھیں

بھارت ہردیپ سنگھ کے قتل کی تحقیقات میں کینیڈا سے تعاون کرے: امریکہ

ویب ڈیسک —  امریکہ نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کی ہلاکت کی تحقیقات میں کینیڈا کے ساتھ تعاون کرے۔ وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کی ترجمان، ایڈرین واٹسن نے کہا، "ہمیں وزیر اعظم(جسٹن) ٹروڈو کے حوالے سے لگائے گئے الزامات پر گہری تشویش ہے۔یہ بہت اہم مزید پڑھیں

بھارت، کینیڈا سفارتی کشیدگی کا نئی دہلی پر کیا اثر پڑے گا؟

نئی دہلی —  کینیڈا کی جانب سے خالصتان تحریک کے حامی رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کے الزام اور سفارت کاروں کی ملک بدری کو نئی دہلی کے سیاسی و سفارتی حلقوں میں تشویش کی نظر سے دیکھا جا رہا ہے۔ مبصرین کا خیال ہے کہ یہ پہلا موقع مزید پڑھیں