ایمیزون کے خلاف وفاقی ٹریڈ کمیشن اور 17 ریاستوں کامقدمہ    

ویب ڈیسک —  امریکہ کے وفاقی ٹریڈ کمیشن اور 17 ریاستوں کے اٹارنی جنرلز نے ایمیزون کے خلاف ایک مقدمہ دائر کیاہے ۔انہوں نے الزام لگایا ہے کہ ای کامرس کا یہ بڑا ادارہ مارکیٹ میں اپنی پوزیشن سے فائدہ اٹھا کر گاہے بگاہے اپنے پلیٹ فارم پر قیمتیں بڑھاتا ہے ، فروخت کرنے والوں مزید پڑھیں

ہردیپ سنگھ قتل: بلنکن نے بھارتی ہم منصب کے سامنے تحفظات رکھے ہیں، امریکی حکام

ویب ڈیسک —  امریکی حکام نے کہا ہے کہ وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے بھارتی ہم منصب جے شنکر سے ملاقات کے دوران کینیڈین شہری ہردیپ سنگھ نجر کے قتل سے متعلق امریکہ کے تحفظات سامنے رکھے ہیں۔ دونوں رہنماؤں نے جمعرات کو اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ میں ملاقات کی ہے جس دوران بھارت کی جی ٹوئنٹی مزید پڑھیں

امریکہ: ڈیمو کریٹس اور ری پبلیکنز میں بجٹ اختلافات برقرار،حکومت کا جزوی شٹ ڈاون ناگزیر

ویب ڈیسک —  امریکی کانگریس کے دونوں ایوانوں یعنی برسر اقتدار ڈیموکریٹک اکثریت کی سینیٹ اور حزب اختلاف ری پبلیکن اکثریت کے ایوان نمائندگان میں نئے سال کے بجٹ پر اختلافات بدستورر برقرار ہیں جس کے باعث یکم اکتوبر سے امریکہ کی حکومت کا شٹ ڈاون ناگزیر دکھائی دے رہا ہے۔ دونوں جماعتوں میں اختلافات مزید پڑھیں

بھارت میں بچی کے ساتھ ریپ: سیاست دانوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں کا احتجاج

نئی دہلی —  بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش کے علاقے اجین میں ایک 12 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کے خلاف سیاست دانوں، انسانی حقوق کے کارکنوں اور سماجی ماہرین کی جانب سے شدید غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ اس واقعے کو معاشرے کی بے حسی کی ایک بدترین مثال کے مزید پڑھیں

 بنگلہ دیش میں بحری جہاز توڑنے کے دوران حادثات میں کم از کم 62 لوگ ہلاک ہو چکےہیں: ماحولیاتی گروپ

ویب ڈیسک —  یورپ کی بحری کمپنیاں بنگلہ دیش کے ساحلوں پر پرانے بحری جہازوں کو خطرناک اور آلودہ حالات میں اسکریپ میں تبدیل کر رہی ہیں جن کے نتیجے میں انہیں توڑنے والے کارکن ہلاک ہو چکے ہیں ۔ بنگلہ دیش کے جنوب مشرق میں واقع سٹاکونڈا دنیا بھر میں شپ بریکنگ کا ایک مزید پڑھیں

بلنکن جے شنکر ملاقات اوربھارت کینیڈا تنازعہ

ویب ڈیسک —  امریکی حکام نے کہا ہے کہ وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے محکمہ خارجہ میں بھارتی ہم منصب جے شنکر سے ملاقات کے دوران کینیڈین شہری ہردیپ سنگھ نجر کے قتل سے متعلق امریکہ کے تحفظات سامنے رکھے ہیں۔اس سے پہلے امریکی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں ہردیپ سنگھ مزید پڑھیں

پاکستان سے غیر قانونی افغان تارکینِ وطن کو نکالنے کا فیصلہ، اقوامِ متحدہ کا اظہارِ تشویش

ویب ڈیسک —  پاکستان کے نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی نے جمعرات کو تصدیق کی تھی کہ حکومت نے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی شہریوں کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امکان ہے کہ اس اقدام سے تقریباً 10 لاکھ افغان متاثر ہوں گے، جن میں وہ لوگ بھی شامل مزید پڑھیں

کیا افغانستان میں طالبان کا نظامِ عدل حقیقی انصاف فراہم کر سکتا ہے؟

ویب ڈیسک —  افغانستان بھر میں دو سال قبل طالبان کے کنٹرول سنبھالنے کے بعد سے کئی شہروں اور دیہات میں سول تنازعات حل کرنے کے لیے ایسے افراد کو با اختیار بنایا گیا ہے جن کے پاس کوئی باقاعدہ قانونی تربیت نہیں ہے لیکن وہ طالبان گروپ میں رکنیت اور آٹھویں صدی کے اسلامی مزید پڑھیں

  طالبان نمائندو ں سے مذاکرات میں روس کاافغانستان کی فنڈنگ جاری رکھنے کا اعلان

ویب ڈیسک —  افغان طالبان کے نمائندے علاقائی خطرات کے موضوع پر روس کی میزبانی میں ہونے والے مذاکرات کے لیے روس کے شہر کازان میں ہیں ۔ روس کے سرکاری خبر رساں ادارے تاس نے کہا ہے کہ جمعے کو ہونے والے مذاکرات میں افغانستان کےلیے کریملن کے سفیر ضمیر کابولوف نے شرکت کی مزید پڑھیں

بھارت میں انتہا پسندی پوری دنیا کا مسئلہ ہے، پاکستانی سفیرسردار مسعود

نیو یارک:امریکہ میں پاکستانی سفیر سردارمسعود خان نے کہا ہے کہ کینیڈا نے بھارتی دہشت گردی کا مقدمہ دنیا کے سامنے پیش کردیا۔ جب ہم بات کرتے تھے تو ان کی اتنی پزیرائی نہیں ہوتی تھی،سردار مسعودخا ن نے کہاکہ ہم کہتے رہے ہیں بھارت میں انتہا پسندی پوری دنیا کامسئلہ ہے ،کشمیر پرہمارا اصولی مزید پڑھیں