ویب ڈیسک — امریکی کانگریس کے دونوں ایوانوں یعنی برسر اقتدار ڈیموکریٹک اکثریت کی سینیٹ اور حزب اختلاف ری پبلیکن اکثریت کے ایوان نمائندگان میں نئے سال کے بجٹ پر اختلافات بدستورر برقرار ہیں جس کے باعث یکم اکتوبر سے امریکہ کی حکومت کا شٹ ڈاون ناگزیر دکھائی دے رہا ہے۔ دونوں جماعتوں میں اختلافات مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
افغانوں کے ساتھ پشتونوں کو بھی گرفتار کیا جا رہا ہے
No media source currently available
بھارت کا بڑی طاقت بننے کا خواب اور کینیڈا کے ساتھ محاذ آرائی
یہ ستمبر کا آغاز تھا جب بھارت کی میزبانی میں دنیا کی بیس بڑی معیشتوں یعنی گروپ آف 20 کا سربراہی اجلاس منعقد ہوا جو وزیر اعظم نریندر مودی کے لیے خوش کن تھا ۔ افریقی یونین کو مستقل رکن بنانے کا ان کا وعدہ ایک حقیقت بن گیا اور ان کی قیادت میں اختلاف مزید پڑھیں
طالبان حکومت کا کیمروں کی تنصیب کا منصوبہ، انسانی حقوق کے کارکنوں کو تشویش
ویب ڈیسک — طالبان حکومت کی وزارتِ داخلہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغانستان میں بڑے پیمانے پر کیمروں کے ذریعے نگرانی کا ایک نیٹ ورک بنایا جا رہا ہے اور اس مقصد کے لیےچین کی ٹیلی کام سازوسامان بنانے والی کمپنی ‘ہواوے’ سے مشورہ بھی کیا ہے۔ افغان وزارتِ داخلہ کے ترجمان عبدالمتین مزید پڑھیں
کرکٹ ورلڈکپ: کشمیری بید سے بلوں کی تیاری
بھارت میں آئندہ ماہ سے کرکٹ ورلڈکپ شروع ہو رہا ہے۔ ایسے میں نئی دہلی کے زیرِ انتظام کشمیر میں بید کی لکڑی سے کرکٹ بیٹ کی تیاری بھی زور و شور سے جاری ہے۔ کشمیر کی سفید بید کی لکڑی کھیلوں کا سامان بنانے کے لیے مشہور ہے۔ اس لکڑی سے تیارہ کردہ بلے مزید پڑھیں
بھارت: بارہ سالہ بچی کے ساتھ ریپ، پولیس کو ملزمان کی تلاش
ویب ڈیسک — بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش میں 12 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کے بعد مدد کے لیے پکارنے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس پر عوامی اور سماجی حلقوں کی جانب سے شدید ردِعمل سامنے آ رہا ہے۔ بھارتی نشریاتی ادارے ‘این ڈی ٹی وی’ کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے مزید پڑھیں
کانگو کے صدر کا چین کیساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے کا عزم
برازاویل: کانگو کے صدر ڈینس ساسو نگوسو نے اپنی جامع اسٹریٹجک اور تعاون پر مبنی شراکت داری کو اعلی سطح تک لے جانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوریہ کانگو اور چین اچھے دوست، اچھے شراکت دار اور اچھے بھائی ہیں۔ک انگو کے صدر نے چین کی نئی سفیر لی یان مزید پڑھیں
بھارت:مندر سے اٹھا کر کیلا کھانے والا مسلمان نوجوان قتل
نئی دہلی: بھارت میں مندر سے اٹھا کر کیلا کھانے والے مسلمان نوجوان جو ذہنی بھی تھا، کو ہندو انتہا پسندوں نے سرعام قتل کردیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک مندر میں پرساد کے طور پر کیلے چڑھائے گھے تھے۔ اس موقع پر ایک مسلمان ذہنی معذور 22 سالہ نوجوان نے ایک کیلا اٹھا مزید پڑھیں
خالصتان رہنما کے قتل پر سکھوں کا اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر پر بھارت کے خلاف احتجاج
نیویارک: سکھ کمیونٹی کے سیکڑوں نمائندے نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر کے سامنے جمع ہوئے اور کینیڈا میں خالصتان رہنما کے قتل کی مذمت کی اور سکھوں کے آزاد وطن کے طور پر خالصتان کے مطالبے پر زور دیا۔ یہ احتجاج کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی جانب سے پارلیمنٹ کو بتانے مزید پڑھیں
علاقائی ممالک کا افغانستان کو’دہشت گردی کا مرکز‘ بننے سے روکنے کا مطالبہ
ماسکو:روس کی میزبانی میں افغانستان سے متعلق علاقائی سلامتی کے اجلاس میں چین اور بھارت سمیت دیگر علاقائی ممالک کی شرکت نے عبوری افغان حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ملک میں موجود ہر قسم کے دہشت گرد گروہوں کو “ختم کرنے” کے لیے موثر اقدامات کرے اور اس بات کو یقینی بنائے کہ مزید پڑھیں