طالبان حکام کی ٹی ٹی پی سے متعلق پاکستان کو ‘یقین دہانیاں’

ویب ڈیسک —  پاکستان کے وفد اور افغانستان میں طالبان حکام کے درمیان ملاقات میں پیش رفت کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ سفارتی ذرائع نے جمعے کو وائس آف امریکہ کو بتایا ہے کہ افغانستان کے طالبان حکام نے پاکستان کے خلاف دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی کرنے والے عسکریت پسندوں کی سرگرمیوں کو مزید پڑھیں

امریکہ: حکومت کےشٹ ڈاون کا خطرہ ؛ سینیٹ کی فنڈنگ منظور کرنے کی آخری کوشش

ویب ڈیسک —  امریکی کانگریس کے دونوں ایوانوں یعنی برسر اقتدار ڈیموکریٹک اکثریت کی سینیٹ اور حزب اختلاف ری پبلیکن اکثریت کے ایوان نمائندگان میں نئے سال کے بجٹ پر اختلافات بدستورر برقرار ہیں جس کے باعث یکم اکتوبر سے امریکہ کی حکومت کا شٹ ڈاون ناگزیر دکھائی دے رہا ہے۔ دونوں جماعتوں میں اختلافات مزید پڑھیں

سرینگر: میر واعظ کی جامع مسجد آمد پر آزادی کے نعرے لگانے والے 10 افراد گرفتار

ویب ڈیسک —  بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی پولیس نے علیحدگی پسند رہنما میر واعظ عمر فاروق کی جمعے کو جامع مسجد آمد کے موقع پر آزادی کے حق میں نعرے لگانے کے الزام میں 10 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ میر واعظ عمر فاروق نے جمعے کو چار برس کی نظر بندی کے مزید پڑھیں