کیا امریکہ میں قائم سکھ گروپ "سکھ فارجسٹس "خالصتان کے بارے غیر سرکاری ریفرنڈم کرائے گا؟

امریکی محکمہ خارجہ کی منگل کی پریس بریفنگ میں”سکھ فا رجسٹس ” کے بارے میں سوال ایک صحافی نے نائب ترجمان ویدانت پٹیل سے کینیڈا اور بھارت کے درمیان جاری سفارتی تنازعے کے حوالے سے پوچھا جس میں منگل کو اس وقت شدت پیدا ہوگئی جب نئی دہلی نے کینیڈا کو اپنے 41 سفارت کار مزید پڑھیں

 جنوبی ایشیا میں اس برس ترقی کی رفتار دنیا میں سب سے زیادہ : ورلڈ بینک

ویب ڈیسک —  عالمی بینک نے منگل کو کہا ہے کہ توقع ہے کہ جنوبی ایشیا کی معیشت اس سال 5.8 فیصد تک ترقی کرے گی جس کے نتیجے میں وہ دنیا بھر میں تیز ترین رفتار سے ترقی کرنے والا خطہ بن جائے گا اگرچہ یہ رفتار کرونا کی عالمی وبا کے دور سے مزید پڑھیں

بھارتی دہشت گردی کیخلاف لندن میں سکھوں کا احتجاجی مظاہرہ

لندن:کینیڈا میں بھارتی دہشت گردی کیخلاف سکھوں کا دنیا بھرمیں احتجاج جاری ہے،لندن میں سکھ فار جسٹس کے زیراہتمام مظاہرے میں بڑی تعداد میں سکھوں نے شرکت کی۔  بھارتی ہائی کمیشن کے باہر ہونے والے مظاہرے میں لندن سمیت مختلف شہروں سے بڑی تعداد میں مرد و خواتین شریک ہوئے۔ مظاہرین نے پلے کارڈز اٹھا مزید پڑھیں

نائجر میں فوجی کانوائے پر ہونے والے حملے میں 29 فوجی ہلاک

نائجر:افریقی ملک نائجر میں فوجی کانوائے پر ہونے والے حملے میں انتیس فوجی ہلاک ہوگئے۔   غیر ملکی میڈیا کے مطابق نائجر اورمالی کی سرحد کے قریب فوجی قافلے کو بارودی سرنگ کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔  ذرائع کا کہنا تھا کہ دھماکہ کے بعد حکومت مخالفت جنگجوں نے حملہ کردیا جس میں انتیس فوجی ہلاک مزید پڑھیں

امریکی ایوانِ نمائندگان کے اسپیکر کو عہدے سے ہٹانے کی قرارداد پیش

ویب نڈیسک —  امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر کیون میکارتھی کو اپنا عہدہ برقرار رکھنے کے لیے ایک غیر معمولی ریفرنڈم کا سامنا ہے۔ کیون میکارتھی کی اپنی ہی جماعت ری پبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے ایک قدامت پسند رکنِ کانگریس میٹ گیٹز نے اسپیکر کو عہدے سے ہٹانے کے لیے تحریک پیش کی مزید پڑھیں

مالدیپ: چین کے حامی صدارتی امیدوار کامیاب، بھارت کو کیا چیلنج در پیش؟

نئی دہلی —  مالدیپ میں ہونے والے صدارتی انتخاب میں حزبِ اختلاف کے امیدوار محمد معیزو نے موجودہ صدر ابراہیم محمد صالح کو شکست دے دی ہے۔ ابراہیم صالح بھارت کےحامی ہیں جب کہ محمد معیزو کا جھکاؤ چین کی جانب ہے۔ بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے اتوار کو محمد معیزو کو ان مزید پڑھیں

چین سے فنڈنگ کا الزام: دہلی پولیس کا مقامی نیوز پورٹل سے وابستہ صحافیوں کی رہائش گاہوں پر چھاپے

نئی دہلی —  دہلی پولیس کے اسپیشل سیل نے مقامی نیوز پورٹل ‘نیوز کلک’ سے وابستہ صحافیوں کے دفاتر اور رہائش گاہوں سمیت تین درجن سے زائد ٹھکانوں پر منگل کو چھاپے مارے اور ان کے فونز اور لیپ ٹاپ سمیت متعدد الیکٹرانک آلات ضبط کر لیے۔ یہ چھاپے دہلی، نوائڈا، غازی آباد، گوڑگاؤں اور مزید پڑھیں

خاتون اہل کار کا حجاب زبردستی اتروانے پر ایک فوڈ چین کے خلاف امریکی ادارے کا مقدمہ

ویب ڈیسک —  امریکہ کے ایک وفاقی ادارے نے ریسورنٹ چین” چپوٹلے” پر ہراسا ں اور انتقامی کارروائی کرنے پر اس کے خلاف ایک مقدمہ دائر کر دیا ہے ۔ ادارے نے یہ مقدمہ کنساس میں واقع ریسٹورنٹ کے ایک مینیجر کی جانب سے مبینہ طور پرایک مسلمان خاتون اہل کار کو سر سے حجاب مزید پڑھیں

ایشین گیمزمیں افغان خواتین کی والی بال ٹیم پہنچی کیسے؟

ویب ڈیسک —  افغانستان کی خواتین والی بال ٹیم کی کھلاڑیوں کو امید ہے کہ طالبان کی مخالفت کے باوجود ایشین گیمز میں ان کی شرکت ملک کی دیگر خواتین کو "اپنے خوابوں کی پیروی کرنے” کی ترغیب دے گی۔ خواتین کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے ہانگزو میں ہونے والے کھیلوں کے مقابلوں مزید پڑھیں

میکسیکو: چرچ کی چھت گرنے سے 9 افراد ہلاک ، متعدد زخمی

میکسیکو: چرچ کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 9 افراد ہلاک جبکہ 40 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی میکسیکو میں جتماع کے دوران ایک چرچ کی چھت گر گئی جس کے ملبے تلے دب کر کم از کم 9 افراد ہلاک اور 50 کے قریب زخمی ہو گئے۔ مزید پڑھیں