کابل:امارت اسلامیہ افغانستان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغان پناہ گزینوں کے ساتھ پاکستان کا رویہ ناقابل قبول ہے، انہوں نے مطالبہ کیا کہ پاکستان اپنے منصوبے پر نظرثانی کرے۔ ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ افغان مہاجرین پاکستان کے سیکیورٹی مسائل میں ملوث نہیں ہیں۔ جب تک وہ رضاکارانہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
اسرائیل کو تسلیم کرنے والوں نے شکست خوردہ گھوڑے پر پیسے لگادیئے، ایرانی صدر
تہران: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے اسرائیل کو تسلیم کرنے والے مسلم ممالک کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ جارحیت کا ایک ہی جواب ہوتا ہے اور وہ ہے مزاحمت ہے۔ غیر ملکی رپورٹس کے مطابق ایرانی صدر نے کہا کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے والوں نے شکست خوردہ گھوڑے مزید پڑھیں
امریکہ: ایوانِ نمائندگان کے اسپیکر کے انتخاب میں اب کیا ہو گا؟
ویب ڈیسک — امریکہ کی تاریخ میں پہلی بار ایوانِ نمائندگان کے اسپیکر کو ووٹ کے ذریعے ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ امریکہ میں قانون سازی کرنے والے دو ایوانوں میں ایک سینیٹ اور دوسرا ایوانِ نمائندگان کہلاتا ہے۔ ایوانِ نمائندگان میں اس وقت ری پبلکن پارٹی کو اکثریت حاصل ہے اور مزید پڑھیں
عمران خان کا ذاتی مسئلہ پاکستان کا داخلی معاملہ ہے:جان کربی
واشنگٹن:امریکی نیشنل سکیورٹی کونسل کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف کا معاملہ پاکستان کا داخلی معاملہ ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ امریکا کا چیئرمین تحریک انصاف اور وائٹ ہاوس کے باہر پاکستانیوں کے مظاہرے سے کوئی تعلق نہیں، چیئرمین تحریک انصاف کے معاملے پر پاکستانی حکومت ہی مزید پڑھیں
امریکی کانگریس کے دورے کا خیرمقدم کرتے ہیں ،چینی وزارت خارجہ
بیجنگ: چین کے وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی سینیٹ کے اکثریتی رہنما چک شومر اور دیگر سینئر قانون سازوں کے چین کے دورے پر خیر مقدم کرتے ہیں اس سے دونوں ممالک میں تناؤ کم ہوگا ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اگلے ہفتے امریکی کانگریس کاوفد چین کے دورے پر مزید پڑھیں
امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ اسپیکر کو ووٹ کے ذریعے عہدے سے ہٹا دیا گیا
ویب ڈیسک — امریکی ایوان نمائندگان نے کیون میکارتھی کو اسپیکر شپ کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ریپبلکن اکثریت والے ایوان میں 210کے مقابلے میں 216 اراکین نے اسپیکر کو ہٹائے جانے کے حق میں ووٹ دیے۔ ریپبلکن رکن کانگرس میٹ گیٹس نے گزشتہ ہفتے حکومت کی فنڈنگ کے بل کی منظوری سے متعلق قدامت مزید پڑھیں
کینیڈا کے 41 سفارت کاروں کوبھارت سے نکلنے کا حکم
ویب ڈیسک — بھارتی وزارتِ خارجہ نے کینیڈا کو بھارت میں اپنے سفارتی اسٹاف کم کرنے اور 41 سفارت کاروں کو ملک سے نکلنے کا حکم دیا ہے۔ نئی دہلی میں قائم کینیڈا کے ہائی کمیشن میں 62 سفارت کار متعین ہیں جن میں سے لگ بھگ تین درجن سفارت کاروں کو ملک سے نکلنے مزید پڑھیں
بھارتی ریاست سِکم میں کلاؤڈ برسٹ کے بعد 23 فوجی لاپتا
ویب ڈیسک — بھارت کی شمال مغربی ریاست سِکم میں کلاؤڈ برسٹ کے بعد آنے والے سیلابی ریلے کے نتیجے میں بڑی تعداد میں نقصان ہوا ہے جب کہ 23 فوجیوں کے لاپتا ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق وزارتِ دفاع کے حکام کا کہنا ہے کہ شدید بارش اور مزید پڑھیں
غیر قانونی تارکینِ وطن کو نکالنے کا فیصلہ؛ افغان طالبان کی پاکستان سے نظرِثانی کی اپیل
ویب ڈیسک — افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان کے ترجمان نے پاکستان سے اپیل کی ہے کہ وہ غیر قانونی تارکینِ وطن سے متعلق اپنے فیصلے پر نظرِثانی کرے۔ بدھ کو افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ پاکستان میں افغان مزید پڑھیں
امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ا سپیکر کو ووٹ کے ذریعےعہدے سےہٹادیا گیا
ویب ڈیسک — امریکی ایوان نمائندگان نے کیون میکارتھی کو اسپیکر شپ کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ریپبلکن اکثریت والے ایوان میں 210کے مقابلے میں 216 اراکین نے اسپیکر کو ہٹائے جانے کے حق میں ووٹ دیے۔ ریپبلکن نمائندے میٹ گیٹس نے گزشتہ ہفتے حکومت کی فنڈنگ کے بل کی منظوری سے متعلق قدامت پسندوں مزید پڑھیں