بھارتی ریاست سِکم میں سیلاب سے 14افراد ہلاک، 100سے زائد لاپتا

 نئی دہلی: بھارتی ریاست سِکم میں بادل پھٹنے کے باعث پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 14 ہوگئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سیلاب کی وجہ سے مختلف حادثات میں 26افراد زخمی ہوئے ہیں جب کہ 23بھارتی فوجی اہلکار سمیت 102افراد لاپتا ہیں جن کی تلاش کیلئے  سرچ آپریشن جاری مزید پڑھیں

امریکا ضبط شدہ ایرانی ہتھیار یوکرین کو بھیجے گا، امریکی سینٹرل کمانڈ

واشنگٹن:امریکا کی جانب سے گزشتہ سال ضبط کیے گئے ایرانی گولہ بارود کے ایک ملین رائونڈز یوکرین کو بھیجیں جائیں گے ۔ عرب میڈیا کے مطابق یہ گولہ بارود گزشتہ سال کے آخر میں ایرانی پاسداران انقلاب سے یمن میں حوثیوں کو منتقل کرنے کے دوران ضبط کیا گیا تھا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام)کا مزید پڑھیں

امریکی سینیٹرز کا اسرائیل سعودیہ ممکنہ معاہدے پر خدشات، بائیڈن کو خط لکھ دیا

واشنگٹن :اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان معمول کے تعلقات قائم کرنے کے ممکنہ معاہدے پر 20امریکی ڈیموکریٹ سینیٹرز نے جہاں حمایت کا اظہار کیا وہیں سعودی عرب کو اس کی سلامتی سے متعلق کسی قسم کی کوئی ضمانت دینے یا جوہری تعاون دینے پر اپنے خدشات کا اظہار کیا ہے ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

امریکی وزیر دفاع اور پاکستان آرمی چیف کی فون پر گفتگو , ممکنہ موضوعات پر ماہرین کا تجزیہ

واشنگٹن —  امریکہ کے وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے فون پر بات کی ہے جس میں مختلف امور پر بات چیت ہوئی ہے۔ محکمہ دفاع کے پریس سیکرٹری بریگیڈ یئر جنرل پیٹ رائڈر کے نے ایک بیان میں کہا کہ وزیر دفاع اور جنرل منیر نے باہمی مزید پڑھیں

بھارتی ریاست سِکم میں سیلاب، 100 سے زائد افراد لاپتا

بھارت کی شمال مغربی ریاست سِکم میں کلاؤڈ برسٹ کے بعد ڈیم ٹوٹنے سے سیلاب آ گیا جس کے سبب کم از کم 14 افراد ہلاک اور 102 کے قریب لاپتا ہیں۔ بدھ کو سِکم کے مرکزی شہر گینگٹوک سے لگ بھگ دو سو کلو میٹر دور چین کے ساتھ سرحدی علاقے میں کلاؤڈ برسٹ مزید پڑھیں

کیا امن کا نوبیل انعام افغان خواتین کے حقوق کی علم بردار کے نام ہو سکے گا؟

ویب ڈیسک —  دنیا اس وقت بےچینی سے منتظر ہے کہ جمعے کو 2023 کے امن کے نوبیل انعام کے لیے کس کے نام کا اعلان ہوتا ہے۔یہ انعام کس کو ملے گا یہ تو اسی دن معلوم ہو گا۔ لیکن اس میں افغانستان کی خواتین کا بھی کچھ نہ کچھ حصہ ہے۔ امن کے مزید پڑھیں

امریکی وزیر دفاع اور پاکستان آرمی چیف کی فون پر گفتگو ۔ ممکنہ موضوعات پر ماہرین کا تجزیہ

واشنگٹن —  امریکہ کے وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے فون پر بات کی ہے جس میں مختلف امور پر بات چیت ہوئی ہے۔ محکمہ دفاع کے پریس سیکرٹری بریگیڈ یئر جنرل پیٹ رائڈر کے نے ایک بیان میں کہا کہ وزیر دفاع اور جنرل منیر نے باہمی مزید پڑھیں

امریکی کمیشن کی بھارت میں مذہبی اقلیتوں اور ضمیر کے قیدیوں کے بارے میں تشویش

دنیا بھر میں مذہبی آزادی پر نظر رکھنے والے امریکی ادارے (یو ایس سی آئی آر ایف)یوسرف نے "امریکہ – بھارت دو طرفہ تعلقات میں مذہبی آزادی کی پیش رفت” پر ایک سماعت کے دوران بھارتی حکومت کے قانونی ڈھانچے اور مذہبی اقلیتوں کے خلاف امتیازی پالیسیوں کے نفاذ کو اجاگر کیا گیا۔ اس سماعت مزید پڑھیں

چائنہ ترقیاتی بینک نے کاشت کے لئے قرض بڑھادیا

بیجنگ:چین کے پالیسی بینکوں میں سے ایک چائنہ ترقیاتی بینک نے اعلی معیار کے کھیتوں کی کاشت کے لئے قرض تعاون بڑھادیا ہے۔ غیر  ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بینک نے ستمبر کے وسط تک زراعت میں مجموعی طور پر 24.5 ارب یوآن (تقریبا 3.42 ارب امریکی ڈالر)کا معاون قرض جاری کیا جس سے 42 مزید پڑھیں

بھارت اور نیپال میں زلزلے کے شدید جھٹکے

نئی دہلی: بھارت اور نیپال کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت کے نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی کے مطابق دارالحکومت نئی دہلی اور شمالی ہندوستان کے کئی حصوں میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی کے مطابق زلزلے کا مرکز مزید پڑھیں