واشنگٹن: امریکا نے صہیونی ریاست اسرئیل کے خلاف حماس کی بمباری کی مذمت کی ہے ۔ ترجمان امریکی قومی سلامتی کونسل ایڈرین واٹسن نے اسرئیل کے خلاف حماس کے فضائی، زمینی اور سمندری حملوں کی پرزور مذمت کرتے ہوئے اسے فلسطینی مزاحمت کار تنظیم حماس کی دہشت گردی قرار دیا ہے۔ اپنے بیان میں ان مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
طوفان الاقصیٰ آپریشن: حماس نے ہزاروں راکٹ داغ دیے، 40 اسرائیلی ہلاک، سیکڑوں زخمی
مقبوضہ بیت المقدس: فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے طوفان الاقصیٰ کے نام سے اسرائیل کے خلاف آپریشن کا آغاز کرتے ہوئےصہیونی ریاست پر بڑا حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 40اسرائیلی ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہو گئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کی رپورٹ کے مطابق دہائیوں سے فلسطین پر مزید پڑھیں
حماس کا اسرائیل پر بڑا حملہ، ایران کی مبارکباد، مصر اور ترکی کا تحمل پر زور
تہران، قاہرہ، انقرہ: حماس کی جانب سے اسرائیل کے خلاف طوفان الاقصیٰ نامی آپریشن شروع کرنے اور راکٹ باری پر ایران نے مبارک باد پیش کی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق دہائیوں سے جاری صہیونی مظالم کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے حماس کی جانب سے 5 ہزار راکٹ اسرائیل پر داغے مزید پڑھیں
اسرائیل پر حملہ، حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کا سجدہ شکر، ویڈیو وائرل
مقبوضہ بیت المقدس: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے اسرائیل پر حملے کے بعد دنیا بھر سے فلسطین کاز کو نئی روح مل گئی جب کہ سوشل میڈیا صارفین بھی فلسطین کی حمایت میں دل کھول کر اپنی رائے کا اظہار کررہے ہیں۔ حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کا کہنا ہے کہ “ہم مزید پڑھیں
امریکی نظام انصاف میں منظم نسل پرستی کے خاتمے کے لیے اصلاحات کی جائیں: اقوام متحدہ
ویب ڈیسک — اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل نے جمعرات کو ایک رپورٹ پیش کی ہے جس میں انسانی حقوق کے ماہرین نے امریکہ کےکرمنل جسٹس سسٹم میں فوری اصلاحات کی اپیل کی ہے تاکہ اس مسئلے کا مقابلہ کیا جائے جسے وہ افریقی نژاد امریکیوں کے خلاف منظم نسل پرستی قرار دیتے مزید پڑھیں
امریکہ میں وہیل اور ڈولفن سمیت سمندری میملز کی بڑی تعدادغیر محفوظ ہے: ریسرچ
ویب ڈیسک — امریکی سمندروں میں پائے جانے والی وہیل، ڈولفن اور سیل سمیت میملز کو ماحولیاتی تبدیلی کے باعث سمندری درجہ حرارت بڑھنے ، سطح سمندر بلند ہونے اور برف کے پگھلنے سے شدید خطرات لاحق ہیں۔ امریکہ کے ادارے "نیشنل اوشینک اینڈ ایٹماسفیرک ایڈمنیسٹریشن” کی ایک سو سمندری میملز پر کی گئی اپنی مزید پڑھیں
بھارت میں متنازع ڈیم ٹوٹنے سے کم از کم 41 ہلاکتیں: کیا اس تباہی سے بچا جاسکتا تھا؟
ویب ڈیسک — بھارت کی ہمالیائی ریاست سکم میں ایک بڑے ہائیڈرو الیکٹرک ڈیم کے ٹوٹنے کے بعد سیلاب سے کم از کم 41 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے، مکانات اور پل بہہ گئے ہیں اور ہزاروں لوگ اپنا گھر چھوڑنے پر مجبورہو گئے ہیں۔ زندہ بچ جانے والوں کی تلاش میں جمعے مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں حالات نارمل دکھانے کے مودی سرکار کے دعوے بے نقاب
سری نگر: مودی سرکار کے دنیا کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں حالات معمول کے مطابق دکھانے کے دعوے بے نقاب ہو گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی بی جے پی حکومت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں ‘سب نارمل ہے’ کا دعویٰ زمیں بوس ہوگیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے مزید پڑھیں
امریکا کا بھارت کیساتھ سفارتی تعلقات محدود کرنے کا اعلان
واشنگٹن : امریکہ بھارت تعلقات میں بڑی دراڑ آگئی ، امریکہ کی جانب سے بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود کرنے کا اعلان کردیا گیا ۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ پولیٹیکو کے مطابق بھارت میں تعینات امریکی سفیر ایرک گارسیٹی نے تعلقات مزید کشیدہ ہونے سے کی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ مزید پڑھیں
بھارت:سیلاب آبادی میں داخل، ہلاکتیں 40 ہو گئی، 22 فوجی شامل، درجنوں لاپتا
نئی دہلی: بھارتی ریاست سکم میں آنے والا سیلاب آبادیوں میں داخل ہوگیا، جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 40 ہو گئی جس میں 22 فوجی بھی شامل ہیں جب کہ درجنوں افراد لاپتا ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق مسلسل بارشوں کی وجہ سے سکم میں برفانی جھیل پھٹ جانے سے مزید پڑھیں