مقبوضہ بیت المقدس: غزہ پر اسرائیلی بمباری میں حماس کی قید میں 4 اسرائیلی ہلاک ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق مزاحمتی تحریک حماس کا کہنا ہے کہ صہیونی ریاست کی جانب سے غزہ پر کی گئی جارحیت (بم باری) میں 4 اسرائیلی قیدی بھی مارے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ ہفتے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
اسرائیل پرحالیہ حملوں میں کم از کم نو امریکی ہلاک ہوئے : امریکی محکمہ خارجہ
ویب ڈیسک — امریکی محکمہ خارجہ نے پیر کے روز کہا کہ اختتام ہفتہ اسرائیل پر حماس کے حملوں میں کم از کم 9 امریکی ہلاک ہو ئے ہیں جس سے امریکیوں کی ہلاکتوں کی تعداد بڑھ گئی ہے جو پہلے چار بتائی جا رہی تھی۔ محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی شہریوں کی مزید پڑھیں
مشرقِ وسطیٰ کی صورتِ حال؛ بھارت میں ملاجلا ردِعمل، اسرائیل حمایت کا خواہاں
نئی دہلی — بھارت کی سیاسی جماعتوں نے اسرائیل پر غزہ کی عسکری تنظیم حماس کے حملے اور اس کے بعد اسرائیلی فورسز کی فضائی کارروائی پر ملا جلا ردِعمل ظاہر کیا ہے۔ ادھر بھارت میں اسرائیل کے سفیر ناؤر گیلون نے کہا ہے کہ ’ان کے ملک کو بھارت کی مضبوط حمایت کی ضرورت مزید پڑھیں
مشرقِ وسطیٰ کی صورتِ حال؛ بھارت میں ملاجلا ردِعمل، اسرائیل حمایت کا خواہاں
نئی دہلی — بھارت کی سیاسی جماعتوں نے اسرائیل پر غزہ کی عسکری تنظیم حماس کے حملے اور اس کے بعد اسرائیلی فورسز کی فضائی کارروائی پر ملا جلا ردِعمل ظاہر کیا ہے۔ ادھر بھارت میں اسرائیل کے سفیر ناؤر گیلون نے کہا ہے کہ ’ان کے ملک کو بھارت کی مضبوط حمایت کی ضرورت مزید پڑھیں
اسرائیل فلسطین کشیدگی: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بے نتیجہ ختم
اقوام متحدہ :اسرائیل فلسطین کشیدگی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا بند کمرے میں ہونے والا ہنگامی اجلاس بے نتیجہ ختم ہو گیا، نہ تو کوئی باقاعدہ قرارداد پیش کی جا سکی اور نہ ہی کوئی مشترکہ اعلامیہ یا بیان جاری کیا جا سکا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے رکن مزید پڑھیں
حماس کے حملوں میں700 اسرائیلی ہلاک، جوابی بمباری سے480فلسطینی شہید
بیت المقدس:فلسطین اور اسرائیل کے درمیان دوسرے روز بھی شدید لڑائی جاری رہی، حماس کے حملوں میں فوجیوں سمیت 700سے زائد اسرائیلی ہلاک، 2000کے قریب زخمی ہو گئے، کئی اسرائیلی شہری اور اہلکار یرغمال بنا لیے گئے، اسرائیل کی جوابی کارروائی میں 480سے زائد فلسطینی شہید جبکہ 2200سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ میڈٰیا رپورٹس کے مزید پڑھیں
حماس نے گھریلو ساختہ فضائی دفاعی نظام کی ویڈیو جاری کردی
پیر کے روز جنگ کے تیسرے دن تحریک حماس کے عسکری ونگ نے پہلی بار فضائی دفاعی نظام کا انکشاف کیاہے جس کے بارے میں کہا گیا کہ یہ گھریلو ساختہ ہے۔ حماس نے نامعلوم مقام پر فلمائی گئی ایک ویڈیو جاری کی ہے، جس میں دکھایا گیا ہے کہ یہ “متبر 1” فضائی دفاعی مزید پڑھیں
اسرائیل کی غزہ کے مکمل محاصرے اور بجلی، خوراک، پانی بند کرنے کی دھمکی
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل نے حماس کے حملوں کے بعد غزہ کے مکمل محاصرے کا اعلان کرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ غزہ کی بجلی، خوراک، پانی اور گیس سمیت تمام بنیادی ضروریات بند کردی جائیں گی۔ صہیونی وزیر دفاع یواک گیلنٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ غزہ کے مکمل محاصرے کا حکم جاری مزید پڑھیں
ایرانی صدر کا اسماعیل ہانیہ کو فون: جلد ہی مسجد الاقصی میں نماز پڑھنے کا عزم
تہران:ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے آپریشن طوفان الاقصی کی تعریف کرتے ہوئے مسجد الاقصی میں ایک ساتھ نماز پڑھنے کا عزم کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کے صدر نے حماس کے سربراہ سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران اسرائیل کی جانب سے مزید پڑھیں
کویت نے فلسطین کی کشیدہ صورتحال کا ذمہ دار اسرائیل کو قرار دیدیا
کویت نے غزہ پٹی اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے واقعات پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حالیہ کشیدہ صورتحال کو اسرائیل کے جارحانہ عزائم اور خلاف ورزیوں کا نتیجہ قرار دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کویتی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ کشیدہ صورتحال اسرائیل کے جارحانہ انداز اور خلاف ورزیوں مزید پڑھیں