ویب ڈیسک — امریکی محکمہ خارجہ نے پیر کے روز کہا کہ اختتام ہفتہ اسرائیل پر حماس کے حملوں میں کم از کم 9 امریکی ہلاک ہو ئے ہیں جس سے امریکیوں کی ہلاکتوں کی تعداد بڑھ گئی ہے جو پہلے چار بتائی جا رہی تھی۔ محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی شہریوں کی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
‘حماس اس حملے کی تیاری کئی مہینوں سے کر رہی تھی’
No media source currently available
حماس کے ساتھ لڑائی میں شریک ہونے کا اعلان نہیں کیا، افغان طالبان کی تردید
ویب ڈیسک — افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان نے ان دعوؤں کی تردید کی ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ جاری حالیہ کشیدگی میں حماس کے جنگجوؤں کے ساتھ مل کر لڑنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ طالبان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر پوسٹ کی جانے والی اس تحریر کی تردید مزید پڑھیں
حماس مجاہدین القدس کی آزادی کیلیے ابابیل بن گئے، صہیونی ریاست کا سر خاک میں ملادیا
مقبوضہ بیت المقدس: حماس مجاہدین القدس کی آزادی کے لیے ابابیل کی صورت صہیونی ریاست پر حملہ آور ہوئے اور منہ توڑ جواب دے کر اسرائیل کا غرور خاک کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیل، جسے دفاع اور ٹیکنالوجی میں امریکا اور بھارت سمیت دیگر عالمی طاقتوں کا بھرپور تعاون ہونے کے مزید پڑھیں
افغانستان: زلزلے کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 4 ہزار سے تجاوز کرگئی
کابل : افغانستان میں 4 روز قبل آنے والے زلزلے کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 4 ہزار سے تجاوزکر گئی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صوبہ ہرات میں آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے ،ضلع زندہ جان میں 20 سے زائد دیہات مکمل تباہ ہو چکے ہیں۔افغان حکام نے بتایا کہ زلزلے کے نتیجے مزید پڑھیں
افغانستان میں زلزلےکے تازہ جھٹکوں کے بعد زندہ بچ جانے والوں کی تلاش جاری ہے
ویب ڈیسک — طالبان حکومت اور مغربی افغانستان میں امدادی گروپس نے پیر کے روز کہا کہ امدادی ٹیمیں ایک طاقتور زلزلے اور اس کے بعد آنے والے متعدد جھٹکوں کے دوروز بعد ملبے میں دبے ہوئے زندہ بچ جانے والے لوگوں کو نکالنے کےلیے امدادی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اس زلزلے میں سینکڑوں مزید پڑھیں
برطانیہ میں ووٹ ڈالنے کیلئے تصویری شناختی دستاویز ضروری قرار
لندن:برطانیہ میں ووٹ ڈالنے کے لیے تصویری شناختی دستاویز ضروری قرار دے دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 15 فیصد ملکی آبادی یعنی ہر 6 میں سے 1 شخص کے پاس تصویری شناختی دستاویزات موجود نہیں ہے، دستاویزات نہ ہونے کے باعث لوگوں کو ووٹ دینے کی اجازت نہیں ہو گی۔ یاد رہے مزید پڑھیں
حماس کے حملوں میں 1000 سے زائد اسرائیلی ہلاک، جوابی بمباری سے700 فلسطینی شہید
بیت المقدس:فلسطین اور اسرائیل کے درمیان دوسرے روز بھی شدید لڑائی جاری رہی، حماس کے حملوں میں فوجیوں سمیت 1000 سے زائد اسرائیلی ہلاک، 2700کے قریب زخمی ہو گئے، کئی اسرائیلی شہری اور اہلکار یرغمال بنا لیے گئے، اسرائیل کی جوابی کارروائی میں 700سے زائد فلسطینی شہید جبکہ 2500سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ میڈٰیا رپورٹس مزید پڑھیں
اسرائیل کیخلاف امارت اسلامیہ افغانستان کی حمایت پر شکر گزار ہیں، اسماعیل ہانیہ
مقبوضہ بیت المقدس:فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ نے امارت اسلامیہ افغانستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اسماعیل ہانیہ نے کہا ہے کہ میں امارت اسلامیہ افغانستان کے معزز قائدین کا تہہ دل سے مشکور ہوں کہ انہوں نے ہماری جائز جدوجہد کی حمایت کی اور جارحیت پسندوں کے مظالم کی مذمت مزید پڑھیں
امریکی اور یورپی حکومتیں فلسطین کیخلاف زہریلا پروپیگنڈہ کر رہی ہیں، ایران
تہران:ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے صیہونی حکومت کے خلاف فلسطین کی تحریک مزاحمت کے آپریشن طوفان الاقصی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی اور یورپی حکومتیں فلسطینی قوم کے خلاف نفسیاتی جنگ اور زہریلا پروپیگنڈہ کر رہی ہیں۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے طوفان الاقصی آپریشن مزید پڑھیں