حماس کا حملہ داعش کی سطح کی وحشیانہ کارروائی ہے، امریکی محکمہ دفاع

امریکی محکمہ دفاع کے ایک اعلیٰ عہدےدار نےا سرائیل کے لیے مکمل حمایت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی شہریوں پر حماس کا حملہ داعش کی سطح کی وحشیانہ کارروائی سے کم نہیں ہے ۔ امریکی محکمہ دفاع کے ایک سینئیر عہدے دار کا یہ بیان اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کے مزید پڑھیں

بائیڈن:دنیا کی ہر مہذب قوم کی طرح  اسرائیل کو، جوابی کارروائی کا حق حاصل ہے

ویب ڈیسک —  امریکی صدر جو بائیڈن نے منگل کے روز، حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ سے پیدا ہونے والی صورتِ حال پر اپنے خطاب میں امریکہ کی اسرائیل کے لئے مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے اور اسے اپنے دفاع کے لئے جو بھی مزید پڑھیں

ہم فلسطینی ریاست اور فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، آرتھوڈوکس یہودی

غزہ:صیہونی مخالف آرتھوڈوکس یہودیوں کے ایک وفد نے غزہ میں فلسطینی وزیر اعظم اسماعیل ھنیہ سے ملاقات کی ہے اور اعلان کیا ہے کہ ہم فلسطینی ریاست اور فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔  یہودی ربیز  رہنماؤں نے  اسماعیل ھنیہ سے ملاقات کے بعد یہودی رہنماوں نے  کہا کہ فلسطین پر صیہونیوں کے قبضے سے مزید پڑھیں

  افغانستان  : زلزلے میں زندہ بچ جانے والوں کی تلاش جاری ہے

ویب ڈیسک —  افغانستان کے صوبے ہرات میں امدادی کارکن اور دیہاتیوں نے منگل کےروز اس امید پر قائم رہتے ہوئے کہ ابھی بھی کچھ لوگ زندہ بچ سکتے ہیں ملبو ں کی کھدائی جاری رکھی۔ زلزلے کو تین رو ز ہو چکے ہیں اور اب تک علاقے میں اس کے باعث 2ہزار سے زیادہ مزید پڑھیں

مودی کا اسرائیل کی حمایت کا ایک بار پھراعلان، کانگریس کا فلسطینی عوام کی حمایت کا اعادہ

نئی دہلی —  بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے اپنے اسرائیلی ہم منصب بن یامین نیتن یاہو سے ٹیلی فونک رابطے میں حماس کے ساتھ جاری لڑائی میں ایک بار پھر اسرائیل کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ ’میں نے فون مزید پڑھیں

اسرائیل نے احمقانہ کارروائی کی تو تباہ کن جواب دیں گے، ایران

تہران:ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے کسی بھی قسم کی احمقانہ کارروائی کی تو اس کا منہ توڑ اور تباہ کن جواب دیں گے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے پیر کے روز اپنی ہفتہ وار پریس کانفرنس میں کہا کہ فلسطین میں اہم پیش رفت ہو رہی ہے۔ ایران مزید پڑھیں

ہارورڈ یونیورسٹی کے سابق طلبہ نے بھی اسرائیلی درندگی کی مذمت کردی

ہارورڈ یونیورسٹی کی 34 طلبا تنظیموں کے اتحاد نے اسرائیل اورغزہ کی جاری جنگ کے رد عمل میں فلسطینیوں کے حق میں ایک بیان جاری کیا ہے ،بیان میں یونیورسٹی کے ممتاز سابق طلباء نے غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔ ریاستہائے متحدہ کی سیاست کی سب سے بااثر یونیورسٹی کے طلبہ نے ایک مزید پڑھیں

غزہ پر جارحیت:بین الاقوامی اداروں نے اسرائیل میں کاروبار روک دیا

مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی ریاست کی جانب سے غزہ پر جاری جارحیت کے بعد بہت سے بین الاقوامی اداروں نے اسرائیل میں اپنے کاروباری آپریشنز روک دیے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیل میں  آئل کمپنیاں، بینک اور ائرلائنز سمیت کئی کاروباری آپریشن معطل کردیے گئے ہیں جب کہ آرٹی فیشل انٹیلی جنس مزید پڑھیں

صہیونی وزرا کے نفرت انگیز بیانات جنگی جرائم  کی دعوت ہیں، ہیومن رائٹس واچ

نیویارک: انسانی حقوق کے بین الاقوامی ادارے ہیومن رائٹس واچ نے فلسطین خصوصاً غزہ پر جارحیت سے متعلق اسرائیلی وزرا کے بیانات کو نفرت انگیز اور جنگی جرائم کی دعوت پر مبنی قرار دیا ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق انسانی حقوق ادارے نے غزہ پر اسرائیلی حملے اور اس کی ناکا بندی کرنے سے مزید پڑھیں

اسرائیل کے ہلاک ہونے والے 130 فوجیوں کی شناخت جاری

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل کے فلسطینی مزاحمت کار تنظیم حماس کے خلاف جھڑپوں میں مارے گئے 130 فوجیوں کی شناخت جاری کردی گئی ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق صہیونی ریاست کی ملٹری سنسرشپ نے فلسطینی مزاحمتی کارروائیوں کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے اپنے درجنوں فوجیوں کے نام ظاہر کرنے کی اجازت دے دی مزید پڑھیں