غزہ:اسرائیل کے خلاف مزاحمت کرنے والی فلسطینی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ نے واضح کیا ہے جنگ ختم ہونے تک قیدیوں کا تبادلہ نہیں کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کاایک بیان میں کہنا ہے کچھ ممالک کی جانب سے قیدیوں کی رہائی کے حوالے سے ثالثی کا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
غزہ کی مکمل ناکا بندی پر شدید تشویش ہے:پوپ فرانسس
روم:عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کی جانب سے غزہ کی مکمل ناکا بندی پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق پوپ فرانسس نے غزہ میں اسرائیلی یرغمالی آزاد کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کی مکمل ناکابندی پر شدید تشویش ہے۔ پوپ فرانسس نے مزید پڑھیں
بھارت:فلسطین سے اظہارِ یکجہتی،علی گڑھ یونیورسٹی کے 4طلبا پر مقدمہ درج
نئی دہلی:بھارت میں فلسطین کے حق میں ریلی نکالنے پر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے 4طالب علموں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلب علموں کی فلسطین کے حق میں ریلی نکالنے کی ویڈیو وائرل ہوئی جس پر بھارتی سیاسی رہنمائوں کے مزید پڑھیں
اسرائیل کو ناکوں چنے چبوانے والا پراسرار فلسطینی کمانڈر
مقبوضہ بیت المقدس:صہیونی ریاست کو ناکوں چنے چبوانے والے حماس کے پراسرار کمانڈر نے انتہائی منظم انداز میں اسرائیل پر حملہ کرکے اسے دھول چاٹنے پر مجبور کردیا ہے۔ فلسطینی مزاحمتی تنظیم کی جانب سے اسرائیل پر کیا جانے والا حملہ ایسا ثابت ہوا، جس نے خود کو دنیا کی بہترین عسکری صلاحیت کی حامل مزید پڑھیں
اگر سرحدیں کھل جائیں تو کئی ممالک ہماری مدد کر سکتے ہیں، حماس
تہران:ایران میں فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس کے نمائندے خالد قدومی کاکہنا ہے کہ ہماری قوم اور مجاہدین ہی اسرائیل کے خلاف کافی ہیں،فلسطینی قوم اپنی قیادت کے ساتھ کھڑی ہے، ہماری قیادت میدان جنگ میں قربانیاں دے رہی ہے۔ خالد قدومی نے کہا کہ پاکستانی، ایرانی اور سعودی عوام ہمارے ساتھ شریک ہیں، مسلم مزید پڑھیں
حماس نے مہلت ختم ہونے پر اسرائیلی شہر عسقلان پر راکٹ داغ دیے
مقبوضہ بیت المقدس: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حما س نے شہر خالی کرنے کی مہلت ختم ہو جانے کے بعد عسقلان پر راکٹ برسا دیے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے اسرائیلی شہر عسقلان کو خالی کرنے کے لیے منگل کی شام تک کی مہلت مزید پڑھیں
حماس کی دنیا بھر میں جمعہ کو یومِ طوفانِ اقصی منانے کی اپیل
غزہ:فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے جمعہ کو دنیا بھر میں یومِ طوفانِ اقصی منانے کی اپیل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حماس ترجمان نے فلسطین سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں سے جمعہ کو اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور فلسطینی مزاحمتی تحریک سے یکجہتی کے لیے میدان میں نکلنے کی پُرزو اپیل کی ہے۔ حماس کی مزید پڑھیں
اسرائیل پر حملہ کرنیوالوں کے ہاتھ چومتے ہیں، خامنہ ای
تہران: ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے اسرائیل پر حماس کے حملے کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ جس نے صیہونی ریاست پر حملہ کیا ہم ان کے ہاتھ چومتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق ایران کے سپریم لیڈر نے کہاکہ اسرائیل پر حماس کے حملے میں ایران ملوث نہیں تھا لیکن مزید پڑھیں
غزہ کا مکمل محاصرہ بین الاقوامی انسانی حقوق کے منافی ہے، اقوام متحدہ
جنیوا: اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی کا مکمل اسرائیلی محاصرہ اور شہریوں کو ضروری اشیا سے محروم رکھنا بین الاقوامی قوانین کے مطابق ممنوع ہے۔ ہائی کمشنر وولکر ترک نے کہا کہ اسرائیل جیسے محاصرے کانفاذ بین الاقوامی انسانی حقوق کے منافی ہے، جس میں مزید پڑھیں
دنیا قابض اسرائیلیوں کو بے گناہ فلسطینیوں پر تشدد کرنے سے روکے، افغانستان
کابل : غزہ کی پٹی کے حالیہ واقعات کے ردعمل میں امارت اسلامیہ افغانستان نے دنیا بالخصوص اسلامی ممالک سے اسرائیلی قابض افواج کے ہاتھوں بے گناہ فلسطینیوں پر تشدد بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امارت اسلامیہ افغانستان کے وزارت خارجہ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے مزید پڑھیں