وائٹ ہاؤس نے امریکی صدر بائیڈن کے اس دعوے اور الزام کی تردید کی ہے جس میں جو بائیڈن نے حما س پر الزام تھا کہ میں نے بچوں کے سر قلم کیے جانے کی تصاویر دیکھی ہیں ۔ امریکی صدر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ الزام اسرائیلی حکام کے دعوؤں پر مبنی تھے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
دنیا 20 لاکھ نہتے فلسطینیوں کو قتل سے بچائے،حماس
حماس نے عالمی برادری اور مسلم دنیا سے اپیل کی ہے کہ وہ 20 لاکھ نہتے فلسطینیوں کو اسرائیل کے قتل عام سے بچائے۔ جمعرات کو حماس کے ترجمان نے کہا کہ ہم نے غزہ کے مسلمانوں پر مسلسل بمباری اور مسجدِ اقصیٰ کی بے حرمتی پر طوفان الاقصیٰ آپریشن کیا،ہم عرب واسلامی دنیا اور مزید پڑھیں
حماس کے حملوں میں اسرائیلیوں کی ہلاکتیں 1200 سے تجاوز کر گئیں
حماس تحریک کی جانب سے شروع کیے گئے “ال اقصیٰ فلڈ” آپریشن کے نتیجے میں 1,200 سے زیادہ اسرائیلی ہلاک اور 2,900 سے زیادہ زخمی ہوئے۔ اسرائیلی دفاعی افواج کے ایک ترجمان نے کہا کہ حماس تحریک کے پاس جدید ہتھیارموجود ہیں جن کی رینج تل ابیب اور بن گوریون ہوائی اڈے تک پہنچ گئی۔ اسرائیل مزید پڑھیں
افغانستان میں پاکستان کو مطلوب ٹی ٹی پی کمانڈر ہلاک
کابل: پاکستان کو مطلوب ٹی ٹی پی کمانڈر افغانستان میں ہلاک ہوگیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق افغان صوبے کنڑ میں کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی (تحریک طالبان پاکستان) کا سینئر کمانڈر جو کہ پاکستان کو مطلوب تھا، فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہوگیا۔ ہلاک ہونے والا کمانڈر ٹی ٹی پی لکی مروت مزید پڑھیں
فلسطینی پرچم لہرانے والوں کو بھارتی نژاد برطانوی وزیرداخلہ کی دھمکی
لندن: برطانیہ میں فلسطینی پرچم لہرانے والوں کو بھارتی نژاد وزیرد اخلہ نے سخت کارروائی کی دھمکی دے دی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق صہیونی ریاست اسرائیل کی جانب سے فلسطینی علاقوں خصوصاً غزہ پر بم باری کا سلسلہ جاری ہے، جس میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 1100 سے تجاوز کر چکی ہے مزید پڑھیں
حماس نے بچوں کے قتل کا مغربی میڈیا کا پروپیگنڈا مسترد کردیا
مقبوضہ بیت المقدس: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے مغربی میڈیا کی جانب سے بچوں کے قتل سے متعلق پروپیگنڈے کو مسترد کردیا ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق حماس نے مغربی میڈیا کی جانب سے ایسی خبروں کی سختی سے تردید کی ہے، جس میں تنظیم کے خلاف دعوے میں حماس پر بچوں اور شہریوں مزید پڑھیں
سات برس بعد سوڈان اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات بحال
خرطوم: سوڈان نے 7 برس بعد ایران سے تعلقات بحال کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 3 ماہ سے جاری سوڈان اور ایران کے وزرائے خارجہ کے بیک ٹو ڈور مذاکرات کے نتیجے میں آج سوڈان نے ایران کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کا اعلان کردیا۔ سوڈان کے وزارت خارجہ کی مزید پڑھیں
بھارتی مصنفہ ارون دھتی کو 13 سال پرانے مقدمے میں عدالتی کارروائی کا سامنا
نئی دہلی — دہلی کے لیفٹنینٹ گورنر (ایل جی) وی کے سکسینہ نے بُکر ایوارڈ یافتہ مصنفہ، صحافی اور انسانی حقوق کی کارکن ارون دھتی رائے کے خلاف منگل کو مقدمہ چلانے کی منظوری دے دی ہے۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے اکتوبر 2010 میں نئی دہلی میں منعقدہ ایک کانفرنس میں اشتعال مزید پڑھیں
اسرائیل-حماس جنگ: کشمیر کے لوگ کیا کہتے ہیں؟
No media source currently available
ہرات کے دار الحکومت کو ایک اور زلزلے کے جھٹکوں نے ہلا دیا
ویب ڈیسک — مغربی افغانستان میں اسی علاقے کو ایک اور زبردست زلزلے نے ہلا کر رکھ دیا ہے جہاں امدادی اور ریسکیو ٹیمیں پہلے ہی ہفتے کے روز کےہلاکت خیز کزلزلے کے بعد کام کر رہیا تھیں۔ ڈیزاسٹر مینیجمینٹ کے ترجمان جانان صعیق نے رائٹرز کو بتایا کہ اب تک کسی کے ہلاک یا مزید پڑھیں