فلسطینیوں سے اظہاریکجہتی کیلئے آک لینڈ میں ہزاروں افراد کا مظاہرہ

آک لینڈ ( عارف الحق عارف نمائندہ خصوصی ) فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے ہفتہ14 اکتوبر کو نیوزی لینڈ اوٹیا Aoteaاسکوائر آک لینڈ میں بہت بڑا مظاہرہ ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق فلسطینی عوام کیساتھ اظہاریکجہتی کیلئے  کئے گئے مظاہروں میں مقررین میں بڑے لیڈروں اور فلسطین کے بعض بچوں نے بھی مزید پڑھیں

غزہ میں نئی لاشیں دفن کرنے کے لیے جگہ نہیں ،طبی ذرائع

 غزہ میں صورتحال بہت مشکل ہے، زخمی اور شہداء اب بھی بہت بڑی تعداد میں ہسپتال پہنچ رہے ہیں۔ غزہ میں نئی لاشوں کو مدفن کرنے کے لیے جگہ نہیں ہے۔ غزہ شہر میں الشفاء میڈیکل کمپلیکس کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر محمد ابو سلیمہ نے اسکائی نیوز عربیہ کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا مزید پڑھیں

مغربی میڈیا گھٹیاپن پر اتر آیا، حماس کیخلاف پروپیگنڈے میں صحافتی اصول روند دیے

مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی ریاست اسرائیل کے زیر اثر مغربی میڈیا ایک بار پھر روایتی گھٹیا پن پر اتر آیا اور  غزہ پر اسرائیلی جارحیت سے منہ موڑ کر حماس کے خلاف پروپیگنڈے کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے لگا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق مغربی میڈیا اسرائیلی حکومت کے فلسطینی مزاحمتی تنظیم مزید پڑھیں

فلسطینیوں کیساتھ جاری ناانصافی ہی تنازع کی اصل وجہ ہے، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ: چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہےکہ فلسطینیوں کے ساتھ جاری ناانصافی ہی تنازع کی اصل وجہ ہے۔ وانگ یی نے بیجنگ میں یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے تنازع کی وجہ فلسطینیوں کے ساتھ “تاریخی ناانصافی” ہے۔ وانگ مزید پڑھیں

اسرائیل کی مجبوراً نقل مکانی کرنیوالے فلسطینی قافلے پر بمباری، خواتین و بچوں سمیت 70 شہید

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل نے نقل مکانی پر مجبور کردیے گئے فلسطینیوں کے قافلے پر حملہ کردیا، جس میں 70 افراد جام شہادت نوش کر گئے جب کہ زخمیوں کی تعداد 200 سے بھی زائد ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق  صہیونی  ریاست نے توقع کے عین مطابق دھوکا دیتے ہوئے فلسطین کے مزید پڑھیں

اسرائیلی میں دہشت گردی کیخلاف لندن میں زبردست احتجاج

لندن: لندن میں ہزاروں افراد نے غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے خلاف اور نہتے فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے زبردست احتجاجی ریلی نکالی۔ بی بی سی نیوز کے ہیڈ کوارٹر کے قریب جمع ہونے والے شرکاء نے برطانوی پارلیمنٹ اور وزیر اعظم رشی سونک کی رہائش گاہ ڈاؤننگ اسٹریٹ تک مارچ مزید پڑھیں

اسرائیل غزہ کے شہریوں کے لیے ہر ممکن احتیاط سے کام لے:بلنکن

ویب ڈیسک —  امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے، جو حماس کے ایک بڑے حملے کے بعد ، عرب خطے میں سکون قائم رکھنے کی کوشش میں غزہ کی پٹی میں محفوظ علاقے کے قیام پر کام کر رہے ہیں، جمعے کے روز اسرائیل پر زور دیا کہ وہ فلسطینیوں کی ہلاکتوں سے اجتناب کرے۔ مزید پڑھیں

حماس نے عسقلان شہر پر راکٹ حملوں کی ویڈیو جاری کردی

حماس نے عسقلان شہر پر راکٹ حملوں کی ویڈیو جاری کردی ہے۔ حماس نے جمعے کے روز اسرائیل کے زیر قبضہ عسقلان شہر پر القسام بریگیڈ کی جانب سے داغے جانے والے میزائل کی  ویڈیوجاری کردی۔     ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ان میزائلوں کے داغے جانے سے آگ بھڑک اٹھی ہے،حماس مزید پڑھیں

ہتھیار ڈالنے کے بجائے باعزت طور پر شہید ہونا پسند کریں گے، حماس

غزہ: حماس نے اعلان کیا ہے کہ  شکت قبول نہیں کی جائے گی ،مزاحمت جاری رہے گی،ہتھیار ڈالنے کے بجائے باعزت طور پر شہید ہونا پسند کریں گے۔ ہمارا عزم  ناقبلِ شکست ہے۔ ہم آزادی اور خود ارادیت کے لیے اپنی جائز جنگ سے دستبردار نہیں ہوں گے۔ حماس کے ترجمان نے  انخلا کو مسترد مزید پڑھیں

فلسطینیوں کو غزہ چھوڑنے کا اسرائیلی انتباہ،جعلی پروپیگنڈا ہے،خالد قدومی

غزہ: فلسطین میں سرگرم تنظیم حماس کے ترجمان خالد قدومی نے اسرائیلی وارننگ کو مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ غزہ سے  عارضی  نقل مکانی کی تجویز کو مستردکرتے ہیں اس حوالے سے اہل فلسطین  کسی افواہ پر کان نہ دہریں۔ حماس کے ترجمان نے کہا کہ ہمارے فلسطینی عوام قابض اسرائیلی رہنماوں کی مزید پڑھیں