ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حماس نے عسقلان شہر پر راکٹ حملوں کی ویڈیو جاری کردی

  1. حماس نے عسقلان شہر پر راکٹ حملوں کی ویڈیو جاری کردی ہے۔

حماس نے جمعے کے روز اسرائیل کے زیر قبضہ عسقلان شہر پر القسام بریگیڈ کی جانب سے داغے جانے والے میزائل کی  ویڈیوجاری کردی۔

 

 

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ان میزائلوں کے داغے جانے سے آگ بھڑک اٹھی ہے،حماس نے ان حملوں کو اسرائیلی دفاعی نظام آئرن ڈوم کی ناکامی قرار دیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں