ویب ڈیسک — امریکہ میں بسنے والے فلسطینی اسرائیل اور حماس کی جنگ میں غزہ میں پھنسے اپنے عزیزو اقارب کے بارے میں پریشانی کے عالم میں اس کوشش میں مصروف ہیں کہ دنیا میں بنیادی ضروریات زندگی سے محوم لوگوں کی امداد کے لیے آواز اٹھائی جائے۔ دارالحکومت واشنگٹن سے متصل ریاست میری لینڈ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
مشرق وسطیٰ جنگ کا دائرہ پھیل سکتا ہے، امریکی حکام کا انتباہ
ویب ڈیسک — امریکہ نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل اور عسکریت پسند گروپ حماس کے درمیان جاری جنگ مشرق وسطیٰ میں ایک بڑے تصادم کی شکل اختیار کر سکتی ہے۔ اعلی امریکی حکام کا اتوار کو کہنا تھا کہ انہیں خدشہ ہے کہ لبنانی گروپ حزب اللہ اسرائیل کے شمال پر حملہ کر سکتا مزید پڑھیں
رفح بارڈر کراسنگ کو غزہ میں امداد کی ترسیل کے لیے کھول دیا جائے گا، بلنکن
ویب ڈیسک — امریکہ کے وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے اتوار کو کہا کہ غزہ میں مصر کے کنٹرول میں سرحدی گزر گاہ رفح کو غزہ کے ضرورت مند لوگوں کو امداد کے لیے دوبارہ کھول دیا جائے گا۔ اسرائیل کی غزہ کے محصور علاقے میں حماس کے خلاف کارروائیوں کے دوران امریکہ کے اعلی مزید پڑھیں
امریکہ: مسلمان اور یہودی کمیونٹیز کے خلاف دھمکی آمیز بیانات میں اضافہ، شکاگو کے قریب مسلمان بچے کا قتل
امریکی ریاست الی نائے میں اتوار کے روز ایک 71 سالہ سفید فام شخص کو مسلمان بچے کے قتل کے شبہے میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اس حملے میں بچے کی والدہ شدید زخمی ہوگئیں۔ ملزم پر نفرت پر مبنی جرم کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ ملزم پر الزام ہے کہ انہوں نے مزید پڑھیں
غزہ: اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینوں کی تعداد 2329 سے تجاوز کر گئی
غزہ کی پٹی پر بڑے پیمانے پر اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد 2,329 سے تجاوز کر گئی ہے، 9,714 زخمی ہوئے ہیں۔ غزہ کی وزارت صحت نے بتایا کہ شہید ہونے والوں میں کم از کم 700 بچے اور 400 خواتین شامل ہیں اور زخمیوں میں 2000 سے زیادہ بچے اور 1400 مزید پڑھیں
امریکا نے اسرائیل کو ایک اور بحری جہاز بھیج دیا
امریکا نے اسرائیل کی مدد کےلیے ایک اوریو ایس ڈی بحری جہاز کو اسرائیل بھیج دیا ۔ امریکی وزیر دفاع نے کہا کہ امریکہ نے مشرقی بحیرہ روم میں ایک دوسرے کیریئراسٹرائیک گروپ اور فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کو بھیجنے کا حکم دیا ہے تاکہ وہ اسرائیل کے لیے اپنی مضبوط حمایت کا مظاہرہ کریں مزید پڑھیں
شام کے حلب ہوائی اڈے پر اسرائیلی حملوں سے سروس معطل
قاہرہ: اسرائیل نے شام کے حلب ہوائی اڈے پر حملے کیے جس سے سروس سے معطل ہوگئی۔ شام کی وزارت دفاع نے کہا کہ اسرائیلی نے بحیرہ روم کی سمت سے، لطاکیہ کے مغرب میں، حلب کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کو نشانہ بناتے ہوئے ایک فضائی حملہ کیا، جس سے ہوائی اڈے کو نقصان مزید پڑھیں
اسرائیل محاصرہ ختم کرے، غزہ کیلیے پانی زندگی اور موت کا مسئلہ بن گیا، اقوام متحدہ
غزہ: اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی محاصرے کے باعث غزہ کے لیے پانی زندگی اور موت کا مسئلہ بن چکا ہے، بیس لاکھ سے زیادہ فلسطینیوں کو صاف پانی تک بہت محدود رسائی حاصل ہے۔ فلسطینیوں کے لیے اقوام متحدہ کے ادارے یو این ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (انروا) نے کہا ہے مزید پڑھیں
عالمی برادری شہریوں کے خلاف اسرائیلی نسل کشی رکوائے، حماس
غزہ : فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے عالمی برادری سے کہا ہے کہ 2.35 ملین ملین شہریوں کے خلاف اسرائیلی نسل کشی کے جرائم کو روکنے کے لیے فوری کارروائی کرے، فوری امداد پہنچانے کے لیے راستے کھولے جائیں ، پانی، بجلی اور خوراک کی بندش کو فوری طور پر بحال کیا جائے۔ حماس کے مزید پڑھیں
حماس نے اسرائیل کو زمینی کارروائی سے خبردار کر دیا
غزہ:فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسرائیل کو غزہ پر زمینی کارروائی سے خبردار کرتے ہوئے اپنی تیاریوں کی ویڈیو جاری کردی۔ حماس کی جانب سے جاری کی گئی فرضی ویڈیو میں ٹینکوں کو نشانہ بناتے دکھایا گیا ہے۔ دوسری جانب حزب اللہ نے لبنان کے مقبوضہ علاقے شیبا فارمز میں اسرائیلی پوسٹوں کو نشانہ مزید پڑھیں