اسرائیلی جارحیت  جاری رہی تو مزاحمتی قوتوں کو کوئی نہیں روک سکتا، ایرانی سپریم لیڈر

تہران: ایران کے سپریم لیڈر  آیت  علی خامنہ ای کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے جرائم  جاری  رہے تو  دنیا  بھرکے مسلمانوں اور مزاحمتی قوتوں کو کوئی نہیں روک سکتا۔ ایرانی سپریم لیڈر نے کہا کہ   نے غزہ میں جاری اسرائیلی بمباری فوری  روکنے کا مطالبہ کرتے  ہوئے کہا کہ  اسرائیلی حکام کو ان کے مزید پڑھیں

بائیڈن اسرائیل کے دورے پر روانہ، عرب رہنماؤں کے ساتھ ملاقاتیں ملتوی

ویب ڈیسک —  ایک ایسے وقت میں جب غزہ کے ایک اسپتال پر فضائی حملے میں سینکڑوں فلسطینی شہریوں کی ہلاکت پر عرب ملکوں میں شدید برہمی پائی جاتی ہے، صدر بائیڈن منگل کو اپنے مشرق وسطیٰ کے سفر کے لیے روانہ ہوئے ہیں۔ وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ صدر بائیڈن نے غزہ میں مزید پڑھیں

اسرائیل کی غزہ کے اسپتال پر بمباری، خواتین و بچوں سمیت 800 سے زائد فلسطینی شہید، بیشمار زخمی

 مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی ریاست اسرائیل نے سرپرائز حملے کی دھمکی دینے کے بعد غزہ کے ایک اسپتال پر اچانک بم باری کردی، جس کے نتیجے میں کم از کم 800 فلسطینی شہید ہو گئے جب کہ زخمیوں کی تعداد بے شمار ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے حملے  میں مزید پڑھیں

اسرائیلی دہشت گردی پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب

نیو یارک: اسرائیل کے غزہ کے اسپتال پر اچانک حملے پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق صہیونی ریاست کے غزہ میں اسپتال پر فضائی بم باری کے سلسلے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔ اجلاس روس اور متحدہ مزید پڑھیں

حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کی رہائشگاہ پر اسرائیلی حملہ، بھائی، بیٹے سمیت 14 افراد شہید

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل نے غزہ کے اسپتال پر حملہ کرنے کے ساتھ ہی حماس کے سربراہ کی رہائش گاہ کو بھی بم باری کا نشانہ بنایا، جس میں ان کے بھائی، بیٹے سمیت 14 افراد شہید ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے مزید پڑھیں

اسرائیلی خفیہ ادراے کے سربراہ نے ناکامی کا اعتراف کرلیا

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی خفیہ ادارے کے سربراہ نے حماس کے حملے کے تناظر میں اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق صہیونی ریاست کے خفیہ فوجی ادارے کے سربراہ نے اعتراف کیا ہے کہ 7 اکتوبر کو حماس کے ہونے والے اچانک حملوں کے حوالے سے ادارہ بالکل ناکام ثابت ہوا۔ مزید پڑھیں

اسرائیل کی غزہ میں اسپتال پر بم باری، کئی ممالک کی شدید مذمت

استنبول ، قاہرہ، ریاض، دوحا: اسرائیل کی جانب سے غزہ میں اسپتال پر بمباری کیے جانے پر کئی ممالک نے شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق  غزہ کے اسپتال پر اسرائیل کی جانب سے اچانک بم باری کیے جانے مزید پڑھیں

بھارت: سپریم کورٹ کا ہم جنس شادی کو قانونی درجہ دینے سے انکار

انہوں نے کہا کہ اگر اسپیشل میرج ایکٹ کو ختم کر دیا جاتا ہے تو یہ قدم ملک کو آزادی سے پہلے کے دور میں لے جائے گا۔ ہم پارلیمان یا ریاستی اسمبلیوں کو قانون بنانے کے لیے مجبور نہیں کرسکتے۔ واضح رہے کہ اسپیشل میرج ایکٹ 1954 میں مرد اور عورت کے درمیان شادی مزید پڑھیں

سلامتی کونسل :غزہ جنگ بندی کی روسی قرارداد منظور کرنے میں ناکام

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل روس کی قیادت میں اسرائیل فلسطین جنگ بندی کی انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والی قرارداد کو منظور کرنے میں ناکام ہوگئی ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کی تیار کردہ قرارداد کے حق میں چین، گبون، موزمبیق، روس اور متحدہ عرب امارات نے پانچ مزید پڑھیں

غزہ جنگ کا اگلا مرحلہ مختلف ہوسکتا ہے، ترجمان اسرائیلی فوج

یروشلم: اسرائیلی فوج کی جانب سے کہا گیا ہے کہ غزہ جنگ کے اگلے مرحلے کی تیاری کر رہے ہیں،اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہر کوئی غزہ میں زمینی آپریشن کی بات کر رہا ہے، یہ کچھ الگ بھی ہو سکتا ہے. ترجمان کے مطابق اس مرحلے پر غزہ میں انسانی بنیادوں مزید پڑھیں