‘فیصلے نے دل توڑ دیے؛’ بھارت میں ہم جنس پرست عدالتی حکم پر افسردہ

نئی دہلی —  بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی قرار نہ دینے کا معاملہ بھارت میں موضوعِ بحث بنا ہوا ہے۔ فیصلے پر ملک بھر کے ہم جنس پرست جوڑوں، ایل جی بی ٹی کیو برادری اور ان کے حقوق کے لیے سرگرم کارکنوں نے مایوسی کا اظہار مزید پڑھیں

انسانیت کے محافظ کہاں ہیں؟اسرائیلی مظالم کے خلاف ترک اداکار جلال آل پھٹ پڑے

ترک ڈرامہ سیریز ارطغرل میں عبد الرحمن کا کردار ادا کرنے والے اداکار جلال آل نے غزہ پر اسرائیلی بمباری اور کھلی دہشت گردی پر سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اسرائیل کو دہشت گرد ریاست قرار دیا ہے۔ جلال آل نے انسٹا گرام پوسٹ میں لکھا ہے کہ “اسرائیل! بس بہت ہوگیا، مزید پڑھیں

اسکاٹ لینڈ کا غزہ چھوڑنے والے فلسطینیوں کو پناہ دینے کا اعلان

ایڈنبرگ: اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر نے جنگ سے متاثرہ غزہ کے لوگوں کو پناہ دینے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف نے کہا ہے کہ جہاں تک ممکن ہو سکا زخمی بچوں، خواتین اور مردوں کا علاج کریں گے۔  فرسٹ منسٹر نے برطانوی حکومت مزید پڑھیں

نہتے فلسطینیوں کے قتل ِ عام کے لیے اسرائیلی امریکی ہتھیار استعمال کرنے لگے؟

غزہ میں نہتے فلسطینی عوام کے قتل عام کے لیے اسرائیلی فوجی امریکی ساختہ بم اور ہتھار استعمال کرنے لگے۔ قدس نیوز نے اپنی ایک خصوصی رپورٹ میں کہا ہے کہ غزہ کی پٹی پر گرنے والے میزائل کی تصاویر سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ بم امریکی ساختہ ہیں جس کا نام (Bom MK-84) مزید پڑھیں

فلسطینی واپس غزہ لوٹنے لگے،اپنے گھر میں مرنا اعزاز کی بات ہے

غزہ:اسرائیلی بمباری سے بچنے کے لیے جنوبی غزہ کی جانب جانے والے فلسطینی واپس غزہ آنا شروع ہوگئے۔ غزہ کے شہریوں کا کہنا ہے کہ اپنے گھر میں مرنا اعزاز کی بات ہے ہم واپس جارہے ہیں۔واپس لوٹنے والے ایک فلسطینی نے کہا کہ اسرائیل نے ہمیں کہا کہ اپنے گھروں سے نکل جاؤ، ہم مزید پڑھیں

جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے: نیتن یاہو کے ترجمان کا اسپتال پر حملے کا اعتراف پھر تردید

یروشلم:  کہتے ہیں جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے،بنجمن نیتن یاہو کے سرکاری ڈیجیٹل ترجمان حنانیہ نفتالی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم “X” پر اپنے اکاؤنٹ پر ایک ٹویٹ میں اعتراف کیا کہ اسپتال پر حملہ ہم نے کیا ہے تاہم  اسرائیلی حکام کے دباؤ پرانہوں نے یہ پوسٹ ڈیلیٹ کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  حنانیہ مزید پڑھیں

امریکہ اسرائیل کی دفاعی ضروریات پوری کرنے کو یقینی بنائے گا: صدر بائیڈن

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل کی دفاعی ضروریات پوری کرنے کو یقینی بنایا جائے گا، مہذہب دنیا کوحماس کے خلاف متحد ہونے کی ضرورت ہے۔ صدر بائیڈن مشرقِ وسطیٰ کی بگڑتی ہوئی صورتِ حال کے دوران بدھ کو اسرائیل پہنچے ہیں۔ تل ابیب ایئرپورٹ پر اسرائیلی وزیرِ مزید پڑھیں

غزہ کی ناکابندی ختم، فلسطینیوں کی بے دخلی روکی جائے، سعودی عرب

ریاض: سعودی عرب نے غزہ کی ناکابندی ختم اور فلسطینیوں کی بے دخلی روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی کابینہ کا اجلاس فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت ہوا، جس میں مطالبہ کیا گیا کہ فلسطینیوں کی جبری بے دخلی فوری طور پر روکی جائے اور جنگ بندی مزید پڑھیں

خالصتان نے فلسطینیوں کی امداد کیلیے 21 ہزار ڈالر مالیت کا سامان روانہ کردیا

لندن: اسرائیل کے غزہ پر مسلسل حملوں کے بعد دنیا بھر سے تنظیموں اور ریاستی سطح پر فلسطینی بھائیوں کے لیے امداد روانہ کی جا رہی ہے۔ اسی دوران بھارت سے آزادی کی خواہاں سکھوں کی تنظیم خالصتان کی جانب سے بھی فلسطینیوں کی مدد کے لیے 21 ہزار ڈالر مالیت کا سامان روانہ کردیا مزید پڑھیں

 ترکیہ کی فلسطین و اسرائیل مابین امن کے ضامن فارمولے کی تجویز

انقرہ: ترکیہ نے اسرائیل-فلسطین تنازعہ کو امن کے ایک موقع میں تبدیل کرنے کی کوشش کے تحت  جاری تنازعہ کے خاتمے کے لیے ایک ضامن کا فارمولہ پیش کیا ہے۔ ترک سرکاری ٹی آر ٹی کے نشریاتی ادارے نے ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان کے حوالے سے منگل کو بتایا کہ تنازعہ میں فریقین کے مزید پڑھیں