روس نے غزہ کے لیے 27 ٹن امداد روانہ کردی

روس نے غزہ کے لیے 27 ٹن امداد روانہ کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی حکام کا کہنا ہے کہ جمعرات کو غزہ کی پٹی کے شہریوں کے لیے 27 ٹن انسانی امداد ماسکوسے روانہ ہوچکا ہے۔ روسی حکام نے ایک بیان میں کہا کہ ایک خصوصی طیارہ ماسکو کے قریب رامینسکوئے کے ہوائی مزید پڑھیں

سیسی اور بائیڈن ٹیلی فونک رابطہ، غزہ کے لیے امداد پہنچانے پر اتفاق

قاہرہ:مصری صدر عبدالفتاح السیسی اور امریکی صدر جو بائیڈن نے ٹیلی فونک کال میں غزہ میں امداد کی فراہمی کے لیے جاری تعاون اور شہری آبادی کے کے لیے امداد کی تقسیم کو یقینی بنانے کے طریقہ کار پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں رہنماؤں نے اقوام متحدہ کی انسانی ہمدردی کی اپیل پر فوری اور مزید پڑھیں

اسرائیل غزہ اسپتال دھماکے کا ذمہ دار نہیں: امریکی انٹیلی جینس کا ابتدائی تجزیہ

ویب ڈیسک —  وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ اب تک کا انٹیلی جینس تجزیہ ظاہر کرتا ہے کہ اسرائیل غزہ اسپتال میں دھماکے کا ذمہ دار نہیں۔ تاہم عہدے داروں نے کہا کہ ابھی معلومات اکٹھی کی جارہی ہیں۔ نیشنل سکیوریٹی کونسل کی ترجمان ایڈرین واٹسن نے بدھ کو کہا کہ یہ تجزیہ جائے مزید پڑھیں

امریکہ نےاسرائیل اورغزہ کے بارے میں سلامتی کونسل کی  قرار داد ویٹو کردی

ویب ڈیسک —  امریکہ نے بدھ کے روز اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی اس قرار داد کو ویٹو کر دیا ہے جس میں اسرائیل اور فلسطینی حماس عسکریت پسندوں کے درمیان تنازعے میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر دی جانے والی امداد کی ترسیل کے لیے وقفوں کا مطالبہ کیا گیا تھا تاکہ یہ مزید پڑھیں

غزہ کے پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملہ، مزید 433 فلسطینی شہید

غزہ:اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر مظالم کا سلسلہ تھم نہ سکا، غزہ میں اسرائیلی فوج نے ایک ہی روز میں مزید 433 فلسطینی شہید ہو گئے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، غزہ پر اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد ساڑھے تین ہزار ہو گئی۔ عالمی سفارتی کوششیں بھی مزید پڑھیں

طیارے میں بم کی اطلاع پر برطانیہ کا مانچسٹر ایئرپورٹ عارضی طور پر بند

لندن:طیارے میں بم کی اطلاع پر برطانیہ کا مانچسٹر ایئرپورٹ عارضی طور پر بند کردیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اماراتی ایئرلائن کے طیارے کو لینڈ کرتے ہی رن وے پر روک لیا گیا۔ گریٹر مانچسٹر پولیس نے واضح کیا ہے کہ تاحال طیارے میں کوئی بم نہیں ملا، طیارے میں بم کی اطلاع مزید پڑھیں

بائیڈن:اسرائیل نے غزہ میں فلسطینیوں کے لئے محددود امداد کی ترسیل کی اجازت دے دی

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے غزہ اور مغربی کنارے کے لیے دس کروڑ ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں ضرورت مند فلسطینیوں کے لیے مصر سے معائنے کے بعد امداد کی ترسیل کی اجازت دینے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ انسانی ہمدردی مزید پڑھیں

اسرائیل غزہ اسپتال دھماکے کا ذمہ دار نہیں: امریکی انٹیلیجنس کا ابتدائی تجزیہ

ویب ڈیسک —  وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ کہ اب تک کا انٹیلیجنس تجزیہ ظاہر کرتا ہے کہ اسرائیل غزہ اسپتال میں دھماکے کا ذمہ دار نہیں۔ تاہم عہدے داروں نے کہا کہ ابھی معلومات اکٹھی کی جارہی ہیں۔ نیشنل سکیوریٹی کونسل کی ترجمان ایڈرین واٹسن نے بدھ کو کہا کہ یہ تجزیہ جائے مزید پڑھیں

 امریکہ نے غزہ میں امداد  سے متعلق سلامتی کونسل کی  قرار داد کو ویٹو کر دیا

ویب ڈیسک —  امریکہ نے بدھ کے روز اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی اس قرار داد کو ویٹو کر دیا ہے جس میں اسرائیل اور فلسطینی حماس عسکریت پسندوں کے درمیان تنازعے میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر دی جانے والی امداد کی ترسیل کے لیے وقفوں کا مطالبہ کیا گیا تھا تاکہ یہ مزید پڑھیں

  اسرائیل حماس تنازع: امریکہ میں قتل ہونے والا بچہ ہم آہنگی کی علامت

ویب ڈیسک —  امریکہ میں نفرت کی بھینٹ چڑھنے واالے چھ سالہ فلسطینی نژاد بچے نے حال ہی میں اپنی سالگرہ منائی تھی اور پھر جلد ہی وہ اسرائیل اور حماس کی جاری جنگ کا ایک اور معصوم نشانہ اور امریکہ میں نفرت کے خلاف جدوجہد کی ایک علامت بن گیا۔ ودیہ الفیوم کو جب مزید پڑھیں