No media source currently available
زمرہ: عالمی حالات
صدر جوبائیڈن کا قوم سے خطاب
No media source currently available
ہمارے آج کے فیصلے، آئندہ عشروں کے مستقبل کا فیصلہ کریں گے: صدر بائیڈن کا قوم سے خطاب
ویب ڈیسک — ایک ایسے وقت میں جب یوکرین میں جنگ جاری ہے اوراسرائیل حماس تنازعہ نہ صرف خطے کو عدم استحکام کی جانب لے جارہا ہے ، بلکہ یہاں اامریکہ میں بھی اس تنازعے کے فریقوں کی حما یت یا مخالفت میں مظاہرے جاری ہیں،صدر بائیڈن نے جمعرات کی شب ’اوول آفس‘ سے قوم مزید پڑھیں
بنگلادیش کا غزہ کے شہدا کیلیے قومی یومِ سوگ کا اعلان
ڈھاکا: بنگلادیش نے غزہ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کے لیے قومی سطح پر یوم سوگ کا اعلان کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق یوم سوگ کے موقع پر بنگلادیش کی مساجد میں خصوصی دعائیں مانگی جائیں گی۔ مذہبی ادارے، سرکاری و نجی دفاتر، بنگلا دیشی مشن ہفتے کے روز قومی پرچم مزید پڑھیں
غزہ کے اسپتالوں میں ڈاکٹر مریض کو بیہوش کیے بغیر آپریشن کرنے پر مجبور
غزہ: اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری 12ویں روز بھی جاری رہی، مسلسل بمباری اور سخت ترین ناکہ بندی کے باعث اسپتالوں میں بنیادی سہولیات ختم ہوگئیں، ڈاکٹر اسپتالوں کے صحن میں مریض کو بے ہوش کیے بغیر آپریشن کرنے پر مجبور ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق غزہ سٹی اور جنوبی علاقوں میں رہائشی عمارتوں مزید پڑھیں
شام و عراق میں امریکی فوجی اڈوں پر حملے
دمشق ، بغداد: شام اور عراق میں امریکی فوجی اڈوں پر ڈرون اور میزائل حملے کیے گئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق شام میں التنف اور کونیکو امریکی فوجی اڈوں پر ڈرون اور میزائل سے حملے کیے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ شام، عراق اور اردن مزید پڑھیں
لبنان سے صہیونی ریاست پر مزید راکٹ باری کی اطلاعات
مقبوضہ بیت المقدس: لبنان کی طرف سے صہیونی ریاست پر مزید راکٹ باری کی اطلاعات ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل اور لبنان کے جنوبی علاقے کے بیچ میں واقع سرحد پر کشیدگی ہوئی ہے۔ قابض صہیونی فوج کا دعویٰ ہے کہ لبنان سے شمالی اسرائیل کے مغربی علاقے گلیل پر مزید پڑھیں
صہیونی وزیر دفاع کا سرحد پر موجود دستوں کو تیار رہنے کا حکم
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل وزیر دفاع نے قابض ریاست کی سرحد پر موجود فوجی دستوں کو تیار رہنے کا حکم دیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیلی دفاعی فوج نے غزہ میں اپنی تازہ بم باری میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے کئی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ اسی اثنا میں مزید پڑھیں
اسرائیل حماس جنگ؛ افغانستان کی طالبان حکومت کیوں خاموش ہے؟
اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ کے باعث مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر افغانستان میں طالبان کے سپریم کمانڈر ہبت اللہ اخوندزادہ نے خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔ اس کے برعکس ایران کی حکومت جنگ کے آغاز ہی سے تندوتیز اسرائیل مخالف بیان دے رہی ہے۔ اگرچہ ہبت اللہ اخوندزادہ کا کوئی ڈیجیٹل مزید پڑھیں
حماس اور حزب اللہ کے حملے: اسرائیل نے 2ہزار اموات کی تصدیق کردی
یروشلم:حماس اور حزب اللہ کے حملوں کے نتیجے میں اسرائیل نے 2ہزار اموات کی تصدیق کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ان حملوں میں زخمی ہونے والے اسرائیلیوں کی تعداد ساڑھے 4ہزار سے زائد ہے۔ دوسری جانب حزب اللہ نے اسرائیل کے ٹینکوں کو ہدف بنانے کی ویڈیو جاری کردی، فوج کے گلیلی مزید پڑھیں