حماس کا ہدف اسرائیلی فوج ہے، تنظیم شہریوں کو نشانہ نہیں بناتی، خالد مشعل

مقبوضہ بیت المقدس: حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ نے کہا ہے کہ مزاحمتی تنظیم کا ہدف اسرائیلی فوجی ہوتے ہیں، حماس شہریوں کو نشانہ نہیں بناتی۔ عرب ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل نے کہا کہ تنظیم صہیونی ریاست کی قابض فوج مزید پڑھیں

طوفان الاقصیٰ :50 لاکھ سے زائد یہود دربدر، ہلاکتیں 1500 سے  متجاوز

مقبوضہ بیت المقدس: حماس کے طوفان الاقصیٰ آپریشن کے بعد سے ہلاک ہونے والے صہیونیوں کی تعداد 1500 سے تجاوز کر گئی ہے جب کہ تقریباً 50 لاکھ یہود دربدر ہیں۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق قابض اسرائیلی فوج نے جمعہ کے روز اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ   حماس کے آپریشن طوفان مزید پڑھیں

یہودی خوفزدہ، عسقلان کے بعد کریات شمونہ شہر بھی خالی کرنے لگے

یروشلم: اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں سخت مزاحمت کو دیکھتے ہوئے عسقلان کے بعدشمال میں واقع کریات شمونہ نامی شہر بھی خالی کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ جمعے کواسرائیلی وزارتِ دفاع نے لبنان کی سرحد کے قریب واقع شمالی قصبہ کریات شمونہ کے رہائشیوں کو انخلاء کا حکم دیا،اسرائیل نے انخلاء کا عمل شروع مزید پڑھیں

حماس  نے دو امریکی شہریوں کو رہا کردیا، ’20 سے زیادہ یرغمالی افراد کی اسرائیلی فضائی حملوں میں ہلاک ہونے کی اطلاع‘

ویب ڈیسک —  فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس کے مسلح ونگ "عزالدین القسام بریگیڈز” نے قطری ثالثی کی کوششوں سے دو امریکی یرغمال خواتین کو انسانی بنیادوں پر رہا کر دیا ہے۔ رہائی پانے والی ماں اور بیٹی ان تقریبا 200 افراد میں شامل تھیں جنہیں غزہ کی پٹی سےحملہ آور ہونے والے حماس جنگجوؤں مزید پڑھیں

امن کیلیے فلسطینی ریاست کے قیام کی ضمانت دینا ہوگی، سعودی عرب

ریاض: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ خطے میں امن کے لیے فلسطینی ریاست کے قیام کے ذریعے منصفانہ حل تک پہنچنے کی ضمانت دینا ہوگی۔ دارالحکومت ریاض میں خلیج تعاون کونسل اور آسیان تنظیم کے اجلاس سے افتتاحی خطاب میں سعودی ولی عہد نے غزہ میں جاری اسرائیلی  حملوں مزید پڑھیں

اسرائیلی دہشتگردی سے فلسطینی شہدا کی تعداد 4100 سے متجاوز

مقبوضہ بیت المقدس: غزہ پر اسرائیلی دہشت گردی کے نتیجے میں شہید ہونے والے  فلسطینیوں کی تعداد 4100 سے تجاوز کر گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق صہیونی ریاست کو فلسطینی علاقوں خصوصاً غزہ پر مسلسل حملوں اور بم باری کرتے 14 دن ہو گئے جس میں 4 ہزار 100 سے زیادہ فلسطینی مزید پڑھیں

اسرائیل کی غزہ پر بمباری میں تاریخی مسجد شہید

مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی ریاست کی قابض فوج نے فلسطینی علاقوں خصوصاً غزہ پر بمباری کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے، اس دوران جہاں آبادیوں کو تباہ کرکے فلسطینیوں کو شہید کیا جا رہا ہے، وہیں تاریخی عمارتوں اور مذہبی مقامات کو بھی دہشت گردی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔   Israeli warplanes destroy مزید پڑھیں

حماس نے انسانی بنیادوں پر 2 امریکی خواتین قیدیوں کو رہا کردیا

مقبوضہ بیت المقدس: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے انسانی بنیادوں پر 2 امریکی  قیدیوں کو رہا کردیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق حماس نے جمعے کی شام کو دونوں امریکی قیدیوں کو انسانی بنیادوں پر رہا کرنے کا اعلان کیا۔ ترجمان القسام بریگیڈز ابوعبیدہ کے مطابق دونوں خواتین کو قطر  کی کوششوں کے جواب میں مزید پڑھیں

کئی ملکوں میں صہیونی سفارتخانے بند کردیے گئے

تہران: حماس کے حملوں کے بعد جاری کشیدہ صورت حال اور مزید نقصان کے خوف سے دوچار صہیونی ریاست نے کئی ملکوں میں اپنے سفارت خانے بند کردیے۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق قابض اسرائیلی حکومت نے یورپ اور امریکا کے کئی ملکوں میں اپنے سفارتخانے بند کرتے ہوئے وہاں کے ملازمین کو گھروں مزید پڑھیں

غزہ صورتحال ، امریکا نے اپنے شہریوں کیلئے دنیا بھرمیں الرٹ جاری کردیا

واشنگٹن: امریکا نے اپنے شہریوں کیلئے دنیا بھر میں الرٹ جاری کردیا، یہ اقدام اسرائیل حماس جنگ کے تناظر میں بڑھتی کشیدگی پر اٹھایا گیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کے مطابق امریکی شہریوں اور مفادات کے خلاف دہشت گردانہ حملوں، مظاہروں یا پرتشدد کارروائیوں کے امکانات ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں