دوحا:فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ خالد مشعل نے اقوام عالم سے مطالبہ کیا کہ وہ غزہ اور مزاحمت کی حمایت کے لیے مزید کام کریں، مسجد اقصی کو ختم کر نے کیلیے امریکا اسرائیلی جنگ کی قیادت کر رہا ہے۔ حماس کے سربراہ نے فلسطین کے حوالے سے عرب پوزیشن کو مضبوط اور مربوط مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
اسرائیلی درندگی میں اضافہ: صہیونی فوجی ٹینکروں کا مصر اور غزہ کے قریبی چوکی پر حملہ
مصر: اسرائیلی درندگی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے، اسرائیلی ٹینکوں نے مصر اور غزہ کے قریبی چوکی پر حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں مصری بارڈر گارڈ شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کی مسلمانوں کے خلاف جارحیت جاری ہے، اسرائیل نے مصر اور غزہ کے قریب واقع چوکی پر ٹینک مزید پڑھیں
بھارتی کمپنی نے اسرائیلی پولیس کو وردیوں کی سپلائی روک دی
نئی دہلی:بھارتی کمپنی نے اسرائیلی پولیس کو وردیوں کی سپلائی روک دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی کمپنی نے یہ اعلان غزہ کے الاحلی ہسپتال پربمباری کے بعد کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ غزہ کے الاحلی ہسپتال پر اسرائیلی بمباری میں500 سے زائد فلسطینی شہید ہوئے تھے۔ اس حوالے مزید پڑھیں
امریکا میں بھارتی سفارتخانے کے باہر سکھوں کا احتجاج
واشنگٹن:امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں بھارتی سفارتخانے کے باہر سکھ کمیونٹی نے احتجاج کرکے خالصتان تحریک کی حمایت میں نعرے بازی کی۔ غیر مکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کی مختلف ریاستوں سے آئے مرد و خواتین نے احتجاج میں شرکت کی، اس دوران سکھ کمیونٹی خالصتان کی حمایت میں نعرے لگاتے رہی۔ مظاہرین نے کہا مزید پڑھیں
اسرائیل کا پھر سے فلسطینیوں کو غزہ چھوڑنے کا الٹی میٹم
غزہ:اسرائیل کی غزہ میں چوبیس گھنٹے سے مسلسل جاری بمباری میں 55 فلسطینی شہید ہوگئے جب کہ مغربی کنارے میں ایک مسجد کو بھی شہید کیا گیا، غزہ کی پٹی کے علاقے خان یونس میں بھی اسرائیل نے فضائی حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 12 فلسطینی شہید اور 40 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی مزید پڑھیں
سعودی عرب کا فرانس سے رافال لڑاکا طیارے خریدنے پر غور
ریاض:سعودی عرب فرانس سے رافال لڑاکا طیارے خریدنے پر غور کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے طیارہ ساز کمپنی کو 54 طیارے خریدنے کی پیشکش کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے مذکورہ کمپنی کو 10 نومبر تک پیشکش کا جواب طلب کیا ہے۔ واضح رہے کہ فرانس کے مزید پڑھیں
غزہ کی صورت حال پر دنیا مغربی قیادت کی منافقت پر آنکھیں بند نہ کرے، ملائیشیا وزیراعظم
ریاض: ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے کہا کہ غزہ میں پیدا ہونے والی صورتحال پر دنیا مغربی قیادت کی منافقت پر آنکھیں بند نہ کرے کیونکہ مغربی قیادت اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرنے میں مسلسل ناکام رہی ہے اور یہ حملہ یوکرین پر روسی جارحیت کی طرح ہے۔ ملائیشیا کے وزیر اعظم نے مزید پڑھیں
غزہ پر رات گئے اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 55 فلسطینی شہید
غزہ کی پٹی پر رات بھر اسرائیلی فضائی حملوں میں 55 سے زائد فلسطینی شہید ہو گئے ۔ غزہ کے طبی ذرائع نے اتوار کو بتایا رات بھر اسرائیل کی طرف سے غزہ کی پٹی پر فضائی حملے جاری رہے جس سے کم از کم 50 فلسطینی شہید ہوگئے ، فلسطینی شہدا کی تعداد 4400 مزید پڑھیں
فلسطینی مزاحمت کریں نہ کریں اسرائیل انہیں مار ڈالے گا، خالد مشعل
حماس کے سرکردہ رہنما خالد مشعل نے کہا کہ ہے کہ ہم اسرائیل پر حملے کے نتائج سے بخوبی واقف ہیں،حملے میں عام شہریوں کو نشانہ نہیں بنایا گیا ،فلسطین کو اسرائیل سے “آزاد” کرانے کے لیے جانیں قربان کرنی ہوں گی۔ خالد مشعل نے العربیہ نیوز نیٹ ورک کوانٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ہم مزید پڑھیں
اسرائیل کی بے جا حمایت امریکا کو مہنگی پڑگئی، محکمۂ خارجہ میں بغاوت کے خدشات
واشنگٹن: امریکا کی جانب سے ہمیشہ کی طرح اس بار بھی صہیونی ریاست اسرائیل کی بے جا حمایت نے اپنے ہی محکمۂ خارجہ کے اہل کاروں میں سخت بد دلی اور مایوسی پیدا کردی ہے، جس کےنیتجے میں محکمے میں بغاوت کی اطلاعات پر امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن کو محکمے کے عملے کے نام مزید پڑھیں