غزہ پر زمینی حملہ اسرائیل کے لیے خطرناک ہوگا، رپورٹ

غزہ : اسرائیل غزہ پر زمینی حملے کی تیاری کر رہا ہے تاہم زمینی حملہ اسرائیل کے لیے خطرناک ہوگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  زمینی حملے کی صورت میں اسرائیلی فورسز کو70 ہزار  سے زیادہ حماس مجاہدین کا  سامنا کرنا  پڑے گا۔اسرائیل نے غزہ کی پٹی کی سرحد پر ہزاروں فوجی ممکنہ زمینی حملے کے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نے غزہ پر زمینی حملے کو مؤخر کردیا

تل ابیب:  اسرائیل نے غزہ کی پٹی میں زمینی حملے کو مؤخر کردیاہے۔ اسرائیلی آرمی ریڈیو نے پیر کے روز کہا کہ تل ابیب نے واشنگٹن کی غزہ کی پٹی میں زمینی حملے کو اس وقت تک موخر کرنے کی درخواست پر اتفاق کیا جب تک کہ اضافی امریکی افواج خطے میں نہ پہنچ جائیں مزید پڑھیں

مزید دو یرغمال خواتین کی رہائی، امریکہ کی جانب سے اسرائیل کو زمینی حملہ موخر کرنے کا مشورہ دینےکی اطلاعات

ویب ڈیسک —  ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی نے کہا ہے کہ حماس نے دو معمر یرغمال خواتین کو پیر کے روز رہا کر دیاہے ۔رہائی ایک ایسے وقت میں عمل میں آئی ہے جب ایسو سی ایٹڈ پریس کے مطابق امریکہ نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ میں ایک ممکنہ مزید پڑھیں

مسلم ممالک اوراسرائیل کے درمیان کسی معاہدے کوتسلیم نہ کیاجائے، عرب اسکالرز

عرب دنیا کے مسلم اسکالرز نے غزہ کے خلاف اسرائیلی جارحیت اور “جنگی جرائم اور نسل کشی” کی مذمت کرتے ہوئے فلسطینی عوام اور مزاحمت کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔ مسلم اسکالرز نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں اس امر کی تصدیق کی ہے کہ مزاحمت “مقبوضہ وطن کی آزادی کے لیے ایک مزید پڑھیں

افغانستان: کالعدم ٹی ٹی پی  کے دہشت گردوں پر اسلحہ لیکر چلنے پر پابندی

 کابل: امارت اسلامیہ افغانستان نے مقیم کالعدم ٹی ٹی پی سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں پر اسلحہ لیکر چلنے پر پابندی لگادی ہے۔ افغان طالبان کے عسکری کمانڈر مولوی  نے کہا ہے کہ آج کے بعد کسی کو اسلحہ لیکر چلنے کی اجازت نہیں، اب تک باضابطہ فوج نہیں تھی اب فوج بن گئی مزید پڑھیں

حماس کو ختم نہیں کیا جاسکتا، یہ فلسطینیوں کی روح کی نمائندہ ہے، اسرائیلی مصنفہ

تل ابیب:  ایک اسرائیلی مصنفہ عینات ولف (Einat Wilf) نے کہا ہے کہ اب اس افسانے کو دہرانا بند کردینا چاہیے کہ حماس فلسطینیوں کی نمائندگی نہیں کرتی، حماس کو ختم نہیں کیا جاسکتا، یہ لوگ فلسطینیوں کی روح کی نمائندگی کرتے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی اخبار “مکور رشون” میں شائع ہونے والے مزید پڑھیں

اسرائیل کی ہٹ دھرمی جاری، غزہ میں کئی ماہ تک کارروائی جاری رکھنے کا اعلان

یروشلم:اسرائیل کے وزیر دفاع یواو گیلنٹ نے فلسطینیوں کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ   غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی آئندہ زمینی کارروائی کئی مہینوں تک جاری رہ سکتی ہے، عوام اسپتال کے اطراف کی جگہیں خالی کردے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تل ابیب میں اسرائیلی فضائیہ کے کمانڈ سینٹر میں  وزیردفاع مزید پڑھیں

ایران اور مصرکے وزرائے خارجہ کافلسطینیوں پر حملے فوری بند کرنے کا مطالبہ

تہران:ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان اور ان کے مصری ہم منصب سامح شکری نے فلسطینیوں پر جاری صہیونی فوجیوں کے  حملوں کو فوری طور پر روکنے اور غزہ کی پٹی میں امداد بھیجنے کی ضرورت پر زوردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کی جبری مزید پڑھیں

بھارت: اتر پردیش حکومت نے مدارس کی فنڈنگ کی تحقیقات شروع کردیں

نئی دہلی —  بھارت کی ریاست اترپردیش(یوپی) کی حکومت نے مذہبی مدارس کی فنڈنگ کی جانچ پڑتال کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی ہے جو تحقیقات سے یہ پتا لگانے کی کوشش کرے گی کہ مدارس کو ملنے والے عطیات دہشت گردی کی سرگرمیوں میں تو استعمال نہیں ہو رہے۔ یوپی کے وزیرِ اعلیٰ مزید پڑھیں