تلاہاسی: امریکی ریاست فلوریڈا میں فلسطین کے حامی طلبہ پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ریاست فلوریڈا کے گورنر نے تعصب اور مسلم دشمنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فلسطین کی حمایت رکھنے والے طلبہ گروپ پر پابندی عائد کردی۔ گورنر فلوریڈا کے ساتھ مشترکہ طور پر کام کرنے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل عرب سوشل میڈیا پرچھا گئے
نیویارک: اقوامِ متحدہ میں اسرائیلی درندگی کی مذمت اور نہتے عوام کی حمایت پر انتونیو گوتیرس عرب دنیا کے سوشل میڈیا پر چھا گئے، سوشل میڈیا صارفین کی جانب سےان کے بیانات کی تعریف کی گئی۔ واضح رہے کہ منگل کو سلامتی کونسل کے اجلاس میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے کہا مزید پڑھیں
ایران سے 50 ہزار سے زائد افغان مہاجرین وطن واپس لوٹ گئے
کابل:ایران میں مقیم 50 ہزار سے زائد افغان مہاجرین گزشتہ ماہ اپنے وطن افغانستان واپس لوٹ چکے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ مہینے میں کل 57 ہزار 382افغان مہاجرین پڑوسی ملک ایران میں برسوں قیام کے بعد وطن واپس لوٹ گئے، چند روز قبل ہمسایہ ملک پاکستان سے بھی 5ہزار1سوسے زائد افغان مہاجرین وطن مزید پڑھیں
ترک صدر کی حماس کی کھل کر حمایت: اسرائیل کا دورہ منسوخ کردیا
انقرہ: صدر طیب اردوان نے اسرائیل کا دورہ منسوخ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ممالک صیہونی ریاست کی مقروض ہوسکتی ہیں لیکن ترکی اسرائیل کا مقروض نہیں، حماس دہشت گرد تنظیم نہیں بلکہ ایک حریت پسند گروپ ہے جو اپنی سر زمین کے تحفظ کے لیے جنگ لڑ رہا ہے۔ ترک مزید پڑھیں
غزہ میں اسرائیلی قتل و غارت گیری کو امریکا منظم کر رہا ہے، ایران
تہران: ایران کے روحانی پیشوا خامنہ ای نے کہا ہے کہ غزہ میں کارروائیوں میں امریکا ملوث ہے جس کے ہاتھ تمام مظلوموں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں، غزہ میں اسرائیلی قتل و غارت گیری کو امریکا منظم کر رہا ہے۔ ایرانی سپریم لیڈر نے کہا کہ حماس نے اسرائیل کو ایسا دھچکا پہنچایا مزید پڑھیں
صدر بائیڈن کی مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی آباد کاروں کےانتقامی حملوں کی مذمت
صدر جو بائیڈن نے بدھ کے روز اسرائیل پر حماس کے سات اکتوبر کے حملوں کے بعد سے مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی آباد کاروں کےانتقامی حملوں پر تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ دہائیوں سے جاری اسرائیل-فلسطین تنازعے کے خاتمے کے لیے دو ریاستی حل پر کام مزید پڑھیں
اسرائیل منظم پالیسی کے تحت نازی اور صہیونی دہشتگردی جاری رکھے ہوئے ہے، حماس
مقبوضہ بیت المقدس: حماس کے رہنما اوراسلامی تحریک مزاحمت کے سیاسی بیورو کے رکن عزت الرشق نے کہا ہے کہ اسرائیل منظم پالیسی کے تحت نازی اور صہیونی دہشت گردی جاری رکھے ہوئے ہے۔ بدھ کے روز اپنے ایک میڈیا بیان میں عزت الرشق نے کہا کہ غزہ پر ناجائز صہیونی ریاست کی جانب سے مزید پڑھیں
یو کے اسلامک مشن کا 48 واں سالانہ کنونشن
لندن: یو کے اسلامک مشن کا 48 واں سالانہ کنونشن اولڈہم مانچسٹر میں منعقد ہوا، جس میں برطانیہ سمیت امریکی مسلم اسکالرز نے خطاب اور برطانیہ کے مختلف شہروں سے 1400 سے زائد مرد اور خواتین کی شرکت کی۔ یوکے آئی ایم کے مرکزی اسلامک سینٹر اولڈہم مانچسٹر میں ہونے والے سالانہ کنونشن کا آغاز مزید پڑھیں
ملائیشیا میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلیے ہزاروں افراد کی ریلی
کوالالمپور: ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ہزاروں افراد نے ایک بڑی ریلی کا انعقاد کیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق صہیونی ریاست کی جانب سے فلسطینی علاقوں خصوصاً غزہ پر مسلسل بم باری اور حملوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے مزید پڑھیں
غزہ: الجزیرہ کے بیورو چیف کی اہلیہ اور بچے اسرائیلی بمباری میں شہید
مقبوضۃ بیت المقدس: صہیونی ریاست کے اسرائیل پر حملے مسلسل جاری ہیں، جس میں 6 ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور ہزاروں زخمی ہونے کے ساتھ لاکھوں بے گھر ہو چکے ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیل کی حالیہ بم باری میں الجزیرہ ٹی وی کے بیورو چیف وائل الدحدوح کی اہلیہ اور بچے مزید پڑھیں