عمان: سعودی وزیر برائے اسلامی امور شیخ عبداللطیف بن عبدالعزیز آل شیخ نے کہا ہے کہ مملکت فلسطینیوں کے تمام حقوق کی کھل کر حمایت کرتی ہے۔ خلیجی تعاون کونسل کے مذہبی امور سے متعلق وزرا کے اجلاس سے خطاب میں سعودی وزیر برائے اسلامی امور شیخ عبداللطیف بن عبدالعزیز آل شیخ نے مسئلہ فلسطین مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکا کا مشرق وسطی میں مزید 900 فوجی بھیجنے کا فیصلہ
واشنگٹن:امریکا نے مشرق وسطی میں مزید 900 فوجی بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتے عراق میں کم از کم 12 اور شام میں 4 حملے کئے گئے۔ ترجمان امریکی محکمہ دفاع پیٹرک رائیڈر نے کہا کہ امریکی فوجی اسرائیل نہیں جائیں گے، اتحادی افواج کے ٹھکانوں مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے شیخ رشید کی گرفتاری کے خلاف پٹیشن نمٹا دی
راولپنڈی: لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی گرفتاری کے خلاف پٹیشن نمٹا دی۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس صداقت علی خان نے شیخ رشید احمد کی گرفتاری کے خلاف پٹیشن پر سماعت کی۔سربراہ عوامی مسلم لیگ سماعت کے دوران عدالت میں مزید پڑھیں
امریکی ریاست مین میں فائرنگ سے 18 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
ویب ڈیسک — امریکہ کی ریاست مین میں مسلح شخص کی فائرنگ سے کم از کم 18 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کرنے والا مشتبہ شخص فرار ہو گیا ہے جس کی تلاش جاری ہے۔ ریاست مین کے شہر لیوسٹن میں ایک شخص نے دو مختلف مقامات مزید پڑھیں
امریکہ میں 18 افراد کو مارنے والا حملہ آور، آرمی ریزروسٹ اورآتشیں اسلحہ انسٹرکٹر تھا
ویب ڈیسک — امریکی ریاست مین کے شہر لیوسٹن میں 18 افراد کو گولیاں مار کے ہلاک کرنے والے مشتبہ شخص کی تلاش جاری ہے جس کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ آرمی ریزروسٹ تھا اور ذہنی امراض کے ایک مرکز میں بھی کچھ وقت گزار چکا ہے۔ پولیس نے مشتبہ حملہ آور مزید پڑھیں
خلیجی ریاستیں حماس کی فنڈ نگ ختم کرنے میں مدد کریں :امریکی محکمہ خزانہ
ویب ڈیسک — دہشت گردوں کی فنڈنگ کی بیخ کنی سے متعلق امریکی ادارے، ’ٹی ایف ٹی سی‘ نے اس ہفتے ایک ہنگامی اجلاس میں مشرق وسطیٰ میں اپنے اتحادیوں پر زور دیا ہے کہ وہ سات اکتوبر کو اسرائیلی شہریوں پر ایک بڑا حملہ کرنے والے گروپ حماس کی بیرونی فنڈنگ منقطع کرنے کی مزید پڑھیں
قابض بھارتی فوج کی دہشت گردی جاری، مزید 5 کشمیری شہید
سری نگر: قابض بھارتی فوج کی مقبوضہ کشمیر میں دہشت گردی جاری ہے، جس میں مزید 5 کشمیری نوجوان شہید ہو گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی کے ضلع پلواما میں بھارتی قابض فوج نے تلاشی کی آڑ میں روایتی آپریشن کیا، جس میں گھر گھر تلاشی کے دوران 5 نوجوانوں کو حراست مزید پڑھیں
قطر: اسرائیل کے جاسوس بھارتی بحریہ کے 8 سابق اہلکاروں کو سزائے موت
دوحہ:اسرائیل کیلئے جاسوسی کرنے والے بھارتی بحریہ کے 8 سابق اہلکاروں کو قطری عدالت نے سزائے موت سنادی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قطر کی عدالت نے بھارتی بحریہ کی جانب سے اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے والے اہلکاروں پر جرم ثابت ہونے کے بعد سزائے موت سنادی ہے، جس کے بعد بھارتی وزیر خارجہ مزید پڑھیں
زخمیوں سے بھرے غزہ کے اسپتال چھوڑ کر نہیں جائیں گے، ڈاکٹرز پُرعزم
غزہ: نا قابل یقین حد تک مشکل حالات میں کام کرتے غزہ کے ڈاکٹرز کا عزم و حوصلہ بلند ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق فلسطینی بم باری کے دوران بھی جذبہ اور ہمت جوان رکھنے کے لیے غزہ کے اسپتالوں میں فرائض انجام دینے والے ڈاکٹرز گیت بھی گاتے ہیں اور بلند حوصلہ بھی مزید پڑھیں
امریکی عدالت نے ٹرمپ پر جرمانہ عائد کردیا
نیو یارک: نیویارک کی مقامی عدالت نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر 10ہزار ڈالر جرمانہ عائد کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق نیویارک کی مقامی عدالت کے جج آرتھر اینگورون کی جانب سے ٹرمپ کے خلاف سول فراڈ کیس میں عدالتی عملے پر تنقید کرنے پر جرمانہ عائد کیا گیا۔ سابق امریکی مزید پڑھیں