بھارتی بحریہ کے آٹھ سابق اہل کاروں کو قطر میں سزائے موت کا حکم

نئی دہلی —  قطر کی ایک عدالت نے بھارتی بحریہ کے آٹھ سابق اہل کاروں کو سزائے موت کا حکم سنایا ہے۔ وہ ایک نجی کمپنی ’ال دہرا گلوبل ٹیکنالوجیز اینڈ کنسلٹنسی سروسز‘ میں کام کر رہے تھے۔ یہ کمپنی قطر کی مسلح افواج اور سیکیورٹی ایجنسیوں کو ٹریننگ اور متعلقہ خدمات فراہم کرتی تھی۔ مزید پڑھیں

 سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ فلسطینیوں کے حق میں بیان دینے کے بعد دبائو پر اپنے بیان سے مکر گئے

نیو یارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل  انتونیو گوتریس  فلسطینیوں کے حق میں بیان دینے کے بعد دبائو پر اپنے بیان سے مکر گئے۔ دو روز قبل  اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے مشرق وسطی پر ہونے والے سہ ماہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے فلسطینیوں کے حق میں بیان دیتے مزید پڑھیں

اسرائیلی  فوج کے ٹینک بڑی زمینی کارروائی کے لیے جنوبی غزہ میں داخل ہوگئے

غزہ: نہتے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی دہشتگردانہ کارروائیاں جاری ہیں۔ اسرائیلی  فوج کے ٹینک بڑی زمینی کارروائی کے لیے جنوبی غزہ میں داخل ہوگئے برطانوی میڈیا کے مطابق گزشتہ رات زمینی حملے کے لیے بڑی تعداد میں اسرائیلی فوجی اور ٹینک جنوبی غزہ میں داخل ہوئے۔اسرائیلی ریڈیو کا کہنا ہے کہ یہ زمینی کارروائی مزید پڑھیں

روس اور چین نے غزہ پر امریکی قرارداد کا مسودہ ویٹو کردیا

نیو یارک:روس اور چین نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ پر امریکی قرارداد کا مسودہ ویٹو کردیا۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں غزہ سے متعلق امریکا کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد پر چین، روس اور متحدہ عرب امارات کی جانب سے مخالفت کی گئی جبکہ برازیل اور موزمبیق مزید پڑھیں

معروف امریکی اخبار نے غزہ کے اسپتال پر حملے سے متعلق اسرائیلی جھوٹ بے نقاب کردیا

 نیو یارک: معروف امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اسرائیل کی جانب سے غزہ کے الاہلی اسپتال کو حماس کی جانب سے تباہ کیے جانے کے الزامات کی تردید کر دی مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ کے ال آہلی اسپتال پر اسرائیل کی جانب سے میزائل حملے کیے گئے تھے جس کا الزام امریکی صدر مزید پڑھیں

لیبیا کی پارلیمنٹ: اسرائیل کی حمایت کرنے والے ممالک کے سفیر ہمارے ملک سے نکل جائیں

لیبیا کی پارلیمنٹ نے بدھ کو ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل کی حمایت کرنے والے ممالک کے سفیروں کو لیبیا سے فوری طور پر نکل جائےاور پارلیمنٹ میں مزید کہا کہ غزہ میں قتل عام جاری رہنے کی صورت میں تیل اور گیس کی ترسیل پر پابندی عائد کر دی جانی چاہیے۔ مقننہ نے مزید پڑھیں

امریکی ریاست مین میں فائرنگ سے 16 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

ویب ڈیسک —  امریکہ کی ریاست مین میں مسلح شخص کی فائرنگ سے کم از کم 16 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کرنے والا مشتبہ شخص فرار ہو گیا ہے جس کی تلاش جاری ہے۔ ریاست مین کے شہر لیوسٹن میں ایک شخص نے دو مختلف مقامات مزید پڑھیں

رواں برس کے اختتام تک مزید 40 ہزار افغان باشندے کینیڈا میں پناہ حاصل کریں گے

ویب ڈیسک —  کینیڈا رواں برس کے اختتام تک مزید چالیس ہزار افغان باشندوں کو اپنے ملک میں بسانے کے وعدے کو پورا کرنے کے لیے تیار ہے۔ کینیڈا کے امیگریشن، پناہ گزینوں اور شہریت کے ادارے ( آئی آر سی سی) کے مطابق گزشتہ دو برس کے دوران کینیڈا کم از کم 39 ہزار مزید پڑھیں

امریکی ریاست فلوریڈا میں فلسطین حامی طلبہ پر پابندی

تلاہاسی: امریکی ریاست فلوریڈا میں فلسطین کے حامی طلبہ پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ریاست فلوریڈا کے گورنر نے تعصب اور مسلم دشمنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فلسطین کی حمایت رکھنے والے طلبہ گروپ پر پابندی عائد کردی۔ گورنر فلوریڈا کے ساتھ مشترکہ طور پر کام کرنے مزید پڑھیں

اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل عرب سوشل میڈیا پرچھا گئے

نیویارک:  اقوامِ متحدہ میں اسرائیلی درندگی کی مذمت اور نہتے عوام کی حمایت پر انتونیو گوتیرس عرب دنیا کے سوشل میڈیا پر چھا گئے، سوشل میڈیا صارفین کی جانب سےان کے بیانات کی تعریف کی گئی۔ واضح رہے کہ منگل کو سلامتی کونسل کے اجلاس میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے کہا مزید پڑھیں