بیروت:حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے عرب ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ عرب ممالک اسرائیل سے اپنے معمول کے تعلقات ختم کریں ، وہ اسرائیلی جارحیت رکوانے کیلئے اخلاقی اور سیاسی ذمہ داری نبھائیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسامہ حمدان نے کہا کہ عالمی ادارے غزہ میں انسانی امداد کے لیے دوسرے راستے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
اقوام متحدہ فلسطین اور کشمیر کوغیر ملکی قبضے سے آزادی دلانے میں ناکام رہی، منیراکرم
نیویارک:اقوام متحدہ میں پاکستان کے مندوب منیر اکرم کا کہنا ہے کہ 1945میں اپنے قیام کے بعد سے اقوام متحدہ فلسطین اور کشمیر کے لوگوں کے لیے حق خود ارادیت اور غیر ملکی قبضے سے آزادی حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب نے کہاکہ غزہ میں اسرائیلی بمباری سے فلسطینیوں مزید پڑھیں
حماس کے حملے خلا میں نہیں ہوئے، فلسطینی 56 برس سے ظلم کا شکار ہیں، اقوام متحدہ
نیو یارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریس نے کہا ہے کہ حماس کے حملے خلا میں نہیں ہوئے، انہوں نے کہا کہ فلسطینی عوام 56 برس سے ظلم کا شکار ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مشرق وسطیٰ کے حوالے سے سلامتی کونسل کے سہ ماہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں
فلسطینیوں کی حمایت:اسرائیل نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے استعفا مانگ لیا
نیو یارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی جانب سے فلسطینیوں کی حمایت پر صہیونی ریاست نے ان سے استعفا مانگ لیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق عالمی ادارے کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریس نے اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بم باری کی مذمت کرتے ہوئے فلسطینیوں کے حق میں بیان دیا ہے، جس پر مزید پڑھیں
غزہ پر بمباری 18ویں دن بھی جاری،شہداء کی تعداد 5,791 ہوگئی
غزہ : میں اسرائیل کی بمباری 18ویں دن بھی جاری رہی۔ غزہ پر اسرائیلی دہشت گردی کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 5,791ہو گئی، جن میں 2,360 سے زیادہ بچے ، 1,100 سے زیدہ خواتین شامل ہیں اور 15,000 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ غزہ کی حماس کے زیر انتظام وزارت مزید پڑھیں
فرانسیسی صدر اظہار یکجہتی کیلئے اسرائیل پہنچ گئے،اسرائیلی ہم منصب سے ملاقات
پیرس: فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون اظہار یکجہتی کیلئے اسرائیل پہنچ گئے اور اپنے ہم منصب سے ملاقات میں حماس کے حملے میں یہودیوں کی ہلاکتوں پر تعزیت کی اور حماس کے خلاف جنگ میں تعاون کا یقین دلایا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس اور اسرائیل کے جھڑپوں کے دو ہفتے بعد مزید پڑھیں
بہت ہو گیا: اسرائیل کے حمایتی قتل کا مفت لائسنس دینا بند کریں ،امیر قطر
دوحہ: قطری حکمران نے اسرائیل کے حامیوں پر الزام لگایا کہ انہوں نے حماس کے ساتھ جنگ میں اسے “قتل کا مفت لائسنس” دیا ہے ۔ شاہی عدالت کی طرف سے جاری کردہ ایک ترجمے کے مطابق امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے قطر کے قانون ساز ادارے شوریٰ کونسل کے اجلاس سے خطاب مزید پڑھیں
ایران نے اپنے ڈرون کو فضا سے فضا میں مار کرنے والے میزائل سے لیس کردیا
تہران: ایران نے اپنے فوجی ڈرون کرار کوزمین سے فضا میں مارکرنے والے میزائل مجید سے منسلک کردیا ہے جس کے بعد یہ فضا سے فضا میں مار کرسکے گا۔میزائل کا وار ہیڈ مختلف فضائی اہداف کو نشانہ بنا نے کی صلاحیت رکھتاہے۔ “ماجد” نامی یہ میزائل پہلے زمین سے فضا میں مار کرنے والا مزید پڑھیں
ولنگٹن میں پارلیمنٹ کے سامنے نہتے فلسطینی عوام کے حق میں ریلی کاانعقاد
ولنگٹن( نیوزی لینڈ)عارف الحق عارف نمائندہ خصوصی: اسلامک سرکل آف آوتیورا ( نیوزی لینڈ)، اسلامک انٹرنیشل ایسویشن نیوزی لینڈ (ایمان) اور فلسطین سولڈریٹی نیٹ ورک نیوزی لینڈ کے زیر ایتمام ہفتے والے دن نیوزی لینڈ کے مرکزی شہر ویلینگٹن میں ہفتے کے روز پارلیمنٹ کی بلڈنگ کے سامنے فلسطین اور غزہ پر اسرائیلی مظالم کے مزید پڑھیں
پینٹاگان نے جنگ کے ایک ماہر سمیت مشیروں کو اسرائیل بھیج دیا
ویب ڈیسک — امریکہ نے اسرائیل کےکسی جنگی منصوبے میں معاونت کے لیے شہری علاقوں میں جنگ کے ایک ماہر میرین کور جنرل سمیت، مشیروں کو اسرائیل بھیج دیا ہے۔ امریکہ غزہ پر اسرائیل کی جانب سے کسی امکانی زمینی حملے سے پہلےجدید ترین فضائی دفاعی نظام مشرق وسطٰی بھیج رہا ہے جب کہ واسشنگٹن مزید پڑھیں