پیانگ یانگ:شمالی کوریا نے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی ذمہ داری امریکا پر عاید کرتے ہوئے اسے المیہ قرار دیا ہے۔ شمالی کوریا کی سرکاری سنٹرل نیوز ایجنسی نے کہا کہ “امریکہ مشرق وسطیٰ میں حالات کنٹرول کر رہا ہے، اور امریکہ کی طرف سے جانبدارانہ رویے کی وجہ سے مشرق وسطیٰ میں قتل و مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
یورپی یونین انسانی ہمدردی کی بنیاد پر جنگ روکنے کا مطالبہ کرے گی
برسلز: یورپی یونین اسرائیل،حماس جنگ کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر روکنے کا مطالبہ کرے گی۔ رائٹرز کے مطابق جمعرات کو برسلز میں ہونے والے یورپی یونین کے اجلاس میں یونین میں شامل 27 ممالکانسانی ہمدردی کی بنیاد پر جنگ روکنے کا مطالبہ کریں گے تاکہ غزہ میں فلسطینیوں کے لیے انسانی امداد بحفاظت پہنچ مزید پڑھیں
غزہ پر اسرائیلی بمباری ،پاسدارانِ انقلاب نے بڑا اعلان کردیا
پاسدارانِ انقلاب نے کہا ہے کہ غزہ پر اسرائیلی بمباری جاری رہی تو ہم براہِ راست حیفا کی طرف میزائل داغیں گے۔ پاسداران انقلاب کے ڈپٹی کمانڈر، میجر جنرل علی فدوی نے کہا ہے کہ “اگر اسرائیل نے غزہ پر حملہ جاری رکھا تو مزاحمت کے محور اس کا جواب د یں گے۔ پیر کے مزید پڑھیں
موت کا خوف، یہودی گھر بار چھوڑکر بھاگنے پر مجبور ہوگئے
غزہ: فلسطین میں مجاہدین کے زبردست مزاحمت اور حزب اللہ کے راکٹ حملوں کے نتیجے میں تقریبا سوا لاکھ کے قریب یہودی نقل مکانی پر مجبور ہوگئے۔ اسرائیلی وزارت دفاع نے کہا کہ غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمت اور حزب اللہ سے جھڑپوں کے نتیجے میں اب تک 120,000 سے زائد اسرائیلی بے گھر مزید پڑھیں
وزیراعظم نیتن یاہو اور اسرئیلی فوج کے درمیان اختلافات پیدا
یروشلم: اسرائیلی وزیر اعظم اور فوج کے درمیان اختلافات سامنے آگئے ہیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اسرائیلی اخبار Yedioth Ahronoth کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اور ان کی فوج کی قیادت کے درمیان اعتماد کا بحران پید اہوگیا ہے، وزیر دفاع یوو گیلانٹ کے ساتھ ان کے تعلقات کشیدہ ہیں جس کی مزید پڑھیں
بھارت نے بھی غزہ کے فلسطینیوں کے لیے امداد روانہ کر دی
ویب ڈیسک — بھارت نے اتوار کو غزہ میں فلسطینیوں کی امداد کے لیے ساڑھے چھ ٹن طبی اشیا اور آفات سے نمٹنے کے لیے درکار 32 ٹن امداد روانہ کر دی ہے۔ بھارت کی ارسال کی گئی امداد مصر کے راستے غزہ پہنچے گی۔ بھارتی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کا سوشل میڈیا پر ایک مزید پڑھیں
غزہ کی صورت حال پر دنیا مغربی قیادت کی منافقت پر آنکھیں بند نہ کرے، ملائیشین وزیراعظم
ریاض: ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے کہا کہ غزہ میں پیدا ہونے والی صورتحال پر دنیا مغربی قیادت کی منافقت پر آنکھیں بند نہ کرے کیونکہ مغربی قیادت اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرنے میں مسلسل ناکام رہی ہے اور یہ حملہ یوکرین پر روسی جارحیت کی طرح ہے۔ ملائیشیا کے وزیر اعظم نے مزید پڑھیں
اسرائیلی جارحیت 16ویں روز بھی جاری، شہید ہونے والوں کی تعداد 4 ہزار سے زائد ہوگئی
غزہ: اسرائیلی جارحیت16ویں روز بھی جاری ہے، غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فضائی حملوں میں مزید اضافہ ہوا ہے،شہید ہونے والوں کی تعداد 4ہزار 7سو 47ہوگئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صہیونی فوجیوں نے نہتے فلسطینیوں کے ایک کیفے کو نشانہ بنایا ، جہاں لوگ کھانا خریدنےمیں مصروف تھے، شہید اور زخمی ہونے والے افراد مزید پڑھیں
امریکا کی اسرائیل نواز پالیسی کے خلاف محکمہ خارجہ کی ایک اور اہلکار مستعفی
واشگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک اہلکار لارا فریڈمین نے امریکی انتظامیہ کی اسرائیلی حمایت کی پالیسی کے خلاف احتجاجاً اپنا استعفیٰ پیش کر دیاہے۔ رپورٹس کے مطابق امریکا کی اسرائیل نواز پالیسی کے خلاف امریکا میں کئی افراد مخالفت کرچکے ہیں، فریڈ مین نے بھی غزہ کے معاملے پر اسرائیل کی حمایت پر استعفیٰ مزید پڑھیں
کوئی پتھر سے نہ مارے میرے دیوانے کو: امریکا دھمیکوں پر اتر آیا
واشنگٹن:امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے دھمکی دی ہے کہ امریکا،اسرائیل اور حماس کے درمیان مشرق وسطیٰ میں تنازع کو بڑھانے کی کوشش کرنے والی کسی بھی تنظیم یا ملک کے خلاف فوجی کارروائی کرنے سے گریزنہیں کرے گا۔ آسٹن نے پینٹاگون کے اعلان کے چند گھنٹے بعد کہا کہ وہ ” ایران اور اس مزید پڑھیں