سرینگر — پاکستان اور بھارت کے درمیان متنازع کشمیر میں سرحد پر دونوں ممالک کی فورسز کے مابین گزشتہ 10 روز میں دوسری مرتبہ فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔ فائرنگ کے تبادلےکے بعد سرحدی علاقے کے مکین خدشہ ظاہر کر رہے ہیں کہ کہیں سرحدی صورتِ حال ایک مرتبہ پھر ماضی کی طرح نہ ہوجائے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
حزب اللّٰہ کا حماس کی حمایت سے دستبردار نہ ہونے کا اعلان
بیروت: حزب اللہ نے واضح کیا ہے کہ دنیا کے تمام لڑاکا بحری بیڑے بھی آجائیں تو حزب اللہ کو حماس کی حمایت سے دستبردار نہیں کراسکتے۔ لبنانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ 20 روز کے دوران اسرائیل لبنان سرحد پر اسرائیل کے 17 فوجیوں کو ہلاک کیا گیا ہے جبکہ اسرائیلی میڈیا نے مزید پڑھیں
اسرائیل کا لبنانی سرحد کے قریب فاسفورس بموں سے حملہ
بیروت : اسرائیل نے لبنانی سرحد کیقریب فاسفورس بموں سے حملے کیے جس کے باعث لگنے والی آگ قریبی دیہات تک پھیل گئی۔ عالمی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی جانب سے یہ حملہ لبنان کی جنوبی سرحد پر کیا گیا، مقامی حکام کے مطابق لبنان کے سرحدی علاقوں میں اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان مزید پڑھیں
غزہ پر اسرائیلی بربریت کیخلاف دنیا بھر سے آوازیں اٹھنے کا سلسلہ جاری
نیو یارک:غزہ پر اسرائیلی بربریت کیخلاف دنیا بھر سے آوازیں اٹھنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیویارک کی وال اسٹریٹ پر غزہ کے مظلوم شہریوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھارکھے تھے اور شرکا اسرائیلی جارحیت مزید پڑھیں
سمندری طوفان اوٹس میکسیکو سے ٹکرایا گیا، 27 افراد ہلاک
اکاپولکو:سمندری طوفان اوٹس شمالی امریکی ملک میکسیکو کے تفریحی مقام اکاپولکو سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سمندری طوفان اوٹس کا شمار طاقت ور ترین سمندری طوفانوں میں کیا جا رہا ہے،ہواؤں کی رفتار 270 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی۔ میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں
خلیجی ریاستیں حماس کی فنڈنگ ختم کرنے میں مدد کریں: امریکی محکمہ خزانہ
ویب ڈیسک — دہشت گردوں کی فنڈنگ کی بیخ کنی سے متعلق امریکی ادارے، ’ٹی ایف ٹی سی‘ نے اس ہفتے ایک ہنگامی اجلاس میں مشرق وسطیٰ میں اپنے اتحادیوں پر زور دیا ہے کہ وہ سات اکتوبر کو اسرائیلی شہریوں پر ایک بڑا حملہ کرنے والے گروپ حماس کی بیرونی فنڈنگ منقطع کرنے کی مزید پڑھیں
امریکہ، اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو اہمیت کیوں دیتا ہے؟
No media source currently available
یوکرین پر شور کرنے والے غزہ میں مظالم پر خاموش ہیں، قطری وزیراعظم
دوحا: قطر کے وزیر اعظم محمد بن عبدالرحمن بن جاسم نے عالمی رہنماؤں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے غزہ کی صورتحال کی ذمے داری عالمی برادری پر ڈال دی۔ اپنے ایک بیان میں قطری وزیر اعظم نے کہا ہے کہ غزہ کی صورتحال کی ذمے دار عالمی برادری ہے۔ یوکرین میں پانی اور بجلی منقطع مزید پڑھیں
سعودی عرب فلسطینیوں کے تمام حقوق کی حمایت کرتا ہے، وزیر اسلامی امور
عمان: سعودی وزیر برائے اسلامی امور شیخ عبداللطیف بن عبدالعزیز آل شیخ نے کہا ہے کہ مملکت فلسطینیوں کے تمام حقوق کی کھل کر حمایت کرتی ہے۔ خلیجی تعاون کونسل کے مذہبی امور سے متعلق وزرا کے اجلاس سے خطاب میں سعودی وزیر برائے اسلامی امور شیخ عبداللطیف بن عبدالعزیز آل شیخ نے مسئلہ فلسطین مزید پڑھیں
امریکا کا مشرق وسطی میں مزید 900 فوجی بھیجنے کا فیصلہ
واشنگٹن:امریکا نے مشرق وسطی میں مزید 900 فوجی بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتے عراق میں کم از کم 12 اور شام میں 4 حملے کئے گئے۔ ترجمان امریکی محکمہ دفاع پیٹرک رائیڈر نے کہا کہ امریکی فوجی اسرائیل نہیں جائیں گے، اتحادی افواج کے ٹھکانوں مزید پڑھیں