پاسدارانِ انقلاب نے کہا ہے کہ جوہاتھ اسرائیل تک نہیں پہنچ سکتے وہ امریکی افواج تک پہنچ سکتے ہیں۔ غزہ میں اسرائیلی دہشت گردی کے نتیجے میں بڑھتی ہوئی علاقائی کشیدگی پرایران نے ایک بار پھر متنبہ کیا ہے اسرائیل زمینی حملے سے باز رہے، تمام امریکی اڈے اور اس کی پروازیں ہماری نظروں میں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
حماس کا خوف ،یہودیوں کی نیندیں حرام، نفسیاتی ادویات کی مانگ میں 30فیصد اضافہ
تل ابیب:اسرائیلی جارحیت کے جواب میں غزہ سے داغے جانے والے راکٹوں نے یہودیوں کی نیندیں حرام کردیں ہیں،نفسیاتی و سکون آور ادویات کی مانگ تیس فیصد تک بڑھ گئی ہے۔ اسرائیلی فارماسسٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین ڈیوڈ پپو نے وضاحت کی کہ “نفسیاتی ادویات کے نسخے میں کوئی اضافہ نہیں ہوا ہے، لیکن نسخے مزید پڑھیں
غزہ پر زمینی حملے میں 5ہزارامریکی فوجی دستوں نے بھی حصہ لیا
غزہ : زمینی حملے میں 5000 امریکی فوجی دستوں نے حصہ لیا۔ تہران : اسرائیلی فوج کی جانب سے جمعہ کی شب غزہ میں شروع کیے گئے زمینی آپریشن میں لگ بھگ 5000 امریکی فوجی دستوں نے حصہ لیا ۔ ایرانی تسنیم نیوز ایجنسی کے مطابق جمعہ کی رات غزہ کی پٹی پر صیہونی حکومت مزید پڑھیں
بنگلادیش:وزیراعظم سے مستعفی ہونے کے مطالبے پر مظاہرے
ڈھاکہ: وزیراعظم شیخ حسینہ سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے ایک غیر جانبدار حکومت کے تحت آزادانہ اور منصفانہ ووٹنگ کی اجازت کے لیے دو بڑی اپوزیشن جماعتوں کے ایک لاکھ سے زیادہ حامیوں نے مظاہرے کیے ۔ بنگلا دیش کے دارلحکومت ڈھاکہ میں موجود اے ایف پی کے صحافیوں نے بتایا کہ حزب مزید پڑھیں
غزہ میں خاتون نےکوما کی حالت میں بچے کو جنم دیا
غزہ: غزہ کی پٹی میں نو ماہ کی ایک حاملہ خاتون نے کومے کی حالت میں بچے کو جنم دیا۔ جمعے کی شب اسرائیلی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں ایک خاتون زخمی ہوگئی، جب اسے اسپتال لے جایا گیا تو ڈاکٹروں کا خیال تھا کہ اس کی موت بمباری کے نتیجے میں ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں
شکوک و شبہات کے باوجودامدادی ادارے فلسطینی ہلاکتوں کی تعدادکو قابل اعتماد سمجھتے ہیں
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے غزہ میں فلسطینی حکام کی جانب سے فراہم کردہ ہلاکتوں کے اعداد و شمار پر شکوک و شبہات کا اظہار کیا ہے جب کہ بین الاقوامی انسانی ہمدردی کے تحت کام کرنے والی ایجنسیاں ان اعدادو شمار کو وسیع پیمانے پر درست اور تاریخی اعتبار سے مزید پڑھیں
اقوام متحدہ میں فلسطینی مندوب غزہ بمباری سے خواتین و بچوں کی شہادتوں کے ذکر پر رو پڑے
جنیوا: اقوام متحدہ میں فلسطینی مندوب صہیونی ریاست کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بمباری سے خواتین و بچوں کی شہادتوں کے ذکر پر رو پڑے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اقوام متحدہ میں فلسطین کے مندوب ریاض منصور نے اقوام متحدہ کے اجلاس میں فلسطینی علاقوں خصوصاً غزہ میں قابض صہیونی فوج مزید پڑھیں
حماس کا مکمل جنگ بندی تک کسی اسرائیلی کو رہا نہ کرنے کا اعلان
غزہ: اسرائیلی جارحیت کے خلاف حماس نے واضح کیا ہے کہ پہلے اسرائیل غزہ پر بمباری بند کرے، اس کے بعد ہی یرغمالیوں کو رہا کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے لیے امن مذاکرات قطر کی ثالثی میں جاری ہیں،حماس کا وفد مذاکرات کے سلسلے میں روس مزید پڑھیں
اسرائیل کو عالمی قوانین توڑنے کا حق نہیں، میئر لندن کا جنگ بندی کا مطالبہ
لندن کے میئر صادق خان نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو عالمی قوانین توڑنے کا کوئی حق نہیں، عالمی ادارے اسرائیل کو جنگ بندی کے لیے راضی کریں۔ لندن کے میئر نے غزہ میں انسانی جانوں کے نقصان پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ اگر مزید پڑھیں
اسرائیل حماس جنگ میں امریکہ اسرائیل کا ساتھ کیوں دے رہا ہے؟
No media source currently available