اسرائیلی ٹینکوں کی غزہ میں داخل ہونے کی کوشش؛ حماس کی شدید مزاحمت

غزہ:اسرائیلی ٹینک غزہ کے مضافات پر جمع ہوگئے اور چاروں جانب سے  شہر میں داخل ہوکر کسی بڑے حملے کی کوشش کر رہے ہیں تاہم حماس کے جانبازوں کی جانب سے سخت مزاحمت کا سامنا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے غزہ میں برّی کارروائیوں کی دھمکی کو عملی جامہ پہنانے مزید پڑھیں

حماس نے اسرائیلی ٹینک سوار فوج کو پسپا کردیا

حماس نے غزہ میں ٹینکوں کے ساتھ داخل ہونے کی کوشش کرنے والی اسرائیلی فوجوں کو ایک بار پھر پسپا کردیا۔ پیرکے روز حماس کی اسرائیلی فوج سے جھڑپ ہوئی جو غزہ کی صلاح الدین اسٹریٹ میں ٹینکوں کے ساتھ داخل ہونے کی کوشش کر رہی تھی تاہم زبردست مزاحمت کے ذریعے اسے پیچھے ہٹنے مزید پڑھیں

بنگلہ دیشی وزیرِ اعظم سے استعفے کا مطالبہ، اپوزیشن رہنماؤں پر اہلکار کے قتل کا مقدمہ درج

ویب ڈیسک —  بنگلہ دیش میں حزبِ اختلاف کی اہم ترین جماعت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی مرکزی قیادت اور 150 اہم ترین رہنماؤں کے خلاف پولیس اہلکار کے قتل کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ بنگلہ دیش میں جنوری 2024 میں عام انتخابات ہونے ہیں۔ حزبِ اختلاف کی جماعتیں اس سے مزید پڑھیں

اسرائیل جنگ بندی کرے،  قیدیوں کے تبادلے کیلیے تیار ہیں، حماس

غزہ : مقبوضہ بیت المقدس  میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عکسری ونگ القسام بریگیڈ کے سربراہ یحیی سنور  نے کہا  ہے کہ اسرائیل جنگ بندی کرے ہم  قیدیوں کے تبادلے کے لیے تیار ہیں۔ حماس کے کے سربراہ  نے  کہا کہ ہم قیدیوں کے تبادلے کا ایک فوری معاہدہ کرنے کے لیے تیار ہیں مزید پڑھیں

اسرائیل کو جنگ مہنگی پڑ گئی، 3 ہفتوں میں 17 ارب ڈالر کا نقصان

  تل ابیب: اسرائیل کی معیشت پر جنگ کے برے اثرات پڑنے لگے ، تین ہفتوں کے دوران اسرائیل کا جنگی نقصان 17 ارب ڈالر تک پہنچ گیا، حماس کے حملے کے بعد جنگی جنون میں مبتلا اسرائیل کی معیشت پر برے اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔  رپورٹس کے مطابق 7 اکتوبر کے حملے کے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا عظیم الشان اقصی مارچ امریکا اور اسرائیل کی شکست ہے، سربراہ حماس

مقبوضہ بیت المقدس:حماس کے سربراہ  اسماعیل ھنیئہ  نے کہا ہے کہ فلسطین مسلمانوں کی سرزمین ہے،ہم ایک انچ سے بھی دستبردار ھونے کے لئے تیار نہیں ہیں، فلسطین اور غزہ کے عوام کی جانب سے جماعت اسلامی پاکستان کو سلام پیش کرتا ہوں، یہ عظیم الشان اقصی مارچ جو جماعت اسلامی پاکستان کے امیرسراج الحق مزید پڑھیں

اسرائیل ریڈ لائن پار کرچکا اب ہمارے جواب کا انتظار کرے، ایرانی صدر

تہران: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی زمینی جنگ میں ہونے والی شکست کو طوفان الاقصی آپریشن میں ہونے والی اس کی شکست سے کہیں بڑی شکست قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی ریاست ریڈ لائن پار کرکے ہمیں سخت سے سخت ایکشن لینے پر مجبور کر رہی مزید پڑھیں

23ویں روز بھی غزہ پر اسرائیلی بمباری جاری 2 ہزار طلبا اور 70 اساتذہ شہید، 200 اسکول تباہ

مقبوضہ بیت المقدس:غزہ پر اسرائیلی بمباری اور حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد 8 ہزار سے تجاوز کرگئی جن میں 2 ہزار طلبا اور 70 اساتذہ بھی شامل ہیں جب کہ 200 اسکول تباہ ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 23 روز سے جاری اسرائیلی جارحیت کے دوران غزہ میں 8 ہزار سے زائد فلسطینی مزید پڑھیں

اسرائیلی عوام کا بنجمن نیتن یاہو کے گھر کے باہر احتجاج، جنگ بندی کرنے کا مطالبہ

 تل ابیب :  اسرائیلی یرغمالیوں کے خاندانوں  نے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے گھر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ صہیونی حکومت فوری طور پر جنگ بندی کرکے حماس سے اسرائیلی قیدیوں کو رہا کروائے۔ اسرائیلی یرغمالیوں کے خاندانوں نے کہا کہ صیہونی حکومت قیدیوں کی بخیریت رہائی کی ذمہ مزید پڑھیں

بھارت: کیرالہ میں فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کی ریلی سے حماس رہنما کے خطاب پرتنازع

نئی دہلی —  بھارت کی ریاست کیرالہ کے شہر ملاپورم میں فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیےریلی سے غزہ کی عسکری تنظیم حماس کے رہنما خالد مشعل کی ورچوئل شرکت سے ایک تنازع پیدا ہو گیا ہے۔ اس وقت کیرالہ سمیت ملک کی مختلف ریاستوں میں فلسطینیوں کی حمایت میں ریلیاں نکالی جا رہی ہیں۔ مزید پڑھیں