غزہ:فلسطینی مزاحمتی تنظیم نے کہا ہے کہ اسرائیل کی مسلسل بمباری قیدیوں کے حوالے سے کسی بھی طرح کے مذاکرات میں بڑی رکاوٹ ہیں۔ عرب ٹی وی کے مطابق اسرائیلی قابض فوج کی جانب سے غزہ کی پٹی میں حماس کے زیر حراست قیدیوں کی نئی تعداد کا اعلان کرنے کے بعد حماس نے کہا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
اسرائیل نےاقوام متحدہ کی جنگ بندی تجویز پھر مسترد کردی
تل ابیب: اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے واضح طور پر غزہ میں جنگ بندی کو مسترد کرتے ہوئے اسے حماس کے سامنے ہتھیار ڈالنے کے مترادف قرار دیا ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم نے اقوام متحدہ کے جنگ بندی کے مطالبے کو ایک طرف رکھتے ہوئے کہا کہ جنگ بندی کا مطالبہ حماس اور دہشت مزید پڑھیں
غزہ میں جنگ بندی نہ کرائی تو بائیڈن کو ووٹ نہیں دیں گے؛ امریکی مسلم رہنماؤں کا کھلا خط
ویب ڈیسک — ڈیمو کریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے بعض ایکٹویسٹ اور مسلم رہنماؤں نے کہا ہے کہ اگر صدر جو بائیڈن نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے اقدامات نہیں کیے تو وہ ملک کے لاکھوں مسلمان ووٹرز کو جو بائیڈن کے لیے ووٹ یا فنڈنگ روکنے کے لیے مہم کا آغاز کریں مزید پڑھیں
غزہ،ترک فرینڈ شپ اسپتال کے قریب اسرائیلی فوج کی شدید بمباری، 23فلسطینی شہید
غزہ میں ترک فرینڈ شپ اسپتال کے قریب اور دیگر علاقوں میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے مزید 23فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے رفاح کے مغربی حصوں میں شدید حملہ کیا، زیتون محلے میں گھر پر بمباری سے 7جب کہ الزوائدہ میں ایک گھر پر بمباری میں بچوں سمیت 13افراد مزید پڑھیں
اسرائیل کا حماس نیول فورس کے سربراہ سمیت 4سینیئر کمانڈرز کو شہید کرنے کا دعوی
غزہ:اسرائیل نے حماس نیول فورس کے سربراہ سمیت 4سینیئر کمانڈرز کو شہید کرنے کا دعوی کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کو نسل کشی سے نہ روکا جاسکا، غزہ میں مزید 400فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیل نے حماس نیول فورس کے سربراہ سمیت 4 سینیئر کمانڈرز کو شہید کرنے کا بھی دعوی کیا ہے،7اکتوبرسے جاری مزید پڑھیں
غزہ میں جنگ بندی نہیں، ووٹ نہیں، مسلمان امریکیوں نے بائیڈن کو آگاہ کردیا
مسلمان امریکیوں اور ڈیموکریٹک پارٹی کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ وہ صدر جو بائیڈن کے 2024 کے دوبارہ انتخاب کے لیے چندہ اور ووٹ روکنے کے لیے لاکھوں مسلمان ووٹروں کو متحرک کرنے کے لیے کام کریں گے جب تک کہ وہ غزہ میں جنگ بندی کو محفوظ بنانے کے لیے فوری اقدامات نہیں مزید پڑھیں
غزہ اسپتالوں کو تحفظ فراہم کیا جانا چاہیے، سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس
نیو یارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ (غزہ کی پٹی میں)ہسپتالوں کی حفاظت ہونی چاہیے اور انہیں تنازعات کے لیے استعمال نہیں کیا جا سکتا۔ اقوام متحدہ کے ترجمان سٹیفین دوجارک نے روزانہ کی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل مزید پڑھیں
دنیا بھر میں ہالووین کی تقریبات
امریکہ سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں اکتوبر شروع ہوتے ہی ہالووین کی تیاریاں عروج پر پہنچ جاتی ہیں۔ دکانیں اور مارکیٹیں ہالووین کے کاسٹیوم، چاکلیٹوں اور ٹافیوں سے بھر جاتی ہیں۔ جیسے ہی 31 اکتوبر کی رات آتی ہے تو سب ڈراؤنے کاسٹیومز پہن کر اس تہوار کو مناتے ہیں جب کہ بچے بھی مزید پڑھیں
مصنوعی ذہانت پر قواعد و ضوابط کی تیاری، صدر بائیڈن کے دستخط سے ایگزیکٹو آرڈر جاری
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے آرٹیفیشل انٹیلی جینس (اے آئی) کے حوالے سے ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے ہیں جس کا مقصد ٹیکنالوجی کمپنیوں کے لیے ایسے ضوابط بنانا ہے جس سے ملک کی سیکیورٹی اور صارفین کے حقوق کا تحفظ ہو سکے۔ جو بائیڈن کے جاری کردہ ایگزیکٹو آرڈر مزید پڑھیں
اسرائیل اور حماس کے درمیان کشیدگی ، عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتیں دگنی ہونے کا خدشہ
واشنگٹن :اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ کے باعث عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتیں دگنی ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ۔ عالمی بینک نے خبردار کیا ہے کہ چند روز میں خام تیل کی قیمت 150 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرسکتی ہے، کم اور درمیانی شدت کے علاقائی خلل کی مزید پڑھیں