مقبوضہ بیت المقدس: فلسطینی علاقوں خصوصاً غزہ پر حملوں کے بعد تین ممالک نے صہیونی ریاست کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کردیے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق جنوبی امریکا کے تین ممالک نے فلسطین پر اسرائیلی جارحیت پر احتجاج کرتے ہوئے صہیونی ریاست سے اپنے سفارتی تعلقات ختم کرلیے۔ اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کرنے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
لاچار اسرائیلی حکومت اپنے عوام سے بھی جھوٹ بول رہی ہے، ایران
تہران: ایرانی رہبر اعلیٰ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ لاچار صہیونی حکومت خود اپنے عوام کے ساتھ جھوٹ بول رہی ہے۔ تہران میں طلبہ کے ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے علی خامنہ ای کا کہنا تھا کہ یہ وقت ہے کہ اسلامی ممالک اسرائیل کو تیل و خوراک سمیت دیگر اشیا کی مزید پڑھیں
القسام بریگیڈز کی اسرائیلی فوج کے ٹینکوں کو تباہ کرنے کی وڈیو
مقبوضہ بیت المقدس: اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے غزہ میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے اسرائیلی فوج کے ٹینکوں کو تباہ کردیا اور صہیونی فوج کی اس ہزیمت کی وڈیو بھی جاری کردی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق القسام بریگیڈز کی جاری کی گئی وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ مزید پڑھیں
غزہ میں صہیونی فوج کی جارحیت پراردن نے اسرائیل سے اپنا سفیر بلا لیا
Highly Detailed Flag Of Jordan – Jordan Flag High Detail – National flag Jordan – Vector Jordan flag, Jordan flag illustration, National flag of Jordan, Vector of Jordan flag. EPS, Vector, Jordan, Amman عمان: غزہ میں صہیونی فوج کی جارحیت پراردن نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اسرائیل سے اپنا سفیر بلا لیا ہے۔ مزید پڑھیں
بیت المقدس کے خاطر پر مذاکرات کیلئے تیار ہیں، اسماعیل ہنیہ
غزہ: فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے پولیٹیکل آفس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کی آزادی تک خطے میں امن اور استحکام قائم نہیں ہوسکتا، بیت المقدس کے خاطر پر مذاکرات کیلئے تیار ہیں، اسرائیل کو جنگ بندی کرنی ہوگی۔ حماس کے سربراہ نے کہاکہ ہم شروع سے ہی مذاکرات کے لیے مزید پڑھیں
غزہ پر اسرائیلی بمباری: 24 گھنٹوں میں مزید 271 فلسطینی شہید، تعداد 9 ہزار سے متجاوز
مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی ریاست کی جانب سے فلسطینی علاقوں خصوصاً غزہ پر حملوں اور بم باری کا سلسلہ مسلسل جاری ہے، جس میں محصور پٹی کا دنیا سے رابطہ منقطع ہوگیا جب کہ اسرائیلی حملوں سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 9 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں مزید پڑھیں
بھارت: ‘ایپل’ کی وارننگ کے بعد اپوزیشن رہنماؤں کا فون ہیکنگ کا الزام، تحقیقات کا اعلان
نئی دہلی — ٹیکنالوجی کمپنی ’ایپل‘ کی جانب سے بھارت کے ایک درجن سے زائد اپوزیشن رہنماؤں کو ’اسٹیٹ ایکٹرز‘ کی جانب سے ان کے فونز کی ممکنہ ہیکنگ کی وارننگ آنے کے بعد ایک سیاسی تنازع پیدا ہو گیا ہے۔ حزبِ اختلاف کے رہنماؤں کا الزام ہے کہ حکومت ان کی جاسوسی کرانے کی مزید پڑھیں
حماس کا آنے والے دنوں میں مزید یرغمالیوں کی رہائی کا اعلان
غزہ:حماس نے آنے والے دنوں میں غیر ملکی شہریت کے حامل مزید یرغمالیوں کو رہا کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ حماس کے عسکری ونگ القسام کے ترجمان ابو عبیدہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہم آنے والے دنوں میں غیر ملکی شہریت کے حامل متعدد یرغمالیوں کو رہا کر دیں گے، غزہ مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کا حماس کمانڈر ابراہیم بیاری کو شہید کرنے کا دعویٰ
بیت المقدس:اسرائیلی فوج کا حماس کمانڈر ابراہیم بیاری کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی غزہ میں حماس کے ساتھ لڑائی میں مزید 9 فوجی ہلاک ہو گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق غزہ مزید پڑھیں
رفاہ کراسنگ غیرملکیوں اورغزہ کے زخمیوں کیلئے عارضی طور پر کھول دی گئی
قائرہ: رفاہ کراسنگ غیر ملکیوں اور غزہ کے شدید زخمیوں کے لئے عارضی طور پرکھل گئی۔قطر نے رفاہ بارڈر کراسنگ کھولنے کے لیے ثالثی کا کردار ادا کیا۔ تفصیلات کے مطابق رفاہ بارڈر کراسنگ کب تک انخلا کے لیے کھلی رہیگی اس کے لیے کوئی ٹائم نہیں بتایا گیا۔ قطر کے رفاہ کراسنگ کے معاہدے مزید پڑھیں