کراچی — "میرا بیٹا جیل میں 32 دن گزار کر آیا ہے اور جب سے وہ آیا ہے شدید خوف زدہ ہے۔ نہ وہ گھر سے باہر جاتا ہے نہ ہی کام پر جاسکتا ہے۔” یہ کہنا ہے جمعہ دین کا جو کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں قائم افغان بستی کے رہائشی ہیں۔ جمعہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
فلسطینی شہریوں کی کھلے آسمان تلے راکٹوں کی بھرمار میں کھانا کھانے کی ویڈیو وائرل
غزہ : اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر بربریت کا سلسلہ جاری ہے جس میں اسرائیلی فوج نے غزہ پر زمین اور فضا سے حملے جاری رکھے ہوئے ہیں۔ فلسطین سے اسرائیلی حملوں کی مختلف ویڈیوز سامنے آرہی ہیں جس میں اسرائیلی فوج نے رہائشی عمارتوں کے ساتھ ساتھ اسپتالوں کو بھی نہ بخشا اور مزید پڑھیں
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں،ہنڈراس نے بھی اسرائیل سے سفیر واپس بلالیا
ٹیگوکیگلپا، ہنڈراس: غزہ میں اسرائیلی درندگی پر بطور احتجاج لاطینی امریکا کے ایک اور ملک ہنڈراس نے بھی اسرائیل سے اپنے سفیر کو واپس بلالیا۔ ہنڈراس نے غزہ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر بطور احتجاج اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلاتے ہوئے غزہ میں معصوم شہریوں کے قتل عام کی شدید مذمت مزید پڑھیں
چین کا غزہ میں جاری بحران کے خاتمے میں مدد کے لیے ہر ممکن کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
بیجنگ : چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ چین غزہ میں جاری بحران کے خاتمے میں مدد کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) میں اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے اور جلد از جلد قراردادیں منظور کرنے کے لیے دبا ئوڈالتا رہے گا۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مزید پڑھیں
امریکی سیکرٹری خارجہ کی ایک بار پھر غزہ میں اسرائیلی بربریت کی حمایت
تل ابیب: امریکا کے سیکرٹری خارجہ انٹونی بلنکن ایک مرتبہ پھر غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی بربریت کی بھرپور حمایت کر دی ہے۔ امریکی سیکرٹری خارجہ انٹونی بلنکن جمعے کے روز اسرائیل پہنچے اور انہوں نے دارالحکومت تل ابیب میں اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز اور دیگر اسرائیلی حکام سے ملاقاتیں کیں۔ اسرائیلی وزیر مزید پڑھیں
اسرائیل کو نہ روکا گیا توعالمی نظام پر اعتماد نہیں رہے گا: طیب اردوغان
انقرہ: ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ انہوں نے اسرائیل کی غزہ میں کارروائیوں کی وجہ سے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو سے رابطہ ختم کر دیا ہے۔ ترکیہ میڈیا کے مطابق رجب طیب اردوغان نے ہفتے کو کہا کہ نیتن یاہو سے ہم بات نہیں کریں گے۔ ان سے بات مزید پڑھیں
امریکی ایوانِ نمائندگان نے اسرائیل کے لیے فوجی امداد کی منظوری دے دی
ویب ڈیسک — امریکی ایوانِ نمائندگان نےاسرائیل کے لیےلگ بھگ ساڑھے 14 ارب ڈالر کے فوجی امدادی پیکیج کی منظوری دے دی ہے۔ جمعرات اسپیکر مائیک جانسن نے ایوانِ نمائندگان کے اجلاس کے دوران معمول کے اصولوں سے ہٹ کر ری پبلکن پارٹی کی جانب سے پیش کردہ بل پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
اسرائیل کے لیے ڈراؤنا خواب بننے والاابو عبیدہ کون ہے؟
7اکتوبر کو اسرائیل پر حملے کے بعد سے ایک نام جو صرف مشرقِ وسطیٰ ہی نہیں پورے عالمِ اسلام میں نمایاں ہو کر سامنے آیا ہے وہ ابو عبیدہ کا ہے ۔ حالیہ فلسطین اور اسرائیل جنگ ہی نہیں 2006 کے بعد سے ابو عبیدہ فلسطینیوں ،مشرقِ وسطیٰ اور مسلم دنیا کے لیے ایک مشہور مزید پڑھیں
بھارت غیر قانونی اسلحہ کا گڑھ بن گیا، ہوشربا انکشاف
نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ میں جمع کروائی گئی ایک رپورٹ میں ہوشربا انکشاف ہوا ہے کہ بھارت غیر قانونی اسلحہ کا گڑھ بن چکا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارت میں اس وقت 2 لاکھ سے زائد غیر قانونی اسلحہ موجود ہے، جس میں اتر پردیش، مدھیہ مزید پڑھیں
غزہ کے الشفاء ہسپتال پر اسرائیلی حملے میں ایمبولینس کے قافلے کو نشانہ
غزہ کے الشفا ہسپتال سے نکلتے ہوئے زخمی مریضوں کو لے جانے والے ایمبولینس کے قافلے کو اسرائیلی حملے نے نشانہ بنایا۔ الجزیرہ نے غزہ کے حکام کے حوالے سے بتایا کہ متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ہے کیونکہ اسرائیلی حملے میں زخمی مریضوں کو لے جانے والے ایمبولینس کے قافلے کو نشانہ بنایا گیا جب مزید پڑھیں