سابق صدر براک اوباما کا فلسطینیوں کے حق میں بیان

سابق امریکی صدر براک اوباما نے غزہ کے لوگوں کے لیے آواز اٹھاتے ہوئے لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ حماس اسرائیل جنگ میں “پوری سچائی کو سامنے رکھیں”۔ سابق امریکی صدر براک اوباما نے پوڈ سیو امریکہ پوڈ کاسٹ کے زیر اہتمام ایک پینل سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حماس نے جو مزید پڑھیں

اسرائیل قبلہ اول کو ہیکل سلیمانی میں بدلنے کی کوشش کررہا ہے، امت مسلمہ متحد ہوجائے، اسماعیل ہانیہ

دوحہ: حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل فلسطین میں ظلم وستم کرکے قبلہ اول کو ہیکل میں بدلنے کی مذموم کوشش کررہاہے، امت مسلمہ کا فرض ہے کہ وہ اسرائیلی مظالم کے خلاف متحد ہوجائے۔ حماس کے سربراہ نے کہا کہ   انسانی حقوق کے دعویدار ممالک ہتھیاروں سے بھرے جہاز لے مزید پڑھیں

غزہ میں جنگ بندی نہ ہونے کی صورت میں امریکا کو نقصان اٹھانا پڑے گا، ایران

تہران: ایران  نے وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی نہ ہونے کی صورت میں امریکا کو سخت نقصان اٹھانا پڑے گا۔ اسرائیلی وزیر کے غزہ پر نیوکلئیر بم گرانے کی مذمت کرتے ہوئے ایران  کے وزیر دفاع محمد رضا اشتیانی نے کہا کہ اگر واشنگٹن نے غزہ میں جنگ بندی پر مزید پڑھیں

اسرائیلی فضائی حملوں کی وجہ سے 60 یرغمالی لاپتا ہو گئے ہیں، القسام بریگیڈ

  غزہ : اسلامی تحریک مزاحمت(حماس) نے کہا  ہے کہ اسرائیلی فضائی حملوں کی وجہ سے 60 یرغمالی لاپتا ہو گئے ہیں۔  عرب میڈیا  کے مطابق حماس کے عسکری بازو عزالدین القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹیلی گرام پر بتایا کہ 7 اکتوبر کے حملے کے دوران یرغمال بنائے مزید پڑھیں

غزہ میں اپنے بھائیوں کو بے یارو مددگار نہیں چھوڑیں گے، ترک صدر

انقرہ:ترکی کےصدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ “یقین رکھیں کہ ہم فلسطین کے مسئلے پر اور غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے  اور جو کچھ نظر آ رہا ہے اس سے زیادہ کر رہے ہیں ،ہم نے غزہ میں اپنے بھائیوں کو کبھی بے گھر یا بے یارومددگار نہ چھوڑا اور نہ مزید پڑھیں

بنگلہ دیش: الیکشن سے قبل حزبِ اختلاف کے ہزاروں کارکن گرفتار

ویب ڈیسک —  بنگلہ دیش میں پولیس کے ہاتھوں حزبِ اختلاف کے ہزاروں کارکنان کی گرفتاریوں کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔ یہ گرفتاریاں ایسے موقعے پر ہو رہی ہیں جب ملک میں عام انتخابات قریب آ رہے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق پولیس نے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران لگ بھگ آٹھ ہزار افراد مزید پڑھیں

اسرائیل میں ہزاروں افراد کا وزیراعظم نیتن یاہو کیخلاف احتجاج، مستعفی ہونیکا مطالبہ

تل ابیب:اسرائیل میں ہزاروں افراد اپنے ہی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔  اسرائیلی عوام کی جانب سے7 اکتوبر کے حملے اور یرغمالیوں کو چھڑانے کے لیے حکومتی حکمت عملی پر شدید تنقید کی جارہی ہے، اس کے علاوہ اسرائیل کے جنگی رد عمل پر احتجاج بھی جاری ہے۔  میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں

غزہ پر ایٹم بم گرانا خارج از امکان نہیں،اسرائیلی وزیر

مقبوضہ بیت المقدس:انتہا پسند اسرائیلی وزیر امیچائی ایلی یاہونے کہا ہے کہ غزہ پر ایٹم بم گرانا خارج از امکان نہیں۔  تفصیلات کے مطابق انتہا پسند اسرائیلی وزیر نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ غزہ پر ایٹم بم گرانے پر غور کیا جاسکتا ہے اور غزہ سے فلسطینیوں کو نکال کر وہاں اسرائیلیوں کو مزید پڑھیں

بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، ایک اہلکار ہلاک 

نئی دہلی:بھارتی ریاستوں مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ میں دو مختلف واقعات میں بھارتی فوج کے 2 اہلکار ہلاک ہوگئے۔   بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے شہر کوچی میں انڈین نیول اسٹیشن پر مرمت کے بعد جانچ پڑتال کے دوران ایک ہیلی کاپٹر ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا۔ اس حادثے میں بھارتی مزید پڑھیں

غزہ پر ایٹم بم گرانے کی تجویز دینے والا وزیرسرکاری اجلاسوں سے معطل

یروشلم: غزہ پر ایٹم بم گرانے کی تجویز دینے والے اسرائیلی سرکاری وزیر کو اگلے نوٹس تک سرکاری اجلاسو ں سے معطل کر دیا  گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو  کے دفتر سے  اس بات کی تصدیق کر دی گئی کہ ہیر یٹیج منسٹر امیچا ئے الیاہو مزید پڑھیں