نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ میں جمع کروائی گئی ایک رپورٹ میں ہوشربا انکشاف ہوا ہے کہ بھارت غیر قانونی اسلحہ کا گڑھ بن چکا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارت میں اس وقت 2 لاکھ سے زائد غیر قانونی اسلحہ موجود ہے، جس میں اتر پردیش، مدھیہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
غزہ کے الشفاء ہسپتال پر اسرائیلی حملے میں ایمبولینس کے قافلے کو نشانہ
غزہ کے الشفا ہسپتال سے نکلتے ہوئے زخمی مریضوں کو لے جانے والے ایمبولینس کے قافلے کو اسرائیلی حملے نے نشانہ بنایا۔ الجزیرہ نے غزہ کے حکام کے حوالے سے بتایا کہ متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ہے کیونکہ اسرائیلی حملے میں زخمی مریضوں کو لے جانے والے ایمبولینس کے قافلے کو نشانہ بنایا گیا جب مزید پڑھیں
امریکی ریاستیں جہاں مسلمانوں کا ووٹ فیصلہ کن ہوسکتا ہے
No media source currently available
ایران: منشیات بحالی مرکز میں آگ لگنے سے 27 افراد ہلاک
تہران: ایران میں منشیات بحالی مرکز کے اندر لگنے والی آگ میں جھلس کر 27 افراد ہلاک ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ایرانی دارالحکومت کے شمالی علاقے کے ایک شہر میں منشیات بحالی مرکز میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا، جس میں 27 افراد ہلاک ہو گئے جب کہ 12 جھلسنے مزید پڑھیں
اسرائیل کی غزہ میں میڈیا کے متعدد دفاتر پر بمباری
غزہ: صہیونی فوجیوں کی غزہ کے نہتے مسلمانوں پر درندگی جاری ہے، اسرائیلی فوج نے غزہ شہر میں میڈیا کے متعدد دفاترپر بمباری کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی بمباری میں غزہ شہر کے مغرب میں حاجی ٹاور کو نشانہ بنایا گیا جس میں مقامی، عرب اور بین الاقوامی میڈیا کے دفاتر واقع تھے۔ خیال مزید پڑھیں
غزہ اسرائیل کے لیے جہنم ثابت ہوگا، حماس
غزہ:حماس کے عسکری ونگ نے دھمکی دی ہے کہ غزہ اسرائیل کے لیے ایک جہنم ثابت ہو گا، صہیونیوں کے حملہ آور فوجیوں کو کالے تھیلوں میں گھر لے جایا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عزالدین القسام بریگیڈز کے ترجمان نے کہا کہ غزہ اسرائیل کے لیے تاریخی لعنت ہو گا اور اسرائیل توقع مزید پڑھیں
‘‘آئیے کھانا کھائیں، بل کی رقم فلسطینیوں کو جائے گی’’
لندن: برطانیہ میں ایک منفرد انداز سے فلسطینیوں کے لیے عطیات جمع کرنے کی مہم شروع کی گئی ہے، جس میں لوگوں کو کھانے پر بلایا جا رہا ہے اور اس کے بل کی رقم فلسطینیوں کے لیے عطیہ کی جائے گی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق پاکستان سمیت کئی ممالک میں اسرائیلی محاصرے، بمباری مزید پڑھیں
روسی ویگنر گروپ حزب اللہ کو فضائی دفاعی نظام فراہم کر سکتا ہے، امریکی اخبار
واشنگٹن: امریکی اخبار نے روسی ویگنر گروپ سے متعلق دعویٰ کیا ہے کہ وہ حزب اللہ کو فضائی دفاعی نظام فراہم کر سکتا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق وال اسٹریٹ جرنل میں شائع رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ زیر بحث نظام ایس اے 22 ہے، جو طیاروں کو روکنے کے لیے مزید پڑھیں
مہاجرین کے مسئلے کو پاکستان اپنے فائدے کے لیے استعمال کر رہا ہے: افغان طالبان کا الزام
ویب ڈیسک — افغانستان میں طالبان حکومت کے وزیرِ خارجہ امیر خان متقی نے الزام لگایا ہے کہ پاکستان افغان مہاجرین اور انسانی حقوق کے معاملات کو اپنے مفادات کے لیے استعمال کر رہا ہے۔ وائس آف امریکہ کی افغان سروس کے مطابق امیر خان متقی نے ان خیالات کا اظہار جمعرات کو اقوامِ متحدہ مزید پڑھیں
دہلی میں اسموگ؛ ’آپ چاہتے ہیں کہ دہلی کے لوگ گیس چیمبر میں رہیں؟‘
نئی دہلی — اس وقت دہلی اور مضافات کے علاقے زبردست دھند اور گرد و غبار کی لپیٹ میں ہیں جس کی وجہ سے فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے۔ دہلی میں جمعے کو ’اے کیو آئی‘ یعنی ہوا کا معیار کہیں ساڑھے چار سو، کہیں پانچ سو اور کہیں اس سے بھی مزید پڑھیں