نئی دہلی:بھارتی ریاستوں مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ میں دو مختلف واقعات میں بھارتی فوج کے 2 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے شہر کوچی میں انڈین نیول اسٹیشن پر مرمت کے بعد جانچ پڑتال کے دوران ایک ہیلی کاپٹر ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا۔ اس حادثے میں بھارتی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
غزہ پر ایٹم بم گرانے کی تجویز دینے والا وزیرسرکاری اجلاسوں سے معطل
یروشلم: غزہ پر ایٹم بم گرانے کی تجویز دینے والے اسرائیلی سرکاری وزیر کو اگلے نوٹس تک سرکاری اجلاسو ں سے معطل کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے دفتر سے اس بات کی تصدیق کر دی گئی کہ ہیر یٹیج منسٹر امیچا ئے الیاہو مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کی نگرانی میں مقامی و غیر ملکی صحافیوں کا غزہ کا دورہ
غزہ:اسرائیلی فوج کی نگرانی میں مقامی اور غیر ملکی صحافیوں نے شمالی غزہ کا دورہ کیا ہے اور تباہی کے مناظر اپنی آنکھوں سے دیکھے۔ عرب میڈیا کے مطابق شمالی غزہ کا دورہ کرنے والے آسٹریلوی میڈیا کے صحافی کا کہنا ہے کہ یہ مکمل تباہی کا منظر ہے، ایک انتہائی فعال اور خطرناک جنگ مزید پڑھیں
جاپان فلسطینیوں کو 65 ملین ڈالر کی اضافی امداد دے گا
عمان:جاپان فلسطینیوں کو 65 ملین ڈالر کی امداد دے گا۔ جاپان کے وزیر خارجہ یوکو کامیکاوا نے دورہ اسرائیل اور اردن کے موقع پر کہا ہے کہ جاپان غزہ کے تنازعے پر تشویش کے پیش نظر فلسطینیوں کو انسانی بنیادوں پر امداد فراہم کرے گا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن اور مزید پڑھیں
‘غزہ کو جینے دو’: امریکہ میں فلسطینیوں کی حمایت کے لئے مظاہرے
واشنگٹن ڈی سی — امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں ہفتے کے روز امن کی داعی کئی تنظیموں نے ایک احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا جس میں شرکت کرنے والوں نے غزہ میں جاری جنگ بند کروانے اور اسرائیل کے لیے امریکی امداد کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔ اس دوران صدر بائیڈن نے ہفتے کے مزید پڑھیں
اسرائیل کا غزہ میں فرانس کے انسٹی ٹیوٹ اور پریس دفتر پر فضائی حملہ
غزہ :اسرائیل نے فرانس کے انسٹی ٹیوٹ اور پریس دفتر پر بھی فضائی حملے کردیے۔ فرانسیسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں قائم دی فرنچ انسٹی ٹیوٹ پر حملہ کیا لیکن خوش قسمتی سے وہاں پر موجود کسی عملے کے زخمی ہونے کی اطلاعات نہیں ملی۔ وزارت خارجہ نے بتایا کہ مزید پڑھیں
فرانس9 نومبر کو غزہ کیلئے عالمی انسانی کانفرنس کی میزبانی کرے گا
پیرس: فرانس غزہ کیلئے عالمی انسانی کانفرنس کی میزبانی کرے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانس 9 نومبر کو غزہ میں شہری آبادی کے لیے ایک بین الاقوامی انسانی کانفرنس کی میزبانی کرے گا۔ فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے بھی غزہ کیلئے عالمی انسانی کانفرنس کی میزبانی کی تصدیق کی ہے۔ میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں
امریکی سیکرٹری خارجہ کی ایک بار پھر غزہ میں اسرائیلی سفاکیت کی حمایت
تل ابیب: امریکا کے سیکرٹری خارجہ انٹونی بلنکن ایک مرتبہ پھر غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی سفاکیت کی بھرپور حمایت کر دی ہے۔ امریکی سیکرٹری خارجہ انٹونی بلنکن جمعے کے روز اسرائیل پہنچے اور انہوں نے دارالحکومت تل ابیب میں اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز اور دیگر اسرائیلی حکام سے ملاقاتیں کیں۔ اسرائیلی وزیر مزید پڑھیں
ترکی نے بھی تل ابیب سے اپنے سفیر کو واپس بلا لیا
انقرہ:ترکی نے بھی غزہ پر اسرائیلی فوج کی کھلی دہشت گردی پر تل ابیب سے اپنے سفیر کو واپس بلا لیا۔ ترکی نے غزہ میں نہتے فلسطینیوں کے قتل عام اور جنگ بندی کے مطالبات کر مستردکیے جانے کے بعد تل ابیب سے اپنے سفیر شاکر اوزکان تورنلار کو واپس انقرہ بلالیا ہے۔ ترکی کی مزید پڑھیں
اسرائیل کی وحشیانہ بمباری فلسطینی بچوں کے حوصلے پست نہ کر سکی
مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی ریاست کی جانب سے فلسطینی علاقوں خصوصاً غزہ پر مسلسل وحشیانہ بم باری بھی فلسطینی بہادر بچوں کے حوصلے پست کرنے میں ناکام رہی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق غزہ پر صہیونی ریاست کی جانب سے ایک ماہ سے مسلسل حملے اور بم باری جاری ہے، اس دوران قابض اسرائیلی فوج مزید پڑھیں