اسپتال کے قریب سرنگ کی موجودگی کے بارے میں اسرائیل کے دعوے غلط ہیں، حماس

بیروت: حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے اسرائیل کے ان الزامات کو مسترد کر دیا ہے کہ حماس الشفا ہسپتال کی آڑ لے اپنی جنگجوں کو تحفظ فراہم کر رہا ہے اسپتال کے قریب ایک سرنگ کی موجودگی کے بارے میں اسرائیلی فوج کے ترجمان کے دعوے کے جواب میں بیروت میں ایک پریس کانفرنس مزید پڑھیں

اسرائیل سفاکیت جاری، اسپتال میں توانائی کا واحد ذریعہ بھی تباہ کر دیا

غزہ : سفاکیت میں اسرائیل کا کوئی ثانی نہ بچا، صہیونی فورسز نے بمباری کر کے غزہ کے سب سے بڑے اسپتال کے سولر سسٹم کو تباہ کر دیا۔ اسرائیل کی جانب سے غزہ کے سب سے بڑے طبی مرکز الشفا اسپتال کے سولر پینل سسٹم کو نشانہ بنایا گیا جس کے باعث اسپتال میں مزید پڑھیں

چین کا  آزاد فلسطینی ریاست کی حمایت کا اعلان

بیجنگ: چین  نے آزاد فلسطینی ریاست کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق آزاد فلسطینی ریاست کی حمایت کرتا ہے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ اسرائیل فلسطین تنازع پر چین کا موقف ہمیشہ سے مستقل اور واضح ہے، چین یو این کی قراردادوں کے مزید پڑھیں

صہیونی فوجی میدان چھوڑ کر بھاگنے لگے، اسرائیل کی رینٹل فوج تیار

تل ابیب:غزہ میں صہیونی فوجی میدان جنگ چھوڑ کر بھاگنے لگے، فوجیوں کی جانیں بچانے کیلئے اسرائیل نے اپنی فوج میں کرائے کے فوجی بھرتی کرنے شروع کر دیئے ہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق  غزہ میں جنگ کیلئے اسرائیل نے فرانس کے کرائے کے پرائیوٹ فوجی بھرتی کر لیے ہیں، کرائے کے فوجیوں کو مزید پڑھیں

اسرائیلی ڈرون حملہ ناکام اور 3 جاسوس گرفتار کرنے کا ایرانی دعویٰ

تہران: ایران کی جانب سے اسرائیلی ڈرون حملہ ناکام بنانے اور 3 جاسوسوں کو گرفتار کیے جانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران نے اپنی سرحد کے قریبی علاقے سے 3 اسرائیلی جاسوسوں کو گرفتار کیا ہے، جن سے متعلق بتایا گیا ہے کہ وہ ملک کے مشرقی حصے میں مزید پڑھیں

بہت ہو چکا، اب غزہ میں جنگ بندی ہونی چاہیے، اقوام متحدہ

نیویارک: اقوام متحدہ کے تمام بڑے ذیلی اداروں کے سربراہان نے  غزہ میں شہری اموات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیل سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی مختلف ایجنیسوں کے سربراہان نے کہا کہ  بہت ہو چکا، اب یہ بند ہونا چاہیے، تقریبا ایک ماہ سے دنیا صدمے اور مزید پڑھیں

 حماس کی ترجیح اپنے لوگوں کو بچانا اور صہیونی جارحیت کو روکنا ہے، خلیل الحیہ

غزہ: اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے پولیٹیکل بیورو کے رکن خلیل الحیہ نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل فلسطینی عوام کو ان کی سرزمین سے بے گھر کرنا چاہتا ہے مگر ہم دشمن کی ہرسازش کو بری طرح ناکام بنائیں گے۔ خلیل الحیہ نے  کہا کہ حماس کی ترجیح اپنے لوگوں کو بچانا اور دہشت مزید پڑھیں

دبئی وزٹ ویزا کے لیے 20 ملکوں کے شہریوں پر پابندی

ابوظبی: امارات کی جانب سے دبئی کے وزٹ ویزا کے لیے 20 ملکوں کے شہریوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق متحدہ عرب امارات نے 20 ملکوں کے شہریوں کو دبئی کے وزٹ ویزا جاری کرنے پر پابندی لگادی، جسے فوری طور پر نافذ العمل بھی کردیا گیا مزید پڑھیں

روس کے میزائل حملے میں 19 یوکرینی فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق

کیف: روس کی جانب سے کیے گئے میزائل حملے میں یوکرین کے 19 فوجی اہل کاروں کی ہلاکت کی تصدیق کردی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق 3 نومبر کو یوکرین کے مشرقی علاقے میں ایک پروگرام پر روس کی جانب سے کیے گئے میزائل حملے میں ہلاکتوں کی تصدیق کردی گئی مزید پڑھیں