ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صہیونی فوجی میدان چھوڑ کر بھاگنے لگے، اسرائیل کی رینٹل فوج تیار

تل ابیب:غزہ میں صہیونی فوجی میدان جنگ چھوڑ کر بھاگنے لگے، فوجیوں کی جانیں بچانے کیلئے اسرائیل نے اپنی فوج میں کرائے کے فوجی بھرتی کرنے شروع کر دیئے ہیں۔

عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق  غزہ میں جنگ کیلئے اسرائیل نے فرانس کے کرائے کے پرائیوٹ فوجی بھرتی کر لیے ہیں، کرائے کے فوجیوں کو ماہانہ 12ہزار ڈالر دئیے جائیں گے، اسرائیل دیگر ممالک سے بھی پرائیویٹ فوجیوں کو بھرتی کرے گا۔

 پرائیویٹ فوجیوں کی بھرتی کا مقصد غزہ میں تصادم کے باعث اسرائیلی فوجیوں کے جانی نقصان سے بچنا ہے۔

واضح رہے کہ زمینی کارروائی کے دوران حماس کے حملوں میں اب تک 50سے زائد اسرائیلی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ 70 کے قریب  ٹینک اور فوجی گاڑیاں بھی تباہ کر دی گئی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں